چند سوال

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یار یہی دو باتیں سیکھی ہوئی ہے ، انڈیا سے دوستی اور تکفیری ، میں دونوں پر لعنت بیجھتا ہوں اور ساتھ تم جیسے فرقہ پرست انسان پر بھی


جو ہر معاملے کو فرقے کی آنکھ سے دیکھتا ہے

دیکھتے ہیں لعنت کس پر پڑتی ہے
ایک بات تو پکی ہے کہ سچے آدمی پر لعنت نہیں پڑ سکتی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم نے کرکٹ کے کھلاڑیوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، زید حامد کی مدد کون کرے گا
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستانی شہری ہونےکے ناطے حکومت کو انکی رہائی کی لئے اقدامات نہیں کرنے چاہییں
حکومت جو ممکن ہے وہ کر رہی ہے۔ زید حامد کی بیوی کی زید حامد سے بات کروائی گئی۔ کونسلر ایکسس کے لئے درخواست دی ہوئی ہے
اگر سعودیہ کو زید حامد کے خیالات سے اختلاف تھا تو انہیں ڈی پورٹ کر دیتے ، سخت سزا کیوں ؟
سعودی عرب میں بادشاہت ہے، جمہوریت نہیں۔بادشاہ کا کہا قانون ہے۔ اگر وہاں کا کوئی قانون ٹوٹا ہے تو وہاں سزا بھگتنا ہو گی۔ پھر ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ جیسے پوری دنیا میں ہو تا ہے
کیا سعودی بادشاہت صرف تنقید کرنے پر لوگوں کو اس قدر سخت سزا دیتی ہے؟
جی ہاں۔ اور جناب زید حامد بھی پاکستان میں اسی قسم کی بادشاہت چاہتے ہیں۔ جمہوریت کو وہ سخت ناپسند کرتے ہیں۔ ان کے بقول ایک بادشاہ یا خلیفہ ہونا چاہئے، جس کا کہا حرف آخر ہو۔
زید حامد پاکستان میں ایک ایسا نظام چاہتے ہیں کہ جہاں تنقید کرنے والوں کے سر کاٹے جائیں۔ ڈکٹیٹر یا بادشاہ سلامت روز ہزاروں لوگوں کو آواز بلند کرنے پر کوڑے مارنے کا حکم دیا کریں۔ یہ الیکشن، یہ ووٹ، یہ آئین یہ قانون ان کے نزدیک کفر ہے
کیا یہ سزا سب کو ملتی ہے یا زید حامد کوئی خصوصی کیس ہیں ؟
سب کو۔ سعودی شہری ایک ٹویٹ کرنے پر عمر قید کی سزا کے مستحق ٹھہرتے ہیں
کیا زید حامد کو پاکستانی شہری ہونے کے ناطے راے کی آزادی کا حق حاصل نہیں ؟
پاکستان میں ضرور کہیں۔ روز وزیراعظم اور ان کے خاندان کو گالیاں دیں۔ کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ لیکن انہوں نے مبینہ طور پر وہاں سعودی عرب میں کسی کی دعوت میں تقریر کی تھی۔ محفل میں موجود شخص نے انہیں رپورٹ کیا
زید حامد پاک فوج کے قصیدے پڑھتے رہے کیا فوج نے بھی ان کے لئے کچھ نہیں کیا ؟
اس معاملے میں فوج کچھ نہیںکر سکتی۔ اور نہ ہی فوج ان صاحب کو اپنا کوئی خیر خواہ سمجھتی ہے۔ کسی زمانے میں ان کو استعمال کیا تھا۔ لیکن اب ان کی شیلف لائف ختم ہو چکی
کہیں زید حامد اور پاکستان کو یمن معاملے میں سعودیہ کا ساتھ نہ دینے کی سزا تو نہیں؟
جی نہیں
کیا سعودیہ کسی انگریز ملک کے باشندے کو محض تنقید پر اتنی سخت سزا سنا سکتا ہے ؟
پھانسی تک ہو چکی یورپ کے شہریوں کو
یا یہ سہولت صرف دوست ممالک کے لئے ہے ؟


Wow!

You could be a great PR person - could defend the indefensible.

All this just because this asinine kingdom saved his baldness' neck from a military dictator? Its payback time, huh?

