اس عورت کی بیوقوفیاں اس کی ویڈیو ہی سے عیاں ہیں۔ اسے ایسے موضوعات سے اجتناب کرنا چاہیئے جن کے بارے وہ بلکل کچھ نہی جانتی۔ پورا ویڈیو ہی بونگیوں پر مبنی ہے۔ کوئی پڑھا لکھا بندہ یہ ویڈیو دیکھ کر ہنس تو سکتا ہے لیکن اسے سیریس نہی لے سکتا۔
سوزوکی ہونڈا اور ٹویوٹا کمپنیاں اگر واقعی صارفین کو لوٹ رہی ہیں تو ملیحہ ہاشمی کو ویڈیو بنانے سے قبل مزید ریسرچ کرنی چاہیئے تھی تاکہ ایسی باتیں نہ کرنی پڑتیں جہاں وہ اپنی ہی باتوں کو غلط ثابت کر رہی ہو۔ اس ویڈیو سے تو صاف ظاہر ہے کہ محترمہ یہ ویڈیو رزاق داؤد کی مخالفت برائے مخالفت میں بنا رہی ہیں۔
ایک طرف بتا رہی ہے کہ گراس مارجن صرف ۲۷ فیصد ہے اور دوسری طرف کہہ رہی ہے کہ قیمتیں زیادہ ہیں۔
بتا رہی ہے کہ سیلز ۱۰۰۰ ارب ہیں امپورٹ ۷۳۰ ارب۔ یعنی اگر باہر سے ہی ۷۳۰ ارب کا مال آرہا ہے تو کچھ تھوڑا بہت مقامی بھی بنتا ہوگا۔ اب باقی بچ جانے والے پیسے سے تنخواہیں اور باقی اخراجات ادا کرکے تو کمپنیاں نقصان ہی میں ہی بنتی ہیں۔ تو ایسے میں وہ صارفین کو لوٹ کیسے رہی ہیں؟
پھر اس کو اعتراض ہے کہ انویسٹر باہر بیٹھے ہیں اور ساٹھ فیصد تک منافع باہر چلا جاتا ہے۔ بیووقوف کو کوئی بتائے کہ ساری دنیا ہی باہر سے انویسٹمنٹ کے لئے تگ و دو کر رہی ہے۔ اگر ان کمپنیوں میں انویسٹمنت باہر سے ہے تو یہ خوشی کی بات ہے اعتراض کی نہی۔
لیکن عمران خان اتنا سادہ اور بھولا ہے کہ کرپشن کے لئیے آگے رکھے ہوے بندے
سارا مال خود کھا جاتے ہیں اور عمران کو ایک پیسہ بھی نہیں دیتے. پوچھنے پر
کہتے ہیں....استاد آجکل مندا ہے بہت! سالا کوئی ایک انہ بھی ڈھیلا نہیں کرتا
بی بی عمران خان خود کرپٹ نہیں ہے ، اس نے کرپشن کیلئے آگے بندے رکھے ہوۓ ہیں
حفیظ .... اتنے اہم مفاد عامہ کے مسلہ پر اچھا تھریڈ لگا کر عین اس کے نیچے پٹواری ذہنی دیوالیہ پن سے لبریز ٹٹی کیوں کر دی ؟
Stupid person check the balance sheets of these car assemblers companies as they are available on websites of theirs . They are importing parts 74% of theirs cost rather then buying from local parts manufacturing companies . But unfortunately people like you only hide all above bcoz you got your own interests .اس عورت کی بیوقوفیاں اس کی ویڈیو ہی سے عیاں ہیں۔ اسے ایسے موضوعات سے اجتناب کرنا چاہیئے جن کے بارے وہ بلکل کچھ نہی جانتی۔ پورا ویڈیو ہی بونگیوں پر مبنی ہے۔ کوئی پڑھا لکھا بندہ یہ ویڈیو دیکھ کر ہنس تو سکتا ہے لیکن اسے سیریس نہی لے سکتا۔
