پیسہ جیت گیا ، پاکستان ہار گیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پیسہ جیت گیا ، پاکستان ہار گیا

Logo.png

سب سے پہلے سیاست پی کے پر تمام منافقین پر لکھ دی لعنت. پاکستان تین میچز جیت چکا تھا تب میں نے ببانگ دہل لکھا تھا کہ پاکستان یہ ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا . سوشل میڈیا کے زومبیز
....
اگر اینج ہندا تے ا ونج ہونا سی - اگر اونج ہوندا ... تے جیڑھا ہویا اے ..او نہیں سی ہونا

سالیو ، تاریخ میں " اینج اونج " نہیں لکھا جاتا ، صرف نتائج درج ہوتے ہیں . نا میں پاکپتن کا "ع غ " والا پپر ہوں اور نا میں " لیہہ " کا عظیم دانشور " ستارہ شناش " جو چاند کے گھٹنے بڑھنے کو دیکھ کر پیشین گوئی کرے . میں تو صرف " سلیکٹڈ ٹیم " کے کھلاڑیوں کا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر اندازے قائم کر سکتا تھا . موجودہ عالمی ٹیمز میں پاکستان ویسے بھی انگلینڈ ، نیوزیلینڈ ، آسٹریلیا ، انڈیا ،ساؤتھ افریقہ کے بعد چھٹے نمبر کی ٹیم تھی اور نتائج بھی اسکے مطابق ہیں . نو فکنگ ڈرامہ ، لیٹس مو ان

٢- نہایت ایمانداری کی بات ہے کہ پاکستان کی پرفارمنس میرے اندازے سے کہیں زیادہ اچھی تھی
میں اکھا سوشل میڈیا پر جیت کر بھی ہار گیا

بلے بازی کا شعبہ

ورلڈ کپ سے پہلے میرا اندازہ تھا اچھی گیندیں اگر بابر اعظم اور محمد رضوان کو گرتی ہیں تو پاکستان کے مڈل آرڈر کو شعیب ملک اور پروفیسر حفیظ سہارا نہیں دے سکتے کیونکے انکا ٹریک ریکارڈ ایسا ہی تھا .انکے بعد پریشر میں باقی بلے باز تاش کے پتوں کی طرح بکھر جاتے . مگر پانچ پانچ فٹے ایمان کی روشنی سے لبریز بابر اعظم اور رضوان نے پاکستانی بلے بازی کی تاریخ مکمل الٹا ڈالی ہے . گزشتہ پانچ میچز میں یہ دونوں اپنے اپنے مخالفین کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے اور سینئرز تک کھیل جانے ہی نہ دیا . حیران کن طور پر پانچ میچز کے ٹوٹل سکور میں ان دونوں کھلاڑیوں کا "یوگدان" ساٹھ فیصد کے لگ بھگ تھا . پاکستانی اوپنر بلے بازی کی تاریخ میں ایسا نا کبھی ہوا اور نا کبھی ہو گا . اس ورلڈ کپ میں آصف علی نے دو میچز میں چند گیندیں کھیل کر سٹے بازوں کے اربوں روپے ڈوبا دئے اور پاکستانی ہاری ہوئی بازی جیتا . بابر اعظم ، رضوان اور آصف علی کی وجہ سے شعیب ملک اور پروفیسر حفیظ اپنی عزت بچا گئے . شعیب ملک نے ایک انتہائی کمزور ٹیم کے خلاف جارحانہ بلے بازی کی . حیران کن طور پر اسکاٹ لینڈ نے ایک سپنر کو آخری اور دے دیا تھا جس نے شعیب ملک کی عید کروائی . انڈیا کے راہول نے بھی ٢٦٣ کے سٹرائیک ریٹ سے انیس گیندوں پر پچاس رنز اسکاٹ لینڈ کے بولرز کو مارے تھے .انڈیا کی ٹیم نے محض چھے اور ز میں ٹارگٹ پورا کر کے اپنی اوسط اچھی کر لی تھی

t20world-cup.png

بلے بازی کے شعبہ میں میٹھے میٹھے دونوں اسلامی بھائیوں نے پورا ڈیپارٹمنٹ اپنے کندھے پر اٹھا کر رکھا تھا جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے . جس بنیاد پر میں نے پاکستان کی ہار کا اندازہ لگایا تھا ، وہ مکمل غلط ثابت ہوا . میں نے ٹک ٹاکر حسن علی کا بطور کمزور لنک تذکرہ کیا تھا جس نے کیچ چھوڑ کر سیمی فائنل ہارنے کا تمام ہارنے کا تمام ملبہ اپنے اوپر گرا لیا ہے . اب بیٹھ کر سکون سے جانو کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے رہو

