آج میرے دوست میرے جگر جانی نے میری خوب ڈانٹ ڈپٹ کی کہا کہ تم کھوتا خور پٹواری
تمہیں انگریزی آتی نہیں اور عمران خان نے انٹرویو کا مطبل نکالنے لگے ہوے - جاؤ کسی سیانے بیانے سے اس کا ترجمہ کرواؤ اور احمق بننا بند کرو
تو میں چاچے گوگل کے پاس گیا میں نے کہا - چاچا جی چاچا جی اس انگریزی کا ترجمہ تو کر کے دیں

As far as I’m concerned it’s over, it’s behind me
چاچے نے کہا -- پتر اس کا ترجمہ ہے
جہاں تک میرا تعلق ہے یہ ختم ہو گیا ہے، یہ میرے پیچھے ہے
تو یہی بات میں کل سے سارے عمرانی سجنوں سے کیہ رہا ہوں کہ یہ سب سازش وازش اب ختم ہے
عمران خان نے سب پیچھے ڈال دیا ہے اور آگے چل پڑا ہے - تم لوگ بھی یہ سب کچھ اب پیچھے ڈال کے آگے بڑھو
Thread dedicated to my Jigar Jani jani1
arifkarim desan Citizen X Will_Bite Wake up Pak Chacha Basharat Sohail Shuja Siberite sensible Munawarkhan