Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
.....زیدحامد سےتمام اختلافات اپنی جگہ مگر چند سوال
کیا پاکستانی شہری ہونےکے ناطے حکومت کو انکی رہائی کی لئے اقدامات نہیں کرنے چاہییں
اگر سعودیہ کو زید حامد کے خیالات سے اختلاف تھا تو انہیں ڈی پورٹ کر دیتے ، سخت سزا کیوں ؟
کیا سعودی بادشاہت صرف تنقید کرنے پر لوگوں کو اس قدر سخت سزا دیتی ہے؟
کیا یہ سزا سب کو ملتی ہے یا زید حامد کوئی خصوصی کیس ہیں ؟
کیا زید حامد کو پاکستانی شہری ہونے کے ناطے راے کی آزادی کا حق حاصل نہیں ؟
زید حامد پاک فوج کے قصیدے پڑھتے رہے کیا فوج نے بھی ان کے لئے کچھ نہیں کیا ؟
کہیں زید حامد اور پاکستان کو یمن معاملے میں سعودیہ کا ساتھ نہ دینے کی سزا تو نہیں؟
ہم سعودیہ کے معاملے میں گونگے کیوں ہو جاتے ہیں ؟
لوگ اپنے ایجنٹ نکال کر لے جاتے ہیں ہم ایک شہری نہیں چھڑا سکتے ؟
کیا زید حامد کوئی گلی میں چلتا پھرتا موالی ہے جسے اس قدر سکوں سے پکڑ کر سزا سنا دی گئی ؟
کیا اس عمل سے ایک دوست ملک پاکستان میں اپنے مخالف جذبات نہیں ابھار رہا ؟
کیاکوئی ایران مخالف پاکستانی ایران میں پکڑا جاتا تو بھی اسی قسم کا سکوت ہوتا ؟
کیا سعودیہ کسی انگریز ملک کے باشندے کو محض تنقید پر اتنی سخت سزا سنا سکتا ہے ؟
یا یہ سہولت صرف دوست ممالک کے لئے ہے ؟
سعودیہ میں شریعت نافذ ہے کیا خلفائے راشدین خود پر تنقید کرنے والوں سے یہ سلوک کرتے تھے ؟
یہ اسلامی پریکٹیس ہے یا یہ سعودی بدّعت ہے ؟
زید حامد کے لئے آواز اٹھایے !!! اس لئے نہیں کے آپ انکے حامی ہیں
اس لئے کے وہ پاکستانی ہیں

Last edited: