پی ٹی آئی

  1. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک کی پی ٹی آئی کو انتخابی اتحاد کی پیشکش

    سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے پی ٹی آئی کو انتخابات میں اتحاد کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹینرینر کی جانب سے عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو یہ پیشکش ترجمان پی ٹی آئی پارلیمنٹینرینر ضیاء اللہ بنگش نے نجی ٹی وی چینل...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایسی تباہی پاکستان میں نہیں آئی،اسی لئے میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں:اسد

    دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر کا طنر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں کہاں دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور آج کی قیمتوں کا موازنہ کریں۔ اسد عمر نے کہا...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات پنجاب کی نگراں حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ صوبائی حکومت نے ایس ایس پی عمران کشور کو جے ٹی آئی کا سربراہ مقرر کر دیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان بھی اس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ آئی بی اور حساس اداروں کے...
  4. S

    عمران کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے: فیصل واوڈا

    پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،فیصل واوڈا جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا، میزبان حامد میر سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،عمران خان کو گمراہ نہ کریں ان کے...
  5. S

    اعجاز چوہدری احسان فراموش ہیں: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

    پاکستان مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، ان بیانات کے باعث تنازعات بڑھ رہے ہیں، پی ٹی آئی کے نائب صدر اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی جانب سے دئیے گئے بیان پر ترجمان پرویز الہیٰ نے بھی جوابی وار کر ڈالا۔ ترجمان پرویز الہیٰ نے کہا اعجاز چوہدری احسان فراموش ہیں، یہ وہی...
  6. S

    پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت ، این او سی جاری

    پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی جاری کردیا گیا، تحریک انصاف کو 35 شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ این او سی کے مطابق ریلی اسلام آبادایکسپریس وے سے چک بیلی تک نکالنے کی اجازت ہو گی،اور آرگنائزر اس بات کویقینی...
  7. Rana Asim

    ممکنہ لانگ مارچ:عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کوغیرضروری ہراساں کرنے سےروک دیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کیخلاف سابق ایڈووکیٹ جنرل...
  8. Rana Asim

    عمران خان کی زیرصدارت سینئر رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے گزشتہ روز کے اہم پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم ممکنہ لانگ مارچ سے قبل پنجاب اور کے پی میں اہم انتظامی تبدیلیاں کریں گے۔ نجی چینل اے آے وائے کا دعویٰ ہے کہ سینئر پارٹی رہنماؤں سے ہونے والی...
  9. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا، وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں کنٹینرز پہنچا دیے گئے

    تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ طور پر دھرنے کا اعلان کیا جا سکتا ہے جس سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو بند کرنے کا پلان بنا لیا ہے، وفاقی پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے دعوے کر رہے ہیں کہ اگر عمران خان نے دھرنے کا اعلان کیا تو...
  10. Rana Asim

    پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا

    پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کرایا۔ پی ٹی آئی نے ریفرنس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرایا، ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیت پر سوالات اٹھائے گئے ہیں،...
  11. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع

    پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں سے رجوع کرلیا، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا،درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ آڈیو لیکس...
  12. Rana Asim

    مریم نواز کی بریت این آر او 2 قرار، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی بریت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سخت ردعمل دیتےہوئے اسے این آراو 2 قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مریم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ان ایکشن

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چارسدہ جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان،وزیر اعلی کے پی کے سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین...
  14. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگانے کی تیاری مکمل

    پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں ایک بڑا دھچکا لگنے کی خبریں گردش کرنا شروع ہوگئی ہیں، کہا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے علیحدہ پارٹی بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے سماء نیوز کی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے...
  15. Rana Asim

    عمران پر توہین مذہب کا الزام،پی ٹی آئی کا مریم کے خلاف عدالت جانےکا اعلان

    تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ان کی جانب سے توہین مذہب کو بنیاد بنا کر عمران خان کے خلاف شروع کی گئی سوشل میڈیا مہم پر قانونی کارروائی کرے گی۔ پارٹی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر ان کی جان کو...
  16. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کارکنان پر 25 مئی کو تشدد کس کےحکم سے ہوا؟پنجاب حکومت کابڑا فیصلہ

    پنجاب حکومت نے 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پنجاب کےوزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت 25 مئی کو پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور تشدد کی تحقیقات کیلئے...
  17. S

    پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن کے التوا کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ماہر قانون بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ بابر اعوان...
  18. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف پر پابندی کا ٹاسک،ایف آئی اے نے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیے

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگوانے کیلئےشواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خبررساں ادارے دی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے،...
  19. Muhammad Awais Malik

    کامیڈین شفاعت علی کواوورسمارٹ بننامہنگا پڑگیا،الجزیرہ کےصحافیوں کاسخت ردعمل

    بین الاقوامی خبررساں ادارے الجزیرہ سے منسلک صحافیوں نے پاکستان کے میمکری آرٹسٹ شفاعت علی کی جانب سے عمران خان کیلئے لابنگ کے الزامات پر سخت جواب دیدیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی جمال خان نے شفاعت علی کی جانب سے عائد الزامات پر الجزیرہ کے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئےسوال پوچھا جس کے جواب...
  20. Muhammad Awais Malik

    کوئٹہ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

    شدت پسندوں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن نرگس بلوچ جاں بحق ہوگئی ہیں۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پیش آیا ، نامعلوم افراد انےپی ٹی آئی کی سرگرم کارکن نرگس بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر...


Sponsored Link