پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے پر تیار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک رواں مال پارٹی کا مرکزی عہدہ چھوڑ دیں گے ، وزیراعلیٰ نے جہانگیر ترین کو سیکریٹری جنرل منتخب کرانے کی شرط رکھ دی، نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب سنٹرل ایگزیکٹو کمپنی کے اجلاس میں ہوگا ۔ تحریک انصاف کی سی ای سی کا 2 روزہ اجلاس 21 ستمبر کو نتھیا گلی میں طلب کیا گیا ہ
Source
Source