واہ واہ واہ
لکھ لکھ لعنت
یہ پاکستان کا ایک بڑا اور اچھا خاصا نامور چینل ہے
بجاۓ یہ کہ لوگوں کو صحیح امیدوار کو ووٹ ڈالنے کے لئے قائل کیا جاۓ یہ الیکشن سے چار دن پہلے عوام کو پیغام دیا جا رہا ہے ''چل دل میرے، چھوڑ یہ پھیرے، الیکشن جھوٹے، لیڈر لٹیرے''............واہ جی واہ
سماء سب سے آگے، سماء پھر بازی لے گیا
Shame on these idiots from Samaa, media across he world encourages people to go out and cast their votes and these stupid SOBs are giving the opposite message to the people. Someone should kick their ass!