منی لانڈرنگ

  1. Muhammad Awais Malik

    سولر پینل کی آڑ میں منی لانڈرنگ کے ذمہ دار 6 نجی بینک ہیں،ایف بی آر

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ذمہ داری بینکوں پر عائد کر دی,ایف بی آر نے کہا کہ 6 مقامی بینکوں نے مشکوک ترسیلات کو روکنے کیلئے درکار شرائط پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کسٹمز حکام نے سولر پینل کی امپورٹ کی...
  2. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس کے اشتہاری سلیمان شہباز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

    منی لانڈرنگ کیس کے اشتہاری اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے لیے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کر لیا۔ سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں...
  3. S

    برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی

    لندن میں شہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت لندن میں شہباز شریف خاندان کے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے الزامات پر منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی اس حوالے سے صحافی عرفان ہاشمی نے برطانیہ کے صحافی ڈیوڈ روز کی رپورٹ کے حوالے سے ٹویٹ میں لکھا کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،وزیراعظم شہباز...
  4. Rana Asim

    عمران خان نے منی لانڈرنگ سے پیسا باہر بھجوایا، منحرف پی ٹی آئی رکن کا الزام

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی۔ وہ بھی منی لانڈرنگ سے پیسا باہر بھیجتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد حصہ بنی...
  5. S

    فیٹف پر قانون سازی پی ٹی آئی حکومت نے کی،تمام شرائط پرکام کیا :حماد اظہر

    پاکستان نے فیٹف کا اعتماد حاصل کرلیا، فیٹف نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ فیٹف کی مبارکباد انسداد دہشت کی عدالت کے سامنے لوں گا۔ اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر...
  6. Rana Asim

    ایف آئی اے کی مونس الہیٰ سے تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئیں

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہیٰ سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ سے منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے جس میں 4 رکنی تفتیشی ٹیم نے مونس...
  7. Rana Asim

    ایف آئی اے کا شہباز شریف ،حمزہ منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

    ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ودیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ معزز جج نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کاحصہ بنا...
  8. S

    اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانے سے متعلق درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا،راولپنڈی کی کاروباری شخصیت الطاف احمدگوندل کے کیس کی...
  9. S

    حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی اربوں روپے کی بڑی منی لانڈرنگ سامنے آگئی

    حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زائدمنی لانڈرنگ سامنے آگئی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زیادہ منی لانڈرنگ بے نقاب کردی ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حیسکول میں منی لانڈرنگ اور مالیاتی فراڈ پر 30 ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے، بینک...
  10. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی نے ڈرائیوروں کے نام پر خفیہ اکاؤنٹ بناکرمنی لانڈرنگ کی،احسن اقبال

    مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 53 اکاؤنٹس کو خفیہ رکھا جن کے ذریعے یہ جماعت منی لانڈرنگ کرتی رہی ہے۔ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام"ہو کیا رہا ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس اب کوئی اخلاقی...
  11. S

    مدینہ منورہ:سنگین جرم میں ملوث 5 پاکستانی گرفتار

    سعودی عرب میں پاکستانی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے،سعودی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے 5 پاکستانیوں کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا،قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے مدینہ منورہ میں کارروائی کی اور غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرانے اور اسے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں 5...
  12. S

    منی لانڈرنگ کیس :چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد

    نی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف چالان تیار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ مقدمے میں پیشرفت سامنے آگئی،ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا چالان تیار کرلیا،رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے...
  13. Rana Asim

    ایف بی آر نے پہلی بار منی لانڈرنگ کیخلاف دائرکیس جیت لیا، حکام کی مبارکباد

    ایف بی آر کے مطابق ادارے نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم میں پہلی بار دائر شدہ کیس جیت لیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ان لینڈ نے مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبرپختونخوا سے ملنے والی مالیاتی معلومات کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
  14. Rana Asim

    کرنسی کی بلیک مارکیٹنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیاں،اربوں روپے برآمد

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرنسی کی بلیک مارکیٹ اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ارب کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ہے۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2018 سے...