پختونخوا میں دہشت گردی،وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ

13%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%B3%DA%A9%D9%BE%DA%A9%D8%AF%D8%B9%DA%BE%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D8%AA%DA%AF%D8%A7%D8%AF%DB%8C.jpg

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد امن و امان قائم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی مدد کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی زیر صدارت امن وامان کے قیام کیلئے بنائی گئی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین علی محمد خان اور بیرسٹر سیف نے دعوت ملنے کے باوجود شرکت نہیں کی، دیگر اراکین نے اجلاس میں شرکت کی جن میں امیر مقام، خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ، خالد حسین مگسی، محمد صالح شاہ اور انجینئر شوکت اللہ خان نےشامل ہیں۔


سٹیرنگ کمیٹی خیبر پختونخوا خصوصا سوات میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سمیت دہشت گردی کی کارروائیوں کے خاتمے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہآج میں نے سٹیئرنگ کمیٹی برائے امن کے اجلاس کی صدارت کی جہاں کے پی کے بالخصوص سوات میں حالیہ دہشت گرد حملوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین کمیٹی نے دعوت کے باوجود اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اجلاس میں ْ دہشت گردی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت کی مدد کرنے کا متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔ کے پی کے حکومت وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے نام پر نیچ سیاست کے بجائے صوبے میں امن و امان کو یقینی بنائے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہوشیار پوری گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ انڈیا ہوشیار پور کی گشتیوں کے چکلے کئ پیداوار منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل حرام زادہ خود ایک دہشت گرد اور وار کریمینل ہے پچیس مئی کو اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے نے پاکستان کی نہتی عوام عورتوں بچوں بوڑھوں پر دہشت گردی کی اور وار کرائم کیا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک
پہیلی ہے کہ ایک کازب لعنتی مرتد اور کافر نے
پیغمبر رسول ُاور نبی ہونے کا جھوٹا دعوئی کیا
اور وہ کازب مرتد اور کافر کازب اپنے آپ کو مسیح موعود بھی بھونکتا تھا
مگر دراصل تھا شیطان مردود کازب اور
لعنتی
مسیح مردود
یا شیطان مردود
اور اللہ کی شان اس کازب مرتد اور کافر کی موت ٹائلٹ میں گر کر حالت
ناپاکی میں ہوئی
اور جب وہ مرا ہوا تو اس کازب مردود کا مونہہ اس کے اپنے گوں کے ساتھ لت پت تھا
استغفراللّٰہ اللہ کیا کوئی سچا نبی پیغمبر رسول مسیح موعود ایسے ناپاک ہوسکتے ہیں
جو حالت ناپاکی میں اپنے ہی گوں میں لت پت ہوکر اپنے چہرے
اور مونہ پر اپنا گوں لبیڑ کر مرا ہو
استغفراللّٰہ
یہ کازب مردود مرزا ایسے ہی مرا تھا
اس مردود کازب
شیطان مردود کے کچھ حرامی مرتد کافر چیلوں کی سازش اب
انکے پچھواڑوں میں
ڈال کر
ناکام بنانے
اور اسلام اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے
سارے مسلمانوں کو اس مرتد اور کافر گروہ کے سازشی حرام زادوں کو اسکے کازب خنزیر مرتد کافر مسیح مردود یا شیطان مردود کے پاس جہنم میں پہنچانا ہوگا
 

Back
Top