قصہ مختصر ، بابر اعظم نے اس پورے ٹورنامنٹ میں انتہائی شاندار کپتانی کی اور کھلاڑیوں کی بھر پور بیکنگ کر کے انھیں متحد اور ٹیم کا سپرٹ اونچا رکھا . تمام فیصلے انتہائی مدبرانہ تھے . میری نظر میں پہلی مرتبہ ٹیم ایک ٹیم کے طور پر کھیلی . ورلڈ کپ تو گیا ، اب دیکھتے ہیں کہ آسٹریلیا کا کوچ مسلمان ہوتا ہے کہ نہیں

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی پاکستان آمد اعلان کے ساتھ پاکستانی سیمی فائنل سے پہلے بہت کچھ جیت چکا تھا

انڈیا کا کردار اس ورلڈ کپ میں انتہائی شرمناک اور گھٹیا تھا

١- اب چلتے ہیں اصل موضوع کی طرف . یہ ٹورنامنٹ اس وقت سوالیہ نشان بن جب دونوں گروپس کا آئی سی سی نے اعلان کیا تھا . پہلے گروپ میں تمام ٹیسٹ ٹیمز شامل تھیں جن میں انگلینڈ ، آسٹریلیا ، ساؤتھ افریقہ اور سابقہ چیمپئن ویسٹ انڈیز شامل تھیں . بعد میں سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اس گروپ میں پہنچ گئے . دوسرے گروپ میں انڈیا ، پاکستان ، نیوزیلینڈ اور افغانستان تھیں اور بعد میں اسکاٹ لینڈ اور نمیمبیا بھی شامل ہو گئے . یہ کیسی سائنس کھیلی گئی تھی کہ تمام ٹیسٹ کرکٹنگ قومیں پہلے گروپ میں چلی گئیں اور ایسو سئٹس ٹیمز دوسرے گروپس سے جا ملیں . اس سائنس سے یہ ظاہر ہوتا ہے انڈیا اور نیوزیلینڈ کو دوسرے گروپس سے سیمی فائنل میں جانا تھا . حساب کتاب سے انڈیا کے پول میں کمزور ٹیمز ڈالیں گئی تھیں تاکہ انڈیا باآسانی سیمی فائنل تک جا سکے . انڈین میڈیا کے مسلسل شور شرابے اور رنڈی خانے سے یہی اندازہ ہوتا ہے .

٢- اس ورلڈ کپ میں تمام اہم میچز شام کے چھے بجے کروائے گئے تھے جس میں ٹاس جیتنے کی خصوصی اہمیت تھی . جو ٹیم ٹاس جیت جاتی ، اسکا میچ جیتنا ١٠٠ فیصد لازمی ہے . دوسری ٹیم کو پہلے بلے بازی کی دعوت دیتی. پندرہ اورز تک ٹیم میچ جیت رہی ہوتی ہے اور پھر بڑی سے بڑی ٹیم اچانک میچ ہار جاتی ہے . انڈیا جیسی تگڑی ٹیم پاکستان کے خلاف مکمل سررینڈر کر گئی تھی .. دوسری مرتبہ ٹاس ہار کر وہ نیو زیلینڈ سے بھی ہار گئے . بابر اعظم پانچوں مرتبہ ٹاس جیتے مگر آخر میں ٹاس ہارنے کے ساتھ ساتھ میچ بھی ہار گئے . انگلینڈ اس ورلڈ کپ کی سب سے بہترین ٹیم تھی . انگلینڈ ١٥ اورز تک میچ با آسانی جیت رہی تھی مگر ١٩ اورز میں میچ ختم ہو گیا تھا . پاکستان کے ساتھ بھی وہی ایکشن ری پلے ہوا لھذا

