چوتھی قسم

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اَٹا ہوا ہے غبار میں، کیوں تر ہے خوں کے فشار میں

وہ جو درد تھا ترے نصیب میں، تجھے مل گیا اب بھول
جا
[hilar][hilar][hilar]

جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا، وہ جو زندگی ہی بدل گیا
اُسے کوسنا بے کار ہے، مت یاد کر اُسے بُھول جا

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا، وہ جو زندگی ہی بدل گیا
اُسے کوسنا بے کار ہے، مت یاد کر اُسے بُھول جا
نه کر یار اسکی اور نه بجا[hilar]
 
تجھے دوست بن کے مِلا تھا جو، ترے سنگ سنگ چلا تھا جو
وہ تھا ایک وحشی مولوی، اسے بھول جا، اُسے بُھول جا

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے دوست بن کے مِلا تھا جو، ترے سنگ سنگ چلا تھا جو
وہ تھا ایک وحشی مولوی، اسے بھول جا، اُسے بُھول جا
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا منطق ہے
آپ کے مطابق جو مولوی کی مخالفت کرے تو اس کے ساتھ کسی مولوی نے غلط کام کیا ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جو سیکولر کی مخالفت کرے اس کے ساتھ کسی سیکولر نے۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے یہ تھریڈ بنا کر لوگوں کی نظر میں مولوی کا رتبہ کافی بلند کیا ہے۔ امید ھے لوگ یہ پڑھ کر مولوی کی کافی عزت کرنے لگ جائینگے۔
جی نہیں، میں نے ہرگز یہ نہیں کہا کہ جو کوئی بھی مولوی کی مخالفت کرتا ہے، وہ لازما کسی "مولوی" کا زخم خوردہ ہو گا۔
بلکہ میں نے تو سب سے پہلی قسم ہی وہ بتائی کہ جو اصولی بنیاد پر مولوی کی مخالفت کرتے ہیں۔اس کے علاوہ دو اور قسموں کا بھی زکر ہے۔
اس تھریڈ میں تو ان لوگوں کی بات کی ہےکہ جنہیں بچپن میں کسی ظالم کے ہاتھوں صدمہ برداشت کرنا پڑا، ، اور اب وہ اس ایک شخص کی غلط کاری کا بدلہ پورے گروپ سے لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Mostly here at this Forum are Munafiq secular.
آپ نے ٹھیک کہا ہے، اکثریت انہی لوگوں کی ہے، کہ جو اپنے مزموم مقاصد کے لئے یہ کام کرتے ہیں، مگر کچھ لوگوں کی مخالفت کی شدت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان میں سے کچھ اس چوتھی کیٹیگری سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔(اور اوپر نوٹ بھی اسی وجہ سے دیا گیا ہے)۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
:میرے خیال میں ہمارے ہاں تین قسم کے مولوی بھی ہیں

.١) وہ علماء جو بہت اچھا علم رکھتے ہیں اور حتیٰ الامکان کوشش کرتے ہیں کے خود کو سیاست اور دوسری دنیاوی برائیوں سے دور رکھیں. ہمارے علم میں ایسے بہت سے نام ہیں جن کی عزت کرنے کا دل چاہتا ہے

.٢) وہ علماء جنھیں علم تو خوب ہے لیکن ان کی زندگی دنیا کے گرد گھومتی ہے. افسوس کی بات یہ ہے کے ان کی تعداد بھی علماء حق سے کچھ زیادہ ہی ہے

.٣) وہ مولوی جو آدھی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قبضہ کی جگہ پہ چندے سے مسجد بناتا ہے اور پھر ہر جمہ بڑا گھناونا سا خبطہ دیتا ہے. ایسے مولویوں کی تعداد باقیوں سے کہیں زیادہ ہے

افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی نمبر ٢ اور ٣ کی وجہ سے نمبر ایک کو بھی رگڑ دیتے ہیں جس سے اجتناب کرنا چاہیے. نمبر ١ علماء کی وجہ سے تھوڑا بہت دین ہم تک پہنچ رہا ہے. اگر یہ بھی نہ رہے تو ہر شخص اپنی مرضی اور سمجھ کے مطابق قرآن و سنّت کی تشریح میں لگ جایئگا جس کا نتیجہ یا تو مکمّل بےدینی کی صورت میں نکلے گا یا پھر ایک دوسرے کی گردنیں مارنے کی صورت میں جیسا کہ نمبر ٢ اور ٣ کی وجہ سے پہلے ہی نکل رہا ہے

.ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کے علماء حق کو پہچانیں. ان کو پہچاننا اتنا مشکل بھی نہیں جتنا ہم نے سمجھ لیا ہے. اور نمبر ٢، ٣ مولویوں کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریں
 
آپ نے بھی تقریبا وہی بات کی ہے، جو میں کر رہا ہوں،فرق صرف اتنا ہے کہ آپ نے مولویوں کی اقسام بتائی ہیں،اور میں نے ان کے مخالفین کی۔
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

آپ نے بھی وہی بات کی ہے، جو میں کر رہا ہوں،فرق صرف اتنا ہے کہ آپ نے مولویوں کی اقسام بتائی ہیں،اور میں نے ان کے مخالفین کی۔

آپ کو انصاف کرنا چاہیے تھا اور دونوں اطراف کی اقسام بتانی چاہیے تھیں. لیکن چلیں کوئی بات نہیں میں نے آپ کی بات پوری کردی

سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارے علماء حق جعلی مولویوں کی وجہ سے بدنام بھی ہو گئے ہیں اور روپوش ہونے کی کوششوں میں بھی مشغول ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو انصاف کرنا چاہیے تھا اور دونوں اطراف کی اقسام بتانی چاہیے تھیں. لیکن چلیں کوئی بات نہیں میں نے آپ کی بات پوری کردی
میں نے اس سلسلہ کے تھریڈز میں کہیں یہ دعوی نہیں کیا کہ سو فیصد علماء ٹھیک ہیں، لہذاآپ کی بات کے بغیر بھی میری بات پوری تھی۔جو لوگ کسی غلط "عالم" کی یا کسی عالم کی غلط بات کو نشانہ بناتے ہیں، اس پر کوئی اعتراض نہیں، میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو اپنے اپنے مقاصد کے لئے تمام علماء کے مخالفت کرتے ہیں۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارے علماء حق جعلی مولویوں کی وجہ سے بدنام بھی ہو گئے ہیں اور روپوش ہونے کی کوششوں میں بھی مشغول ہیں
چاند پر تھوکنے سے چاند میلا نہیں ہو جاتا۔ اور صرف بدقسمت لوگ ہی علماء حق سے بد طن ہوتے ہیں۔
کوئی مصلحت ہو تو اور بات ہے،ورنہ علماء کی یہ نشانی ہے کہ وہ نامساعد حالات میں بھی پورے قد سے کھڑے ہوتے ہیں، نا کہ" روپوش ہو نے میں مشغول ہوں"۔

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
میں نے اس سلسلہ کے تھریڈز میں کہیں یہ دعوی نہیں کیا کہ سو فیصد علماء ٹھیک ہیں، لہذاآپ کی بات کے بغیر بھی میری بات پوری تھی۔جو لوگ کسی غلط "عالم" کی یا کسی عالم کی غلط بات کو نشانہ بناتے ہیں، اس پر کوئی اعتراض نہیں، میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو اپنے اپنے مقاصد کے لئے تمام علماء کے مخالفت کرتے ہیں۔

چاند پر تھوکنے سے چاند میلا نہیں ہو جاتا۔ اور صرف بدقسمت لوگ ہی علماء حق سے بد طن ہوتے ہیں۔
کوئی مصلحت ہو تو اور بات ہے،ورنہ علماء کی یہ نشانی ہے کہ وہ نامساعد حالات میں بھی پورے قد سے کھڑے ہوتے ہیں، نا کہ" روپوش ہو نے میں مشغول ہوں"۔

یہ حق بات ہے کہ علماء حق نے مشکل اوقات میں بھی اپنی جدوجہد جاری رکھی- بات صرف اتنی ہے کہ آج کل وہ جدید دور کی ٹیکنالوجی نے استفادہ حاصل کرنے میں یا تو ناکام رہے ہیں، یا جان بوجھ کے ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرنا چاہتے- حکمت کا تقاضہ یہ تھا کے انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن پہ علماءحق کی نمائندگی زیادہ ہوتی لیکن تصویر بنوانے کے حرام اور حلال کی بحث میں پڑ کے انہوں نے علماء سو کو موقع دیدیا- اب دیکھیں کیسے کمی کمین تمام علماء کی توہین کرنے میں قادیانیوں کو اور دوسرے کفّار کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں، اور ایک بھی فارغ التحصیل عالم نظر ہی نہیں آتا- میرے روپوش ہونے کی بات کا مطلب وہی تھا جو میں نے اوپر بیان کیا ہے- ہوسکتا ہے میرا اندازہ اور خیال غلط ہو لیکن مجھے لگتا کچھ ایسا ہی ہے
 
Back
Top