pinionated
Minister (2k+ posts)
You don’t need google to understand this… the problem is pre existing biases that u haveآج میرے دوست میرے جگر جانی نے میری خوب ڈانٹ ڈپٹ کی کہا کہ تم کھوتا خور پٹواری
تمہیں انگریزی آتی نہیں اور عمران خان نے انٹرویو کا مطبل نکالنے لگے ہوے - جاؤ کسی سیانے بیانے سے اس کا ترجمہ کرواؤ اور احمق بننا بند کرو
تو میں چاچے گوگل کے پاس گیا میں نے کہا - چاچا جی چاچا جی اس انگریزی کا ترجمہ تو کر کے دیں As far as I’m concerned it’s over, it’s behind meچاچے نے کہا -- پتر اس کا ترجمہ ہے جہاں تک میرا تعلق ہے یہ ختم ہو گیا ہے، یہ میرے پیچھے ہے
تو یہی بات میں کل سے سارے عمرانی سجنوں سے کیہ رہا ہوں کہ یہ سب سازش وازش اب ختم ہے
عمران خان نے سب پیچھے ڈال دیا ہے اور آگے چل پڑا ہے - تم لوگ بھی یہ سب کچھ اب پیچھے ڈال کے آگے بڑھو
Thread dedicated to my Jigar Jani jani1
arifkarim desan Citizen X Will_Bite Wake up Pak Chacha Basharat Sohail Shuja Siberite sensible Munawarkhan
As far as I’m concerned it’s over, it’s behind me
All this sentence is saying that “I am willing to ignore the past”… what u r missing is the “if” that follows it…
This sentence is all about forgiveness and being a bigger man… doesn’t mean that no harm or crime was done… Prophet Mohammad PBUH forgave the Jews, does that mean that Jews did not harm him