کیچ چھوٹنا ، یہ ہوا ، وہ ہوا......سب بے معنی باتیں ہیں . اصل فیصلہ ٹاس اور اوس نے کرنا تھا اور ایسا ہی ہوا . یہ کھیل کم اور مافیا کا کھیل زیادہ تھا . انتظامیہ کا پورا اسٹیج کیا گیا ورلڈ کپ محض مارکیٹنگ کا ڈرامہ ہے . کرکٹ کے کھیل سے محبت کرنے والوں کے ساتھ گھناونا مذاق کیا گیا ہے

ملین ڈالر سوال یہ ہے ...انتظامیہ سب کچھ جان بوجھ کر بھی شام چھے بجے میچ کیوں کروا رہی ہے ؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ دو بلین سے زیادہ لوگ اس خطہ میں رہتے ہیں جو ٹیلی ویژن کے ساتھ جڑے ہوے تھے . اپ لوگ خود مارکیٹنگ کی وسیع و عریض مارکیٹ کا اندازہ کر لیں . پاکستان کا ہر چنیل جواری بھنڈاری سینئر کرکٹرز کو ساتھ رکھ کر پروگرام کر رہا تھا . دوسرے گروپ میں انڈیا ایک بہت مظبوط ٹیم تھی مگر وہ اپنے کھلاڑیوں کی کارگردگی کی وجہ سے نہیں بلکہ آئی سی سی کی لالچ کی وجہ ہارے ہیں . پیٹرن بہت پہلے واضح ہو گیا تھا . میں پاگل نہیں ہوں کے پاکستان تین میچ جیت جائے اور میں لکھوں کے پاکستان ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا . آخر میں انگلینڈ اور پاکستان بھی اسی وجہ سے ہارے ہیں . اگر کوئی پہلے کھیلتے ہوے دو سو سے زیادہ رنز کرتی ہے تو شائد میچ جیت جائے مگر ایسا ہونا ابھی تک ممکن نہیں دکھا
باقی سب فضول اور دقیانوسی باتیں ہیں

٢- اس ورلڈ کپ میں چند انتہائی سنسنی خیز واقعات ہوے ہیں . انگلش امپائر مائیکل گف کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ورلڈ کپ سے نکال دیا گیا . اسکے بعد نیوزیلینڈ اور افغانستان کے میچ سے پہلے پچ تیار کرنے والے انڈین نژاد موہن سنگھ کی اچانک موت واقع ہو جاتی ہے . ان دونوں واقعات کو انڈیا اور پاکستان میڈیا سمیت تمام عالمی میڈیا نے بلیک آوٹ کیا . کیا دونوں واقعات دبے رہیں گے . اگر پاکستان ہوتا تو اندازہ کریں ابتک آسمان گر گیا ہوتا

جب نیوزیلینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی تھی تو میچ سے چند لمحے پہلے دورے کو منسوخ کر دیا گیا تھا . اسکے بعد انگلینڈ کے بورڈ نے بھی اپنا مجوزہ دورہ ختم کر دیا تھا . پاکستان کی ایجنسیز نے فوری طور پر پتا چلا لیا تھا کہ یہ ساری سازشی کروائی انڈیا سے ہوئی تھی . انگلینڈ کے سابقہ کھلاڑیوں اور پرائم منسٹر تک نے انگلینڈ بورڈ کے فیصلہ پر تھو تھو کیا تھا . اس تمام چین آف ایونٹ کو دیکھیں تو انڈیا کا مکروہ کردار دنیا کے سامنے ا گیا ہے . انڈیا والے سیاست کو کھیل کے ساتھ جوڑ کر جو سازشیں کر رہے تھے ، اس سے تمام کرککٹنگ قومیں اگاہ ہو گئیں ہیں لھذا انہوں نے توبہ طائف کر کے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے پاکستان کے ٹور کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان ورلڈ کپ جیتے نہ جیتے مگر سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کر کے پاکستان فائنل سے پہلے بہت کچھ حاصل کر چکا ہے . پاکستان سیمی فائنل ہار گیا گیا مگر لوگوں کے دل جیت چکا ہے اور عالمی ٹیمز کو پاکستان لانے میں کامیاب ہو گیا ہے . اس ورلڈ کپ میں انڈیا کو ہر محاذ میں شکشت فاش ہوئی ہے . انڈین میڈیا اور انڈین اسٹیٹ کا مکروہ سازشی چہرہ دنیا کے سامنے ا چکا ہے . افغانستان اور انڈیا کے میچ کے بعد یہ ٹیم اخلاقی طور پر اتنا گر گئی تھی کہ اسے بھولنے میں سالوں لگیں گے. کھیل صرف جیتنے کا نام نہیں ہوتا . کھیل میں اگر سپورٹس مین سپرٹ نہ ہو تو ٹیم جیت کر بھی ہار جاتی ہے اور ہاری ہوئی ٹیم دنیا کی نظر میں جیت جاتی ہے

In this world cup, India is a complete loser. Their establishment has not only maligned the game of cricket but also let down their great cricketers. This is also evident from Sunil Gavaskar talk shows. We are not familiar with this personality. It was obvious that he was under great pressure. None of the Great Indian cricketers mentioned any wrong doings of the Indian and ICC establishment. Afsoos

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

In this world cup, Indian is a complete losers. Their establishment has not only maligned the game of cricket but also let down their great cricketers. This is evident from Sunil Gavaskar talk shows. We are not familiar with this personality. It was obvious that he was under great pressure. None of the Great Indian cricketers mentioned any wrong doings of the establishment. Afsoos

او ڈنگر کینیڈین کھوتے
کرکٹ میں سب سے زیادہ پیسہ بھارت کے پاس ہے تو وہ کیسے ٹورنمنٹ سے باہر ہوگیا ؟​
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
agar tumhe cricket ka kuch pata nahin to fazool taen taen kyun ker rahe ho? Mujhe lagta hai ke tum bhi ab india ki payrol pe ho. Khabees insaan kaya zaroori hai ke Pakistan ki burai hi karo. Kitni aur teams hari hain? Zahir hai ke final main to sirf 2 teams ki jaeen gi to phir kaya sub ne paise liye the? England ko kis ne haarne ke liye paise diye the? kuch to sharam karo. Haar jeet kheel ka hissa hai agar kabhi haar jao to gracefully accept karo. Australia ne achhi cricket kheli woh jeet gae. Woh koi gali mahalle ki team to nahin ke herani ho? aur phir yeh match aakhir tak tight tha. Ab yeh Bakwaas band karo pakistan ke khilaf. enough is enough.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
پیسہ جیت گیا ، پاکستان ہار گیا

Logo.png

سب سے پہلے سیاست پی کے پر تمام منافقین پر لکھ دی لعنت. پاکستان تین میچز جیت چکا تھا تب میں نے ببانگ دہل لکھا تھا کہ پاکستان یہ ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا . سوشل میڈیا کے زومبیز
....
اگر اینج ہندا تے ا ونج ہونا سی - اگر اونج ہوندا ... تے جیڑھا ہویا اے ..او نہیں سی ہونا

سالیو ، تاریخ میں " اینج اونج " نہیں لکھا جاتا ، صرف نتائج درج ہوتے ہیں . نا میں پاکپتن کا "ع غ " والا پپر ہوں اور نا میں " لیہہ " کا عظیم دانشور " ستارہ شناش " جو چاند کے گھٹنے بڑھنے کو دیکھ کر پیشین گوئی کرے . میں تو صرف " سلیکٹڈ ٹیم " کے کھلاڑیوں کا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر اندازے قائم کر سکتا تھا . موجودہ عالمی ٹیمز میں پاکستان ویسے بھی انگلینڈ ، نیوزیلینڈ ، آسٹریلیا ، انڈیا ،ساؤتھ افریقہ کے بعد چھٹے نمبر کی ٹیم تھی اور نتائج بھی اسکے مطابق ہیں . نو فکنگ ڈرامہ ، لیٹس مو ان

٢- نہایت ایمانداری کی بات ہے کہ پاکستان کی پرفارمنس میرے اندازے سے کہیں زیادہ اچھی تھی
میں اکھا سوشل میڈیا پر جیت کر بھی ہار گیا

بلے بازی کا شعبہ

ورلڈ کپ سے پہلے میرا اندازہ تھا اچھی گیندیں اگر بابر اعظم اور محمد رضوان کو گرتی ہیں تو پاکستان کے مڈل آرڈر کو شعیب ملک اور پروفیسر حفیظ سہارا نہیں دے سکتے کیونکے انکا ٹریک ریکارڈ ایسا ہی تھا .انکے بعد پریشر میں باقی بلے باز تاش کے پتوں کی طرح بکھر جاتے . مگر پانچ پانچ فٹے ایمان کی روشنی سے لبریز بابر اعظم اور رضوان نے پاکستانی بلے بازی کی تاریخ مکمل الٹا ڈالی ہے . گزشتہ پانچ میچز میں یہ دونوں اپنے اپنے مخالفین کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے اور سینئرز تک کھیل جانے ہی نہ دیا . حیران کن طور پر پانچ میچز کے ٹوٹل سکور میں ان دونوں کھلاڑیوں کا "یوگدان" ساٹھ فیصد کے لگ بھگ تھا . پاکستانی اوپنر بلے بازی کی تاریخ میں ایسا نا کبھی ہوا اور نا کبھی ہو گا . اس ورلڈ کپ میں آصف علی نے دو میچز میں چند گیندیں کھیل کر سٹے بازوں کے اربوں روپے ڈوبا دئے اور پاکستانی ہاری ہوئی بازی جیتا . بابر اعظم ، رضوان اور آصف علی کی وجہ سے شعیب ملک اور پروفیسر حفیظ اپنی عزت بچا گئے . شعیب ملک نے ایک انتہائی کمزور ٹیم کے خلاف جارحانہ بلے بازی کی . حیران کن طور پر اسکاٹ لینڈ نے ایک سپنر کو آخری اور دے دیا تھا جس نے شعیب ملک کی عید کروائی . انڈیا کے راہول نے بھی ٢٦٣ کے سٹرائیک ریٹ سے انیس گیندوں پر پچاس رنز اسکاٹ لینڈ کے بولرز کو مارے تھے .انڈیا کی ٹیم نے محض چھے اور ز میں ٹارگٹ پورا کر کے اپنی اوسط اچھی کر لی تھی

t20world-cup.png

بلے بازی کے شعبہ میں میٹھے میٹھے دونوں اسلامی بھائیوں نے پورا ڈیپارٹمنٹ اپنے کندھے پر اٹھا کر رکھا تھا جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے . جس بنیاد پر میں نے پاکستان کی ہار کا اندازہ لگایا تھا ، وہ مکمل غلط ثابت ہوا . میں نے ٹک ٹاکر حسن علی کا بطور کمزور لنک تذکرہ کیا تھا جس نے کیچ چھوڑ کر سیمی فائنل ہارنے کا تمام ہارنے کا تمام ملبہ اپنے اوپر گرا لیا ہے . اب بیٹھ کر سکون سے جانو کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے رہو

قصہ مختصر ، بابر اعظم نے اس پورے ٹورنامنٹ میں انتہائی شاندار کپتانی کی اور کھلاڑیوں کی بھر پور بیکنگ کر کے انھیں متحد اور ٹیم کا سپرٹ اونچا رکھا . تمام فیصلے انتہائی مدبرانہ تھے . میری نظر میں پہلی مرتبہ ٹیم ایک ٹیم کے طور پر کھیلی . ورلڈ کپ تو گیا ، اب دیکھتے ہیں کہ آسٹریلیا کا کوچ مسلمان ہوتا ہے کہ نہیں

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی پاکستان آمد اعلان کے ساتھ پاکستانی سیمی فائنل سے پہلے بہت کچھ جیت چکا تھا