Reading your post makes me think that you would have blamed Mandela for breaking the rules of the apartheid regime of South Africa and would have justified putting Mandela behind bars or defended
the Colonial British for going after Gandhi or Marwan' Barghouti's imprisonment by the Israelis. Just because these regimes had their own
draconian laws and put people behind bars for breaking them.

Full disclosure: I hate Zaid Hamid's guts and can't find another guy whose views I disagree with more but this is the time that we drop our biases and stand for principles for once and show that just because we get handouts from the Saudis that we don't bend over backwards and defend all of their stupid actions.
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
زید حامد کی گرفتاری دیکھ کر جو لوگ بغلیں بجا رہے ہیں ان کی لسٹ ذیل میں درج کی جا رہی ہے

انڈین
تکفیری
فوج کے دشمن
دہشت گردوں کے حمایتی
سیاسی جماتوں کے جاں نثار


زید کذاب کی گرفتاری پر اور ان کے پچھواڑے کو ایک ہزار کوڑوں سے لالولال کرنے پر جن حضرات کو مسلسل خون کی الٹیاں اور دست لگے ہوے ہیں ان کی لسٹ درج کی جا رہی ہے

بوٹ پالشی
یوسف کذاب کے پیروکار
مشرّف کے عاشق
فوج کے پالتو کتے
اور قبروں پر ڈانس کرنے والے
 

tajammulali

Councller (250+ posts)
woh log joh al e saud ko tanqeed ka nashana banatay hai woh sab un ki nazroon mein hain jo koi bhi in logo mein se haj karanay jaey ga wahi dhara jaey ga.
isliye tanqeed karnay se parhaiz ki jaey ya Phir 8 saal saza+1200 lashes ke liye ready rahay.
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب میں شاہی خاندان کا کوئی فرد بھی اگر ملک کی سلامتی کے خلاف کام کرے تو اسے بھی سخت سزا ملتی ہے
شاہی خاندان کے کئی لوگ اس طرح کی سزائیں بھگت رہے ہیں
ملک کی سلامتی کے خلاف کوئی بھی ملک نرمی نہیں برتتا
یہ صرف پاکستان ہی ہے جہاں ہم مکمل "آزاد" ہیں
جو چاہے کر لیں ، بلکہ ہم تو اپنے غداروں کو عزازات سے بھی نوازتے رہے ہیں

Read up on Prince Talal Bin Abdul Aziz and read what he and family is doing these days.

https://en.wikipedia.org/wiki/Talal_bin_Abdulaziz_Al_Saud

There is a limit to blindly defending your firqa band brothers.
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

زید کذاب کی گرفتاری پر اور ان کے پچھواڑے کو ایک ہزار کوڑوں سے لالولال کرنے پر جن حضرات کو مسلسل خون کی الٹیاں اور دست لگے ہوے ہیں ان کی لسٹ درج کی جا رہی ہے

بوٹ پالشی
یوسف کذاب کے پیروکار
مشرّف کے عاشق
فوج کے پالتو کتے
اور قبروں پر ڈانس کرنے والے

Sohrab, can we start with levelling that magnificent white mausoleum in Garhi Khuda Baksh? ;)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یار یہی دو باتیں سیکھی ہوئی ہے ، انڈیا سے دوستی اور تکفیری ، میں دونوں پر لعنت بیجھتا ہوں اور ساتھ تم جیسے فرقہ پرست انسان پر بھی


جو ہر معاملے کو فرقے کی آنکھ سے دیکھتا ہے

POINT TO BE NOTED

main ne is shaks ko jo post ki hai us main QABRON PAR DANCE KARNE WALE likha hai

mera pura is forum par RECORD utha kar dekh lo , main ne kabhi Firqa warana aur Maslaki Guftagoo nahi ki

Lekin main ne is shaks ko ki jane wali Post main JAAN BOOJH kar QABRON PAR DANCE KARNE WALE likha hai kuin k Un tamaam Brailviyon ko Sharam aani chahiye jo ab bhi samajhte hain k Zaid Hamid Brailvi hai , yeh tab tak Brailvi tha jab tak yeh Yousaf Kazzab ki Jhooti Nabuwat par eeman nahi laya tha , yeh ab Brailvi nahi hai , lekin afsos ka Muqam hai k Brailvi is ko Support kar rahe hain , Not All Brailvies , but majority of Brailvies
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohrab, can we start with levelling that magnificent white mausoleum in Garhi Khuda Baksh? ;)

