پیارے عاطف فکر ناٹ

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
موڈ کی طرف سے وارنیگ کے بعد آج تک میری کوشش ھوتی ھے کہ میں گالم گلوچ سے پرہیز کروں۔
اگر اسکو بھی موقع دیا جائے تو یقیناّ وہ اتنے لوگوں کا پیار دیکھ کر مستقبل میں احتیاط کریگا۔
اچھا لکھنے والوں کے مقابلے میں اسکا مزاج زیادہ تیز اور سخت ھے ، جوکہ سب جانتے ھیں مگر اس بات سے کم ہی لوگ اختیلاف کریں گے کہ ظالم لکھتا بڑا غضب کا ھے۔
میری تو گزارش ھے عادیل سے کہ اسکو ایک فائینل شوکاز نوٹس دے کر اسکی رہائی کے پروانے پر اپنی چڑیا بیٹھا کر فورم کے دوست جیسے بھائیوں کی ناراضگی کو دور کیا جائے۔ تاکہ فورم پر کچھ گرما گرمی ، کچھ چہچاہٹ . کچھ شوخیاں نظر آئے۔

آپکی بات سے انکار نہیں پہلے دن سے یہی کہتا آرہا ہوں کہ نہ تو اس کی پابندی کی درخواست کی ہے اور نہ ہی مخالفت لیکن قانون سب کے لئے ایک جیسا ہونا لازمی ہے- اگر کوئی گالیاں دیتا ہے بار بار دیتا ہے تو مکمل پابندی ضرور لگنی چاہئے- وارننگ ایک یا دو یا تین دفع ہوسکتا ہے لیکن ساری زندگی گالیاں برداشت کرنا بھی ناممکن ہے
کوئی بھی طریقه کار ہو ٹھیک ہے لیکن سب کے لئے ایک جیسا ہونا لازمی ہے - کسی کی بہتر اردو یا انگریزی کی وجہ سے جرم معاف نہیں ہوسکتا یہ دنیا کے کسی بھی قانون میں نہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہر حال یہ وقت ہے کہ انتظامیہ کے فیصلے کا کہ اس پر دہشت گردوں کا سٹایل چاہئے یا انسانوں کا

سب سے پہلے یہ ایک پاکستانی فورم ہے، افغانی نہیں۔ ۔ ۔ جنہیں پاکستان اور پاکستانیوں سے پروبلم ہے وہ جائے افغان فورم میں۔ وہاں ان کی صحیح خاطر تواضع ہوگی وہ چاہے وہاں پاکستان کو گالیاں دیں یا فوج کو۔ ۔ ایڈمن کو سمجھنا چاہیئے کہ جو شخص پاکستان اور اسس کے رکھولوں کے خلاف کچھ بولے گا اور جو دہشتگردی کو فروغ دے گا اسے فورا بین کیا جانا چاہیئے۔ اس وقت ہماری فوج کو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ ہمارے بچے انہیں دہشگردوں نے مارے ہیں جن کے ہمدرد یہاں دندناتے پھرتے ہیں۔ ۔
لیکن پھر بھی اگر یہ سلسلہ یہاں قائم رہتا ہے ۔ ۔ ۔ تو پھر شاید پاکستانی ممبرز اپنے لئے الگ جگہ ڈھونڈ لیں گے۔
۔
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
یہ سارا فورم طالبانی مائنڈ سیٹ نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ ۔ میجورٹی ممبرز افغانی ہیں جو پاکستان اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔ یہ خود تو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے تھے۔ ۔ پاکستان نے ان کو سر چھپانے کے لئے جگہ دی، مدد کی بلکہ اب تو دھرلے سے پاکستانی پاسپورٹ لے کر بیٹھے ہیں۔ ۔ ان کی وجہ سے پاکستان میں منشیات اور اسلحہ عام ہوا ان کی وجہ سے پاکستان کی سوسائٹی میں گندے کام عام ہوئے۔ ۔ ۔آج یہ لوگ ہی پاکستان کو آنکھ دکھاتے ہیں اور ان کے طالبان سپورٹر دہشتگردی میں اسلحہ مال اور رہنے کی جگہیں دے کر سپورٹ کرتے ہیں۔ یعنی ان افغانیوں نے سارا کا سارا پاکستان یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ۔ اب تو یہ لگتا ہے کہ موڈز اور ایڈمنز بھی افغانی رفیوجی ہیں اور دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ ۔ ۔ ۔

