پیسے نہیں توفی سبیل اللہ لے جائیں - راولپنڈی کی بیکری کا شاندار قدم

khalid100

Minister (2k+ posts)

پیسے نہیں توفی سبیل اللہ لے جائیں - راولپنڈی کی بیکری کا شاندار قدم
راولپنڈی کی مشہور ونگ بیکری کا شاندار قدم

FB_IMG_1560516204620.jpg

راولپنڈی :پشاور روڈ میں واقع ونگ بیکری کا شاندار قدم جان کر آپ بھی بیکری کے مالک کو دعائیں دیں گے, ونگ بیکری کی انتظامیہ نے ایک پوسٹر چسپاں کیا ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ “اگر آپ اپنے پیسے دینے کے متحمل نہیں ہیں پھر بھی اپنا سامان فی سبیل اللہ لے کر جاسکتے ہیں

If You Deserve and Don’t Have Money Still You Can Take Away Your Buying”

FB_IMG_1560514276655-662x1024.jpg

Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اٹھارہ کروڑ کو کھانا سپلائی کرنے کا ارادہ ہے ان کا؟

اس ملک میں زرداری شریف خاندان سمیت تمام قوم غریب ہے.

.
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
That's a good example all other big bakeries and grocery stores must follow this example (why don't govt start with Utility stores first). That helps to curb the theft and stealing of food items due to hunger and poverty.

All the big food/Grocery stores in US/Canada has a dedicated section for Food bank and poor people and they move all the near expiring date stuff and perishable items (bread, eggs etc) to that place for take away by people in need.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اچھا احسن عمل ہے اپنی بساط کے مطابق غریبوں کی مدد کا جزبہ ہونا چاہیے اللہ کریم کو اپنی مخلوق کی مدد بڑی پسند ہے اس میں بڑا اجر و
ثواب ہے

مخیر حضرات جنہیں اللہ پاک نے مال دیا ہے وہ اپنی آمدنی سے ان غریب لوگوں کی مدد کریں۔محترم بھائیو! عموماً ہر خاندان میں اس طرح کے کئی اَفراد ہوتے ہیں جنہیں اللہ پاک نے مال و اَسباب عطا کیے ہوتے ہیں، اگر وہ اس مشورہ پر عمل کرتے ہوئے اپنے خاندان کے غریب لوگوں کی ماہانہ مدد کریں یا ان کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کریں تو اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ دین و دنیا کی خوشیاں ملیں گیں

۔صدقے کی فضیلت:

فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے:بے شک صدقہ کرنے والوں کو صدقہ قبر کی گرمی سے بچاتا ہے، اور بلاشبہ مسلمان قيامت کے دن اپنے صدقہ کے سائے میں ہوگا۔(شُعَبُ الایمان،ج3،ص212، حديث:3347) دُگنا ثواب :رشتہ داروں کی مالی مدد کرنےمیں نفلی صدقے کے ساتھ ساتھ صِلۂ رحمی کا ثواب بھی ملتا ہے، فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے:عام مسکین پر صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور وہی صدقہ اپنے قَرابت دار(قریبی رشتہ دار)پر دو صدقے ہیں ایک صدقہ دوسرا صِلہ رحمی۔(ترمذی،ج2،ص142،حدیث:658)

اسی طرح ہزاروں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں اىسے گھرانے بھی ہیں جو اپنے زائد اَخراجات کو کم (Reduce) کر کے ماہانہ آٹھ دس ہزار یا جتنا بھی ممکن ہو سکے کسی غریب گھرانے کو دے کر ان کی مدد کر سکتے ہیں۔ اپنے زائد اَخراجات پر کنٹرول کر کے یہ رقم بچانا ان لوگوں کے لیے کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن غریبوں کا بہت بھلا ہو جائے گا۔

فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے : جس نے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کی وہ ایسا ہے جیسے اُس نے ساری عمر اللہ تعالیٰ کی عِبادت کی ۔ (کنزالعمال،ج6،ص189، رقم:16453)

میری دَرد مند مسلمانوں سےفریاد ہے کہ آپ اپنی ماہانہ آمدنی میں سے کسی غریب کے گھر کا کچھ نہ کچھ خرچ اپنے ذِمے لیں، ہوسکتا ہے کہ آپ کے اس تعاون کی وجہ سے غربت کی لپیٹ میں آکر مرجھانے والی کلیاں دوبارہ کِھل اُٹھیں۔
 
Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
یہ اٹھارہ کروڑ کو کھانا سپلائی کرنے کا ارادہ ہے ان کا؟

اس ملک میں زرداری شریف خاندان سمیت تمام قوم غریب ہے.

.
Brother; is this necessary to bring politics in this issue ???
 
Inqalabi

Senator (1k+ posts)
That's a good example all other big bakeries and grocery stores must follow this example (why don't govt start with Utility stores first). That helps to curb the theft and stealing of food items due to hunger and poverty.

All the big food/Grocery stores in US/Canada has a dedicated section for Food bank and poor people and they move all the near expiring date stuff and perishable items (bread, eggs etc) to that place for take away by people in need.

یہاں زائید المعاد چیزوں کی تاریخ پر سٹکر لگا کر بیچا جاتا ، فری میں کون دیگا۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
YE TO ACHA HOA ZARDARI AUR NOOREY K JAIL JANEY K BAD ISHTEHAR DIYA HA.
AB AGAR KISI GHAREEB KO YE HAQ MILTA HA TO ALLAH AAP KO IS KA SILA DAE GA.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
What does it mean? If we take the literal meaning of the words it is ludicrously impossible. It is as impossible as saying
"باہر کے لوگ پاکستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آیئں گے "
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں زائید المعاد چیزوں کی تاریخ پر سٹکر لگا کر بیچا جاتا ، فری میں کون دیگا۔

اس بندے نے مفت میں اپنے کاروبار کی مشہوری کر لی ہے.
دینے نا دینے کے لئے کیا شرطیں ہیں کیا پتہ.

.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
We had a couple of local grocery stores here who had a fridge outside their premises with food stocked which anyone could take without paying if there was a need. Good initiative.
 
Sib797

MPA (400+ posts)

اس بندے نے مفت میں اپنے کاروبار کی مشہوری کر لی ہے.
دینے نا دینے کے لئے کیا شرطیں ہیں کیا پتہ.

.
there is a thing called "postive thinking", have you ever heard of it? i dont understand why few people just hate to apprciate someone's efforts..
 
Back
Top