Read my post no 29

and dont compair Bhutto family with Kazzab Yousaf and his First So called Khalifa Zaid Kazaab

Bhutto never declaired himself as a Prophet
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہا نواب صاحب اور مزید یہ کہ


اس طرح کے لوگ باڑے کے ٹٹو اور بوٹ پالشئے بھی ہوتے ہے

POINT TO BE NOTED

main ne is shaks ko jo post ki hai us main QABRON PAR DANCE KARNE WALE likha hai

mera pura is forum par RECORD utha kar dekh lo , main ne kabhi Firqa warana aur Maslaki Guftagoo nahi ki

Lekin main ne is shaks ko ki jane wali Post main JAAN BOOJH kar QABRON PAR DANCE KARNE WALE likha hai kuin k Un tamaam Brailviyon ko Sharam aani chahiye jo ab bhi samajhte hain k Zaid Hamid Brailvi hai , yeh tab tak Brailvi tha jab tak yeh Yousaf Kazzab ki Jhooti Nabuwat par eeman nahi laya tha , yeh ab Brailvi nahi hai , lekin afsos ka Muqam hai k Brailvi is ko Support kar rahe hain , Not All Brailvies , but majority of Brailvies
 

Shakeel A

Councller (250+ posts)
اگر کوی امریکی یھ کام کرتا تو سعودی بادشاھ کی پھٹ کر گلے میں آ جاتی اور امریکی کا بال بھی بھیگا نہ کر سکتا یھ غدار سعدی خاندان

اگر کوی امریکی یھ کام کرتا تو سعودی بادشاھ کی پھٹ کر گلے میں آ جاتی اور امریکی کا بال بھی بھیگا نہ کر سکتا یھ غدار سعدی خاندان
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک کہا نواب صاحب اور مزید یہ کہ


اس طرح کے لوگ باڑے کے ٹٹو اور بوٹ پالشئے بھی ہوتے ہے

baqi baatain phir hongi , main apne liye chips banane ja raha hoon aftari k liye
 

yasir18

Councller (250+ posts)
Every country has its own laws and these laws should be respected and followed by the foreigners. Otherwise, they will have to face same consequences in every country. It is wrong and illegal to say that Zaid Hamid should be forgiven because he is a Pakistani. Will we also leave citizens of other countries if they act against the laws of our country?
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Read my post no 29

and dont compair Bhutto family with Kazzab Yousaf and his First So called Khalifa Zaid Kazaab

Bhutto never declaired himself as a Prophet

Is it iftaar time already for you Sohrab? Have a cold glass of Roh Afza.
On second thought all that sugary syrup may not be what you really need at this time ;)

you go and read my post no 28.

Is there a mention of Youssuf Kazzab? Don't read something in the post that is not mentioned.

Yousuf kazzab or whoever was that and Bhutto were mere mortals for me. One is idolized by you and the other probably by Zaid Hamid.

Now coming back to my post - the point i was raising was that 'na ho ga mazaar aur na ho ga mazar pay dance'
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

زید کذاب کی گرفتاری پر اور ان کے پچھواڑے کو ایک ہزار کوڑوں سے لالولال کرنے پر جن حضرات کو مسلسل خون کی الٹیاں اور دست لگے ہوے ہیں ان کی لسٹ درج کی جا رہی ہے

بوٹ پالشی
یوسف کذاب کے پیروکار
مشرّف کے عاشق
فوج کے پالتو کتے
اور قبروں پر ڈانس کرنے والے

ٹھیک ہے کہ تمہاری محبوب لیڈر کے مرن پر لوگوں نے خوشیاں منائی تھیں ۔ پر اس کی قبر پر ڈانس بھی کیا تھا؟
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ فورم سعودی عرب میں چلتا تو مالکان پہلے روز ہی جیل میں ہوتے ، سعودی عرب میں جمہوریت نہیں بادشاہ کی کہی ہوئی بات قانون ہوتی ہے

And u are defending that?
pathetic!!!!!
Listen up ghulam zehen.
We are Pakistani and nobody in the world should be able to treat a Pakistani like that
 

Back
Top