A very effective way to pursue Admins: "if you don't un-ban my friend you are Kharaji ****** ***** Afgan!"
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سب سے پہلے یہ ایک پاکستانی فورم ہے، افغانی نہیں۔ ۔ ۔ جنہیں پاکستان اور پاکستانیوں سے پروبلم ہے وہ جائے افغان فورم میں۔ وہاں ان کی صحیح خاطر تواضع ہوگی وہ چاہے وہاں پاکستان کو گالیاں دیں یا فوج کو۔ ۔ ایڈمن کو سمجھنا چاہیئے کہ جو شخص پاکستان اور اسس کے رکھولوں کے خلاف کچھ بولے گا اور جو دہشتگردی کو فروغ دے گا اسے فورا بین کیا جانا چاہیئے۔ اس وقت ہماری فوج کو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ ہمارے بچے انہیں دہشگردوں نے مارے ہیں جن کے ہمدرد یہاں دندناتے پھرتے ہیں۔ ۔
لیکن پھر بھی اگر یہ سلسلہ یہاں قائم رہتا ہے ۔ ۔ ۔ تو پھر شاید پاکستانی ممبرز اپنے لئے الگ جگہ ڈھونڈ لیں گے۔
۔

Admin is not that much mature ... but they have to be ....
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Aur jo jo Atif ka hamyati hai saray Irani hain

ہم تو پاکستانی ہیں الحمدللہ۔ ۔ ہاں آپ شاید افغانی ہیں اور دہشتگردوں کی ہامی۔ ۔ تب ہی برا لگا۔ ۔ ورنہ میں نے افغان ریفیوجی جو ہمارے ملک میں پناہ گزیں ہوتے ہوئے ہمیں آنکھیں دکھاتے ہیں ان کے بارے میں کہا ہے۔ ۔ ۔
(serious)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

نہی پاکستانی ہیں

اگر آپ کو کوئی افغانی کہے تو اس کو بھی یہی جواب ہے کہ بی بی پاکستانی ہے

مجھے لگتا ہے سرخ ٹوپی والی پاکستانی ہے لیکن آپکے دوست سرخ مرچ والے کی طرح نہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو پاکستانی ہیں الحمدللہ۔ ۔ ہاں آپ شاید افغانی ہیں اور دہشتگردوں کی ہامی۔ ۔ تب ہی برا لگا۔ ۔ ورنہ میں نے افغان ریفیوجی جو ہمارے ملک میں پناہ گزیں ہوتے ہوئے ہمیں آنکھیں دکھاتے ہیں ان کے بارے میں کہا ہے۔ ۔ ۔
(serious)

وہ کون صاحب ہیں؟
 
rtabasum2

Allah app ko khush rekhay, kisi Afghani ko kya zaroorat hai iss forum per apna time zaya keray, kisi ko label kerna koi achi baat nahi, waisay jamhooryat hai jaisay ap ki marzi
 
Allah Aap ko bhi khush rakhe magar sach baat kehne mein koi aar nahin. . kiya Pakistan mein is waqt dehshat gardi afghani nahin ker rahe, fauj k khilaf barh charh ker ye log hi bol rahe hein. . hamare fojiyon ko kon maar raha hey. . .hamare mulk mein hum hi in afghaniyon k hathon mar rahe hein aur hamare bache bhi akhirkaar in ka shikar huwe. Ye generalize nahin bitter truth hey.

Jahan tak time zaya kerne ki baat hey to bilkul ker rahe hein. . balke dahshat gard talibani ajenda poore forum per phela huwa hey magar un k liye koi ban ya warning nahin.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کون صاحب ہیں؟

کون کون صاحب ہیں، جو جو اس فورم میں میرے ملک اور ان کے باسیوں کو برا بھلا کہتا ہے، ہمارے فوجیوں کو گالیاں دیتا ہے، طالبانوں کی حمایت کرتا ہے، پاکستانی ہوتے ہوئے افغان دہشتگردوں اور طالبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ ۔ ۔سارے شامل ہیں۔ ۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ہو سکے تو اس کو مثبت انداز میں لینا

٤٠ سال ایک بندے کی عمر ہے اس فورم کی بعض خواتین ممبران کو اپنی بہن کہتا ہے اور پھر یہاں زو معنی گفتگو کرنا یا کسی کو ماں بہن کی گالی دینا زیب دیتا ہے؟ چاہے جواب میں ہی کیوں نہ دی گئی ہو؟ کیا آپ اپنی بہن یا والدہ کے سامنے کسی کو ماں بہن کی گالی دیں گے یا ذو معنی تحریر لکھیں گے؟

عاطف صاحب کسی زمانے میں بہت اچھا لکھتے تھے اور یہ میں انکو اس فورم پر که چکا ہوں کہ ہم سب چھوڑ کر سب سے پہلے آپ کی پوسٹ دیکھتا کرتے تھے کہ عاطف صاحب نے کیا لکھا ہے لیکن آج کل میں انکی پوسٹ لفاظی اور مغلظات کے علاوہ کچھ نہیں ہوتی تھیں اب آپ اسے دوستی کی آنکھ سے دیکھنا چاہتے ہیں یا ایک اصلاح پسند کی آنکھ سے یہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو وہ اچھی لکھتے ہیں لیکن بقول ایک محترم ممبر کے اگر لوگ فحش گوئی کو بہترین اردو کا لبادہ اوڑھایا جائے تو اس سے حقیقت بدل نہیں جاتی

ایک محترم ممبر کو یہاں بین کیا گیا تھا میں نے ماڈ کو پی ایم کیا کہ اس نے تو گالی کا جواب دیا تھا تو دوسرے کو وارننگ اور اس ممبر کو بین کر دیا تو یہ تو زیادتی ہے تو ممبر نے جواب دیا کہ جتنا سینئر ممبر ہوگا اتنی ہی سخت سزا ملیگی اور میں اڈمن سے اس بات پر مکمل اتفاق کرتا ہوں اگر نووارد گالیاں دیتے ہیں تو انکی اصلاح کے لئے سینئر ممبرز ہوتے ہیں لیکن اگر سینئر ممبرز ہی گالیاں دینا شروع ہو جائیں تو پھر تو معاملہ خراب ہو جاتا ہے

میرے ذہن میں اب تک ایسا کوئی ممبر نہیں جس کو ٦ مہینے تک مہلت دی گئی ہو اور اسکے بعد بین کیا گیا ہو اور عدیل نے کوئی ایسی بات تو نہیں کہی کہ نہ مانی جا سکے وہ معافی مانگنے کے لئے تو نہیں که رہا صرف یہی کہا نا کہ مجھ سے کنٹیکٹ کرے تو اس میں برا ہی کیا ہے؟ اس کے باوجود اگر آپ عاطف صاحب کے بجاے اڈمن کو اس سارے واقعے کا ذمے دار ٹھراتے ہیں تو یہ افسوس کا مقام ہے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کون کون صاحب ہیں، جو جو اس فورم میں میرے ملک اور ان کے باسیوں کو برا بھلا کہتا ہے، ہمارے فوجیوں کو گالیاں دیتا ہے، طالبانوں کی حمایت کرتا ہے، پاکستانی ہوتے ہوئے افغان دہشتگردوں اور طالبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ ۔ ۔سارے شامل ہیں۔ ۔

تو وہ کون ہیں نام نہیں بتا سکتی یا ڈھرتی ہیں - سارے کیا مطلب میں اور تم بھی؟
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
what do you call a supporter of KHARJI then!! oh by the way Afghans are kharji also?? i had no idea. . .

So admins are Kharijis coz they support Kharijis?

May I ask who gave you the right to give Fatwa? I mean, are you a legit Mufti or someone who just likes to declare other kafirs coz you just dont agree with them?
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

میں چاھتا نہیں تھا لیکن اپنی تسلی کرلو

**************

یہ مجھے کوٹ کرکے دینے کا کیا مطلب ہے۔ ۔ ۔؟؟ کیا میں نے سب کو تہذیب سکھانے کے ٹھیکے لئے ہوئے ہیں۔ ۔ ۔آپ کی پچھلی پوسٹس بھی نظروں سے گزری ہے اور انتہائی غلیظ زبان استعمال ہوئی ہے۔ ۔ ۔جب سارے ہی آپ لوگ جیسے کو تیسا دیتے ہو تو پھر عاطف کو ہی سنگل آوٹ کیوں کیا گیا۔ ۔
 
Last edited by a moderator:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Allah Aap ko bhi khush rakhe magar sach baat kehne mein koi aar nahin. . kiya Pakistan mein is waqt dehshat gardi afghani nahin ker rahe, fauj k khilaf barh charh ker ye log hi bol rahe hein. . hamare fojiyon ko kon maar raha hey. . .hamare mulk mein hum hi in afghaniyon k hathon mar rahe hein aur hamare bache bhi akhirkaar in ka shikar huwe. Ye generalize nahin bitter truth hey.

Jahan tak time zaya kerne ki baat hey to bilkul ker rahe hein. . balke dahshat gard talibani ajenda poore forum per phela huwa hey magar un k liye koi ban ya warning nahin.

App ki baat theekh ho sakti hai, main bhi Fauj per tanqeed kerti hoon shahid is ki waja meri kaam ilmi ho per iss main meri Pakistanyat per koi shak keray uss ka koi jawaz nahi. Jahan tak Atif ka taluk hai baat may nay mazaak may ki hum tou saab iss ki kami mehsoos kertay hain.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں چاھتا نہیں تھا لیکن اپنی تسلی کرلو

**************

بے شرم آدمی ، کیا تمہیں عورتوں سے بات کا طریقه نہی آتا

کیا سارے زمانے کی گالیاں عورتوں کو لا کر دیکھاو گے ، کوئی شرم کرو

ایڈمن اس کو بین کرو پلیز
 
Last edited by a moderator:

Back
Top