پی ٹی آئی نے ڈرائیوروں کے نام پر خفیہ اکاؤنٹ بناکرمنی لانڈرنگ کی،احسن اقبال

12ahsanptimnylaundring.jpg

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 53 اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا جن کے ذریعے یہ جماعت منی لانڈرنگ کرتی رہی ہے۔

نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام"ہو کیا رہا ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس اب کوئی اخلاقی جواز موجود نہیں ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر بیٹھے رہیں کیو نکہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ثابت ہوگیا ہے کہ یہ جماعت باہر خفیہ طریقے سے پیسے لیتی رہی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ آج ایک افسوسناک دن ہے کہ شفافیت، امانت اور دیانت کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعت کی چوری پکڑی گئی ہے، آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس جماعت کے تقریبا 53 کے قریب اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا گیا جن اکاؤنٹس کو ذاتی طور پر استعمال کیا جاتا رہا اور منی لانڈرنگ کیلئے بھی استعمال کیا گیا، اس سے لوگوں کا اعتماد ٹوٹا ہے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ایک سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی جماعت ایسے ذرائع سے فنڈنگ لیتی رہی ہے جس کی آئین و قانون اجازت نہیں دیتا،آج اس کیس میں تحریک انصاف کی چوری پکڑی گئی ہے ، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور اقتدار سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔

احسن اقبال نے کہا بیرون ملک سے یہ جو پیسا اکٹھا کرتے تھے انہیں خفیہ اکاؤنٹس میں رکھتے تھے اور منی لانڈرنگ کرتے تھے یہ بات آج ثابت ہو گئی ہے اور ان کا جرم بھی ثابت ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملازموں ، کمپیوٹر آپریٹرز اور ڈرائیوروں کے نام سے خفیہ اکاؤنٹس بنا کر منی لانڈرنگ کی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 31 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی ہیں۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ لنڈے کا ارسطو حرامزادہ جنرل ضیاء الحق کے جلسوں میں چند سو روپوں کے عوض نعتیں پڑھا کرتا تھا،،اب حرامزادہ تھری پیس سُوٹ پہن کر گورا بنا ہؤا ہے،،،اور وڈے دلے کے درباری ہونے کے ناطے اربوں کی وارداتیں کر ڈالی ہیں
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
12ahsanptimnylaundring.jpg

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 53 اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا جن کے ذریعے یہ جماعت منی لانڈرنگ کرتی رہی ہے۔

نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام"ہو کیا رہا ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس اب کوئی اخلاقی جواز موجود نہیں ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر بیٹھے رہیں کیو نکہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ثابت ہوگیا ہے کہ یہ جماعت باہر خفیہ طریقے سے پیسے لیتی رہی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ آج ایک افسوسناک دن ہے کہ شفافیت، امانت اور دیانت کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعت کی چوری پکڑی گئی ہے، آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس جماعت کے تقریبا 53 کے قریب اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا گیا جن اکاؤنٹس کو ذاتی طور پر استعمال کیا جاتا رہا اور منی لانڈرنگ کیلئے بھی استعمال کیا گیا، اس سے لوگوں کا اعتماد ٹوٹا ہے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ایک سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی جماعت ایسے ذرائع سے فنڈنگ لیتی رہی ہے جس کی آئین و قانون اجازت نہیں دیتا،آج اس کیس میں تحریک انصاف کی چوری پکڑی گئی ہے ، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور اقتدار سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔

احسن اقبال نے کہا بیرون ملک سے یہ جو پیسا اکٹھا کرتے تھے انہیں خفیہ اکاؤنٹس میں رکھتے تھے اور منی لانڈرنگ کرتے تھے یہ بات آج ثابت ہو گئی ہے اور ان کا جرم بھی ثابت ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملازموں ، کمپیوٹر آپریٹرز اور ڈرائیوروں کے نام سے خفیہ اکاؤنٹس بنا کر منی لانڈرنگ کی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 31 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی ہیں۔
Isko kiun ehmiyat di jaati hai, ye kuch nahi siwayee ULLO KA PATTHA
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Yh sirf bhonka hai.... Jo ishara milney pe bolta hai.. Yh besharam log ghulam hain or mufad parasat hai is ke ilawa kch nhi
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
12ahsanptimnylaundring.jpg

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 53 اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا جن کے ذریعے یہ جماعت منی لانڈرنگ کرتی رہی ہے۔

نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام"ہو کیا رہا ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس اب کوئی اخلاقی جواز موجود نہیں ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر بیٹھے رہیں کیو نکہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ثابت ہوگیا ہے کہ یہ جماعت باہر خفیہ طریقے سے پیسے لیتی رہی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ آج ایک افسوسناک دن ہے کہ شفافیت، امانت اور دیانت کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعت کی چوری پکڑی گئی ہے، آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس جماعت کے تقریبا 53 کے قریب اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا گیا جن اکاؤنٹس کو ذاتی طور پر استعمال کیا جاتا رہا اور منی لانڈرنگ کیلئے بھی استعمال کیا گیا، اس سے لوگوں کا اعتماد ٹوٹا ہے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ایک سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی جماعت ایسے ذرائع سے فنڈنگ لیتی رہی ہے جس کی آئین و قانون اجازت نہیں دیتا،آج اس کیس میں تحریک انصاف کی چوری پکڑی گئی ہے ، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور اقتدار سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔

احسن اقبال نے کہا بیرون ملک سے یہ جو پیسا اکٹھا کرتے تھے انہیں خفیہ اکاؤنٹس میں رکھتے تھے اور منی لانڈرنگ کرتے تھے یہ بات آج ثابت ہو گئی ہے اور ان کا جرم بھی ثابت ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملازموں ، کمپیوٹر آپریٹرز اور ڈرائیوروں کے نام سے خفیہ اکاؤنٹس بنا کر منی لانڈرنگ کی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 31 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی ہیں۔
Kaat sako to kaat lo.