سوزوکی ہونڈا اور ٹویوٹا کمپنیاں اگر واقعی صارفین کو لوٹ رہی ہیں تو ملیحہ ہاشمی کو ویڈیو بنانے سے قبل مزید ریسرچ کرنی چاہیئے تھی تاکہ ایسی باتیں نہ کرنی پڑتیں جہاں وہ اپنی ہی باتوں کو غلط ثابت کر رہی ہو۔ اس ویڈیو سے تو صاف ظاہر ہے کہ محترمہ یہ ویڈیو رزاق داؤد کی مخالفت برائے مخالفت میں بنا رہی ہیں۔
ایک طرف بتا رہی ہے کہ گراس مارجن صرف ۲۷ فیصد ہے اور دوسری طرف کہہ رہی ہے کہ قیمتیں زیادہ ہیں۔
بتا رہی ہے کہ سیلز ۱۰۰۰ ارب ہیں امپورٹ ۷۳۰ ارب۔ یعنی اگر باہر سے ہی ۷۳۰ ارب کا مال آرہا ہے تو کچھ تھوڑا بہت مقامی بھی بنتا ہوگا۔ اب باقی بچ جانے والے پیسے سے تنخواہیں اور باقی اخراجات ادا کرکے تو کمپنیاں نقصان ہی میں ہی بنتی ہیں۔ تو ایسے میں وہ صارفین کو لوٹ کیسے رہی ہیں؟
پھر اس کو اعتراض ہے کہ انویسٹر باہر بیٹھے ہیں اور ساٹھ فیصد تک منافع باہر چلا جاتا ہے۔ بیووقوف کو کوئی بتائے کہ ساری دنیا ہی باہر سے انویسٹمنٹ کے لئے تگ و دو کر رہی ہے۔ اگر ان کمپنیوں میں انویسٹمنت باہر سے ہے تو یہ خوشی کی بات ہے اعتراض کی نہی۔
Admin ! It’s matter of 150 billion rupees Annual loss of revenue not 1.5 billion rupees . Correct your figures
اسکا مطلب ہے عمران کے سارے دوست مخلص ہیں جو اسکا چھوٹا موٹا کام آکر کر دیتے ہیں؟
اتنا بھولا بھی نہیں ، گھر کوئی رینوویٹ کروا دیتا ہے ، بلٹ پروف گاڑی کوئی اور لے دیتا ہے، کچن کوئی اور چلا رہا ہے ، گھر کا لان کوئی الگ بندہ مینٹین کررہا ہے ، دو سو کنال کے لان کو مینٹین کرنے کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ کا خرچہ ہے ، جہاز کوئی اور مہیا کردیتا ہے ، شہد کوی اور ٹیلکم پاوڈر کوئی اور اسی طرح سلسلہ چل رہا ہے
اسکا مطلب ہے عمران کے سارے دوست مخلص ہیں جو اسکا چھوٹا موٹا کام آکر کر دیتے ہیں؟
میرے دوست بھی سردیوں میں میرے گھر کے سامنے برف صاف کر جاتے ہیں اور گرمیوں میں
لان کی گھاس کاٹ جاتے ہیں؟....اب اس میں کیا؟
حفیظ وہ کیا ہے کہ اگر آپ خود اچھے ہوں تو آپکو دوست بھی اچھے ملتے ہیں . اب اگر آپکو
ایسا کوئی دوست نہیں ملا تو اس میں قصور آپکا بھی ہو سکتا ہے؟ کبھی اپنے طرز عمل پر بھی غور
کرنا؟...کیا آپ نے بھی کبھی کسی کی مشکل وقت میں مدد کی ہے؟ ..کیونکہ
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
اتے ہیں جو کام دوسروں کے .....?
ارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟مجھے یقین ہے آپ کو بھی آٹھ دس کروڑ گھر کی رینویشن کیلئے کوئی نہیں دیتا ہوگا؟؟ میرے دوست بھی فصل کی کٹائی میں ، گھر کی رینویشن کیلئے پیسے ادھار دینے جیسی مدد کردیتے ہیں مگر مفت میں کوئی نہیں کرتا
اچھا یہ بتائیں ، یہ کس کا قول ہے کہ
جب آپ کا وزیر اعظم کرپٹ ہوتا ہے تو اپنے وزیروں کو کرپشن سے نہیں روک سکتا
اس حساب سے آپ کا وزیر اعظم کرپٹ نہیں ہے جب وہ بختیار برادران ، غلام سرور ، کیانی ، داؤد وغیرہ کو کرپشن کرنے سے نہیں روک سکتا؟؟
I normally do not answer people with bad upbringing who have a bad mouth to call someone stupid instead of participating decently in a discussion. But anyways let me explain my point. I did not support the car manufacturers as I know that like all other segments of the industry, they run a cartel too. What I am saying is that Maleeha Hashmi could not present her case adequately. What she is saying is contradicting herself. Now if you have no knowledge of economy or of accounting then sorry I can't help you.Stupid person check the balance sheets of these car assemblers companies as they are available on websites of theirs . They are importing parts 74% of theirs cost rather then buying from local parts manufacturing companies . But unfortunately people like you only hide all above bcoz you got your own interests .
شکر ہے شاہد بھائی آپ بھی نظر آئے ، عید مبارک
دوسرے اس بی بی کے بارے میں میرا بھی یہی خیال ہے
اصل بونگا وہ ہے جس نے اسے فیڈ کیا ہے یا اسے اصل بات سمجھ ہی نہیں آئی،
اصل بات وہی ہے کہ جو گاڑی انڈیا میں دس لاکھ پاکستانی روپے میں ملتی ہے وہی گاڑی پاکستان میں سولہ لاکھ کی ڈاؤن گریڈ حالت میں کیوں ملتی ہے؟؟
دس لاکھ روپے میں نیا باتھ روم اور پچاس ساٹھ لاکھ میں ایک کچن تیار ہوتا ہےارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟
ہاہاہا اب اگر تم یوں اپنے دوستوں کو بیوقوف بناؤ گے تو کوئی تمہیں کیوں دیگا؟
تم بیشک ٹھگی کرو جہاں تمہارا دل کرے..لیکن اپنے ہی دوستوں کو؟ کچھ تو شرم کرو ناں یار؟
تبھی آجکل کوئی تمہارا فون بھی نہیں اٹھاتا؟......... ?
یاد ہے ناں ابھی چند روز پہلے رضوان کے نوکر نے تمہیں کہا تھا کہ صاحب
تو چار مہینے کے لیے لندن چلے گئے ہیں؟ ہاہاہا وہ حرام خور تو ابھی بھی یہیں ہے ....?
ہاہا پھر تو یہ دہندہ اچھا ہے؟ تم بھی رینوویشن کا کام کرلو.... ?دس لاکھ روپے میں نیا باتھ روم اور پچاس ساٹھ لاکھ میں ایک کچن تیار ہوتا ہے
ہاہا پھر تو یہ دہندہ اچھا ہے؟ تم بھی رینوویشن کا کام کرلو.... ?
ارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟
ہاہاہا اب اگر تم یوں اپنے دوستوں کو بیوقوف بناؤ گے تو کوئی تمہیں کیوں دیگا؟
تم بیشک ٹھگی کرو جہاں تمہارا دل کرے..لیکن اپنے ہی دوستوں کو؟ کچھ تو شرم کرو ناں یار؟
تبھی آجکل کوئی تمہارا فون بھی نہیں اٹھاتا؟......... ?
یاد ہے ناں ابھی چند روز پہلے رضوان کے نوکر نے تمہیں کہا تھا کہ صاحب
تو چار مہینے کے لیے لندن چلے گئے ہیں؟ ہاہاہا وہ حرام خور تو ابھی بھی یہیں ہے ....?
OK good for you...Please carry on...میں بھی کرتا ہوں ، ابھی دو سائٹ چل رہی ہیں