انڈیا کا کردار اس ورلڈ کپ میں انتہائی شرمناک اور گھٹیا تھا

١- اب چلتے ہیں اصل موضوع کی طرف . یہ ٹورنامنٹ اس وقت سوالیہ نشان بن جب دونوں گروپس کا آئی سی سی نے اعلان کیا تھا . پہلے گروپ میں تمام ٹیسٹ ٹیمز شامل تھیں جن میں انگلینڈ ، آسٹریلیا ، ساؤتھ افریقہ اور سابقہ چیمپئن ویسٹ انڈیز شامل تھیں . بعد میں سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اس گروپ میں پہنچ گئے . دوسرے گروپ میں انڈیا ، پاکستان ، نیوزیلینڈ اور افغانستان تھیں اور بعد میں اسکاٹ لینڈ اور نمیمبیا بھی شامل ہو گئے . یہ کیسی سائنس کھیلی گئی تھی کہ تمام ٹیسٹ کرکٹنگ قومیں پہلے گروپ میں چلی گئیں اور ایسو سئٹس ٹیمز دوسرے گروپس سے جا ملیں . اس سائنس سے یہ ظاہر ہوتا ہے انڈیا اور نیوزیلینڈ کو دوسرے گروپس سے سیمی فائنل میں جانا تھا . حساب کتاب سے انڈیا کے پول میں کمزور ٹیمز ڈالیں گئی تھیں تاکہ انڈیا باآسانی سیمی فائنل تک جا سکے . انڈین میڈیا کے مسلسل شور شرابے اور رنڈی خانے سے یہی اندازہ ہوتا ہے .

٢- اس ورلڈ کپ میں تمام اہم میچز شام کے چھے بجے کروائے گئے تھے جس میں ٹاس جیتنے کی خصوصی اہمیت تھی . جو ٹیم ٹاس جیت جاتی ، اسکا میچ جیتنا ١٠٠ فیصد لازمی ہے . دوسری ٹیم کو پہلے بلے بازی کی دعوت دیتی. پندرہ اورز تک ٹیم میچ جیت رہی ہوتی ہے اور پھر بڑی سے بڑی ٹیم اچانک میچ ہار جاتی ہے . انڈیا جیسی تگڑی ٹیم پاکستان کے خلاف مکمل سررینڈر کر گئی تھی .. دوسری مرتبہ ٹاس ہار کر وہ نیو زیلینڈ سے بھی ہار گئے . بابر اعظم پانچوں مرتبہ ٹاس جیتے مگر آخر میں ٹاس ہارنے کے ساتھ ساتھ میچ بھی ہار گئے . انگلینڈ اس ورلڈ کپ کی سب سے بہترین ٹیم تھی . انگلینڈ ١٥ اورز تک میچ با آسانی جیت رہی تھی مگر ١٩ اورز میں میچ ختم ہو گیا تھا . پاکستان کے ساتھ بھی وہی ایکشن ری پلے ہوا لھذا

کیچ چھوٹنا ، یہ ہوا ، وہ ہوا......سب بے معنی باتیں ہیں . اصل فیصلہ ٹاس اور اوس نے کرنا تھا اور ایسا ہی ہوا . یہ کھیل کم اور مافیا کا کھیل زیادہ تھا . انتظامیہ کا پورا اسٹیج کیا گیا ورلڈ کپ محض مارکیٹنگ کا ڈرامہ ہے . کرکٹ کے کھیل سے محبت کرنے والوں کے ساتھ گھناونا مذاق کیا گیا ہے

ملین ڈالر سوال یہ ہے ...انتظامیہ سب کچھ جان بوجھ کر بھی شام چھے بجے میچ کیوں کروا رہی ہے ؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ دو بلین سے زیادہ لوگ اس خطہ میں رہتے ہیں جو ٹیلی ویژن کے ساتھ جڑے ہوے تھے . اپ لوگ خود مارکیٹنگ کی وسیع و عریض مارکیٹ کا اندازہ کر لیں . پاکستان کا ہر چنیل جواری بھنڈاری سینئر کرکٹرز کو ساتھ رکھ کر پروگرام کر رہا تھا . دوسرے گروپ میں انڈیا ایک بہت مظبوط ٹیم تھی مگر وہ اپنے کھلاڑیوں کی کارگردگی کی وجہ سے نہیں بلکہ آئی سی سی کی لالچ کی وجہ ہارے ہیں . پیٹرن بہت پہلے واضح ہو گیا تھا . میں پاگل نہیں ہوں کے پاکستان تین میچ جیت جائے اور میں لکھوں کے پاکستان ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا . آخر میں انگلینڈ اور پاکستان بھی اسی وجہ سے ہارے ہیں . اگر کوئی پہلے کھیلتے ہوے دو سو سے زیادہ رنز کرتی ہے تو شائد میچ جیت جائے مگر ایسا ہونا ابھی تک ممکن نہیں دکھا
باقی سب فضول اور دقیانوسی باتیں ہیں

