کیا برائی تھی؟
۱- ایک محدود پاکستانیوں کے اوقات کے مطابق جمہوریت بھی تھی
۲- ضلعے کے سطحی پے شناختی کاڈ، پاسپورٹ بن رہا تھا شاندار نادرا کا نظام ملا
۳- اپنے اپنے علاقے کے لوگ اپنا ناظم منتخب کرتے تھے-
۴- پاکستانی روپے اور پاسپورٹ کی دنیا میں ایک معقول عزت تھی
۴- پاکستان دنیا کا ۱۱ تیزرفتار ترقی کرتا ہوا ملک شمار ہو رہا تھا
۵- پیرس واشنگٹن، لندن، ماسکو بیجنگ دہلی ، ریاض میں پاکستانی صدر کا شاہانہ استقبال ہوتا تھا
۶- سب سے زایادہ یونیورسٹی اسی دور میں بنی
۷- نا آٹا کم ہوتا نا چینی نا چاول
۸- پی ائی اے ، سٹیل مِل ریلوے۔ خسارے سے باہر آ کے منافیت میں چلے گئے تھے
۹- کسی سے ذاتی انتقام نا بد تمیزی
۱۰ نا کسی نے سنا مشرف نے ۵۰ روپے رشوت پکڑی