پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: حکومت کا از سر نو تحقیقات کا فیصلہ

20220505_183918.jpg

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ کی از سرِ نو تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے 2013ء سے 2022ء کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا ہے،سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹس کے ریکارڈ کے لیے عالمی بینکس کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، ان دونوں کا تقابلی جائزہ لیکر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شواہد کی روشنی میں گرفتاریاں بھی ہونگی، آزاد آڈیٹرز کے ذریعے ریکارڈ کی فارنزک جانچ پڑتال ہو گی۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) اپنی اپنی سطح پر یہ ریکارڈ حاصل کر کے کارروائی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ ، امریکا ، کینیڈا، ناروے، فن لینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا سمیت دیگر غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،جس میں طاہر اقبال، محمد نعمان افضل، محمد ارشد اور محمد رفیق شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے ان 4 ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں آنے والی بھاری رقوم کا ریکارڈ اسٹیٹ بینک سے منگوایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2008ء سے 2022ء تک ان ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں جتنی رقوم آئیں ان کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا ماڈل ٹاؤن سانحہ کیس میں حکومت کی بنائی گئی از سر نو جے آئی ٹی کا فیصلہ تو تین سال میں آیا نہیں۔ یہ کمینے ایک سال میں کیا اکھاڑ لیں گے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
20220505_183918.jpg

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ کی از سرِ نو تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے 2013ء سے 2022ء کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا ہے،سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹس کے ریکارڈ کے لیے عالمی بینکس کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، ان دونوں کا تقابلی جائزہ لیکر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شواہد کی روشنی میں گرفتاریاں بھی ہونگی، آزاد آڈیٹرز کے ذریعے ریکارڈ کی فارنزک جانچ پڑتال ہو گی۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) اپنی اپنی سطح پر یہ ریکارڈ حاصل کر کے کارروائی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ ، امریکا ، کینیڈا، ناروے، فن لینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا سمیت دیگر غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،جس میں طاہر اقبال، محمد نعمان افضل، محمد ارشد اور محمد رفیق شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے ان 4 ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں آنے والی بھاری رقوم کا ریکارڈ اسٹیٹ بینک سے منگوایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2008ء سے 2022ء تک ان ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں جتنی رقوم آئیں ان کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔
Pak Army zinda badd.......ye army waley apney profession ki bejaey....SS se kharesh kerwaa rehey hein.......Wah BAJWA you are so COWARD
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI did not and does not get any foreign funding.PTI gets funding from overseas Pakistanis.This not foreign funding.Goon League haramis get funding from US,India and other countries.They don’t even have audited party accounts.PPP gets funds from Shia countries.It also doesn’t have any proper record of it’s funding.
 
Zainsha

These dogs just need a keyword like Tosha Khana or Farah Gogi so that they can bark in the media.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ گنجے اپنا حساب کب دینگے؟ اب چور بھی دوسروں سے حساب کتاب مانگیں گے؟
 
Back
Top