پاکستان میں صحافیوں کی سرعام خرید و فروخت
rashidfarooq
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
اپنی لسٹ میں ایک اور شخص کا اضافہ بھی کرلیں، نام ہے رؤف طاہر۔۔۔
یہ بندہ الیکشن سے پہلے ن لیگ کے حق میں کالم لکھا کرتا تھا اور آج کل ڈی جی پبلک ریلیشنز ریلوے ہے۔ اسے بولنے کا کوئی سلیقہ نہیں ہے لیکن اسے اتنا بڑا عہدہ دیدیا گیا ہے ۔۔۔اسکی اوقات چپڑاسی بننے کی بھی نہیں ہے۔
Rashid Bhai mein ne koi Newpaper nikala to us ka sab se pehla columnist apko ko rakhonga...
aap siasat.pk ka news paper hi kiyun nahin nikalte. . yahan ache ache likhne wale mojud hein. .