٢- اس ورلڈ کپ میں چند انتہائی سنسنی خیز واقعات ہوے ہیں . انگلش امپائر مائیکل گف کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ورلڈ کپ سے نکال دیا گیا . اسکے بعد نیوزیلینڈ اور افغانستان کے میچ سے پہلے پچ تیار کرنے والے انڈین نژاد موہن سنگھ کی اچانک موت واقع ہو جاتی ہے . ان دونوں واقعات کو انڈیا اور پاکستان میڈیا سمیت تمام عالمی میڈیا نے بلیک آوٹ کیا . کیا دونوں واقعات دبے رہیں گے . اگر پاکستان ہوتا تو اندازہ کریں ابتک آسمان گر گیا ہوتا

جب نیوزیلینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی تھی تو میچ سے چند لمحے پہلے دورے کو منسوخ کر دیا گیا تھا . اسکے بعد انگلینڈ کے بورڈ نے بھی اپنا مجوزہ دورہ ختم کر دیا تھا . پاکستان کی ایجنسیز نے فوری طور پر پتا چلا لیا تھا کہ یہ ساری سازشی کروائی انڈیا سے ہوئی تھی . انگلینڈ کے سابقہ کھلاڑیوں اور پرائم منسٹر تک نے انگلینڈ بورڈ کے فیصلہ پر تھو تھو کیا تھا . اس تمام چین آف ایونٹ کو دیکھیں تو انڈیا کا مکروہ کردار دنیا کے سامنے ا گیا ہے . انڈیا والے سیاست کو کھیل کے ساتھ جوڑ کر جو سازشیں کر رہے تھے ، اس سے تمام کرککٹنگ قومیں اگاہ ہو گئیں ہیں لھذا انہوں نے توبہ طائف کر کے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے پاکستان کے ٹور کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان ورلڈ کپ جیتے نہ جیتے مگر سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کر کے پاکستان فائنل سے پہلے بہت کچھ حاصل کر چکا ہے . پاکستان سیمی فائنل ہار گیا گیا مگر لوگوں کے دل جیت چکا ہے اور عالمی ٹیمز کو پاکستان لانے میں کامیاب ہو گیا ہے . اس ورلڈ کپ میں انڈیا کو ہر محاذ میں شکشت فاش ہوئی ہے . انڈین میڈیا اور انڈین اسٹیٹ کا مکروہ سازشی چہرہ دنیا کے سامنے ا چکا ہے . افغانستان اور انڈیا کے میچ کے بعد یہ ٹیم اخلاقی طور پر اتنا گر گئی تھی کہ اسے بھولنے میں سالوں لگیں گے. کھیل صرف جیتنے کا نام نہیں ہوتا . کھیل میں اگر سپورٹس مین سپرٹ نہ ہو تو ٹیم جیت کر بھی ہار جاتی ہے اور ہاری ہوئی ٹیم دنیا کی نظر میں جیت جاتی ہے

In this world cup, India is a complete loser. Their establishment has not only maligned the game of cricket but also let down their great cricketers. This is also evident from Sunil Gavaskar talk shows. We are not familiar with this personality. It was obvious that he was under great pressure. None of the Great Indian cricketers mentioned any wrong doings of the Indian and ICC establishment. Afsoos

Our team fought and lost and that's fine they deserve respect and nice write
 
Will_Bite

Sorry, but reading your so called columns is worse than watching Saleem Safis jirga.

Pakistan lost because Australia played better. Get a life.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
What a bullshit, thread starter is a sick person.
Pakistan played tremendously throughout the tournament including the semi final. Losing by such a small margin can happen and it’s not a shame.
We are proud of our boys, they made us happy and entertained us with their good performances in the tournament.
 
Last edited: