پیارے عاطف فکر ناٹ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اوۓ لفافہ دے لفافہ
ایسے نہیں عدیل مانے گا ، پکا پاکستانی ہے :lol:۔

زیدی "صاحب ہر پوسٹ سے اپنے اصلی پن کا اظہار فرماتے ہیں ، کوئی کم بات ہے "

عدیل کو ان جیسے دہشت گردوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے جو نا تحقیق ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
saurabh56464.jpg

image.jpg
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
میں واقعی نہیں سمجھی، ذرا ایکسپلین کریں۔ ۔ ۔
(serious)
میں مناسب نہیں سمجھتا اور نہ ہی یہ کوئ مہذب بات ہے ، لیکن بدقسمتی سے آپ کا مشاہدہ اتنا اچھا نہیں ہے ، بحرحال کوشش کیجۓ شاید معاملے کی تہہ تک پہنچ جاۂیں ہوسکتا ہے طاری صاحب کچھ مدد فرما دیں ۔

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

Don't know don't care. . . .(serious)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سرجی مزے کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے فوجی جوانوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹبال کھیلنے والے، بازاروں ، اسکولوں، مسجدوں امام بارگاہوں میں دھماکے کرنے والے اور بسوں سے اتار کر مردوں عورتوں سمیت بوڑھے بچوں کو گولیوں سے بھوننے والوں کی ھمایتی سارے فورم پر دندناتے پھر رہے ہیں اور دہشتگردوں کا ایجنڈا پھیلارہے ہیں۔ ۔ ۔ان کے تو خلیفے بھی بغدادی اور ملا عمر ہیں جو پاکستانی بھی نہیں ہیں۔ یہ لوگ پاکستان کا کھا کر پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنا کٹر دشمن سمجھتے ہیں اور ہماری فوج کے جانی دشمن ہیں۔ ۔ پھر بھی آفرین ہے اس سائیٹ کی انتظامیہ پر کہ چپ سادہ کر بیٹھی ہے۔ ۔ ن
۔

بہر حال یہ وقت ہے کہ انتظامیہ کے فیصلے کا کہ اس پر دہشت گردوں کا سٹایل چاہئے یا انسانوں کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Don't know don't care. . . .(serious)

یہ وہ اسلامی ذہن کے لوگ ہیں جو خواتین کو ایسی بات کا اشارہ کرتے ہیں جو وہ اپنے منہ سے کہنا بھی پسند نہی کرتے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
محترم جسے آپ سکون کہہ رہے ہیں وہ دراصل سکوت ہے، سکوت مرگ۔ عدیل سے پوچھیں وہ اس کم ہوتی ٹریفک کے ساتھ کتنا عرصہ فورم چلا سکے گا۔ اس طرح کے فورمز کی آمدنی کا دارومدار اس ٹریفک پر ہوتا ہے جو فورم پر مباحث کی وجہ سے ہوتی ہے۔ عاطف کی حمایت میں اسکے ہم جیسے پندرہ بیس دوستوں نے بھی یہاں آنا چھوڑ دیا ہے اور ایک دوسرے فورم پر میلہ لگا لیا ہے۔ آپ کوئ بھی تھریڈ کھول کر دیکھ لیں آٹھ دس سے زیادہ پوسٹ نہیں ہیں۔ اگر اس سکوت سے آپ خوش ہیں تو آپ کو بہت مبارک

مجھے کوئی پروہ نہیں جب کوئی کچھ لکھتا ہے تو جواب دیتے ہیں فضول بکواس کرنے کی مجھے عادت نہیں - عاطف نے مجھے گالیاں دی ہیں میں نے جواب نہیں دیا اور نہ ہی اس پر پابندی آید کرنے کا کھا ہے- لیکن ایک بات سب کو بتادیتا ہوں- اگر کسی نے مجھے گالی دی تو اسکے ماں باپ خاندان کسی کو نہیں چھوڑوں گا- جب تھریڈ کے اڈمین انصاف نہیں کریں گے اور اسی طرح سے گروپ بازی ہوگی اس سے بہتر سمجھتا ہوں کہ اپنے اوپر پابندی لگ جائے تو اور بھی اچھی بات ہے- اینٹ کا جواب پتھر ہوگا​
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

زیدی "صاحب ہر پوسٹ سے اپنے اصلی پن کا اظہار فرماتے ہیں ، کوئی کم بات ہے "

عدیل کو ان جیسے دہشت گردوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے جو نا تحقیق ہیں

تم پھر ناراض ہوگۓ ، اپنے ماخذ سے انکاری ہو ، لفافہ کوئ انہونی چیز تو نہیں ہے ،جسے تم پہچاننے سے انکاری ہو، کبھی دماغی سکون کی گولی بھی لے لیا کرو، اتنے پدے ذھن کو زیادہ دوڑاؤ، بھگاؤ نہ، کہیں تر نہ بیٹھے ۔

لفافے کے نام پہ اسطرح بدکے ہو جیسے پہلی دفعہ سنا ہو

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
محترم جسے آپ سکون کہہ رہے ہیں وہ دراصل سکوت ہے، سکوت مرگ۔ عدیل سے پوچھیں وہ اس کم ہوتی ٹریفک کے ساتھ کتنا عرصہ فورم چلا سکے گا۔ اس طرح کے فورمز کی آمدنی کا دارومدار اس ٹریفک پر ہوتا ہے جو فورم پر مباحث کی وجہ سے ہوتی ہے۔ عاطف کی حمایت میں اسکے ہم جیسے پندرہ بیس دوستوں نے بھی یہاں آنا چھوڑ دیا ہے اور ایک دوسرے فورم پر میلہ لگا لیا ہے۔ آپ کوئ بھی تھریڈ کھول کر دیکھ لیں آٹھ دس سے زیادہ پوسٹ نہیں ہیں۔ اگر اس سکوت سے آپ خوش ہیں تو آپ کو بہت مبارک

یہ سارا فورم طالبانی مائنڈ سیٹ نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ ۔ میجورٹی ممبرز افغانی ہیں جو پاکستان اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔ یہ خود تو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے تھے۔ ۔ پاکستان نے ان کو سر چھپانے کے لئے جگہ دی، مدد کی بلکہ اب تو دھرلے سے پاکستانی پاسپورٹ لے کر بیٹھے ہیں۔ ۔ ان کی وجہ سے پاکستان میں منشیات اور اسلحہ عام ہوا ان کی وجہ سے پاکستان کی سوسائٹی میں گندے کام عام ہوئے۔ ۔ ۔آج یہ لوگ ہی پاکستان کو آنکھ دکھاتے ہیں اور ان کے طالبان سپورٹر دہشتگردی میں اسلحہ مال اور رہنے کی جگہیں دے کر سپورٹ کرتے ہیں۔ یعنی ان افغانیوں نے سارا کا سارا پاکستان یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ۔ اب تو یہ لگتا ہے کہ موڈز اور ایڈمنز بھی افغانی رفیوجی ہیں اور دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ ۔ ۔ ۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ بات کو دوسری انتہا پر بھی نہ لے جائیں

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
سکون اور ویرانی میں فرق نظر نہیں آتا آپکو؟ اللہ کا شکر نہیں کرتے کہ بغیر گالیوں اور خرافات کے آرام اور سکوں سے تھریڈ دیکھ سکتے ہیں

موڈ کی طرف سے وارنیگ کے بعد آج تک میری کوشش ھوتی ھے کہ میں گالم گلوچ سے پرہیز کروں۔
اگر اسکو بھی موقع دیا جائے تو یقیناّ وہ اتنے لوگوں کا پیار دیکھ کر مستقبل میں احتیاط کریگا۔
اچھا لکھنے والوں کے مقابلے میں اسکا مزاج زیادہ تیز اور سخت ھے ، جوکہ سب جانتے ھیں مگر اس بات سے کم ہی لوگ اختیلاف کریں گے کہ ظالم لکھتا بڑا غضب کا ھے۔
میری تو گزارش ھے عادیل سے کہ اسکو ایک فائینل شوکاز نوٹس دے کر اسکی رہائی کے پروانے پر اپنی چڑیا بیٹھا کر فورم کے دوست جیسے بھائیوں کی ناراضگی کو دور کیا جائے۔ تاکہ فورم پر کچھ گرما گرمی ، کچھ چہچاہٹ . کچھ شوخیاں نظر آئے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارا فورم طالبانی مائنڈ سیٹ نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ ۔ میجورٹی ممبرز افغانی ہیں جو پاکستان اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔ یہ خود تو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے تھے۔ ۔ پاکستان نے ان کو سر چھپانے کے لئے جگہ دی، مدد کی بلکہ اب تو دھرلے سے پاکستانی پاسپورٹ لے کر بیٹھے ہیں۔ ۔ ان کی وجہ سے پاکستان میں منشیات اور اسلحہ عام ہوا ان کی وجہ سے پاکستان کی سوسائٹی میں گندے کام عام ہوئے۔ ۔ ۔آج یہ لوگ ہی پاکستان کو آنکھ دکھاتے ہیں اور ان کے طالبان سپورٹر دہشتگردی میں اسلحہ مال اور رہنے کی جگہیں دے کر سپورٹ کرتے ہیں۔ یعنی ان افغانیوں نے سارا کا سارا پاکستان یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ۔ اب تو یہ لگتا ہے کہ موڈز اور ایڈمنز بھی افغانی رفیوجی ہیں اور دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ ۔ ۔ ۔

اچھا ،اڈمن اتنی بے خبر ،گھیر لیا جائے فورم ،ہائی الرٹ
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میں مناسب نہیں سمجھتا اور نہ ہی یہ کوئ مہذب بات ہے ، لیکن بدقسمتی سے آپ کا مشاہدہ اتنا اچھا نہیں ہے ، بحرحال کوشش کیجۓ شاید معاملے کی تہہ تک پہنچ جاۂیں ہوسکتا ہے طاری صاحب کچھ مدد فرما دیں ۔

جب مہذب بات نہیں تھی تو کہنے کی کیا ضرورت تھی۔ ۔ ۔دوسروں کو تہذیب کا درس پھر مت سیکھایئے گا۔ اوکے۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ بات کو دوسری انتہا پر بھی نہ لے جائیں

دوسری انتہا نہیں ہے۔ ۔ ۔جو جو عاطف کے بین ہونے پر خوش ہیں سارے افغانی، طالبانی دہشتگرد یا ان کے سپورٹرز ہیں۔ ان میں سارے نام نہاد ملا بھی ہیں۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بہر حال یہ وقت ہے کہ انتظامیہ کے فیصلے کا کہ اس پر دہشت گردوں کا سٹایل چاہئے یا انسانوں کا

Hum dehshatgard hain kar lo jo karna hai per tot batot group ab boycot hi keray ga :lol::lol:
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری انتہا نہیں ہے۔ ۔ ۔جو جو عاطف کے بین ہونے پر خوش ہیں سارے افغانی، طالبانی دہشتگرد یا ان کے سپورٹرز ہیں۔ ان میں سارے نام نہاد ملا بھی ہیں۔

Aur jo jo Atif ka hamyati hai saray Irani hain
 
Back
Top