پاکستان خطرناک ترین ملک،ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے: امریکی صدر کا الزام

pakistan-joe-bdn-n.jpg


امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلیٰ عہدے پر ہونے کے باوجود ایک فنڈریزنگ کے دوران پاکستان سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہو سکتا ہے، کیونکہ اس کے پاس ایٹمی ہتھیار تو ہے مگر اتحاد یا کوئی قاعدہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق نومبر میں امریکا میں ہونے والے انتخابات سے قبل وہ جمعے کو ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی کی ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں تقریر کر رہے تھے جب امریکی صدر نے چین اور روس کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا حوالہ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1581171153162625025
امریکی صدر کے اس طرح کے بیان کو غیر ملکی مبصرین بھی صحیح نہیں سمجھ رہے مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ ان کا یہ تبصرہ عجیب ہے کیونکہ کوئی بھی امریکی عہدیدار اس طرح کے عوامی اجتماع میں ایسی بات نہیں کرتا۔

https://twitter.com/x/status/1581116049885343749
صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارا ہے۔ ’اتنا وقت شاید ہی کسی نے دنیا میں کسی سربراہ مملکت کے ساتھ گزارا ہو۔ میں نے اُن کے ساتھ گزشتہ دس برسوں میں 78 گھنٹے گزارے جن میں سے 68 گھنٹے اکیلے میں تھے۔

جوبائیڈن نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ باراک اوباما جانتے تھے کہ وہ کسی نائب صدر کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے۔ اس لیے انہوں نے مجھے ذمہ داری سونپی۔ میں نے چینی صدر کے ساتھ 17 ہزار میل کا سفر کیا۔

انہوں نے کہا وہ ممالک جن کی سرپرستی دائیں بازو کی جماعتوں کے ہاتھ ہے ان کے ساتھ امریکی تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔ بائیڈن نے چینی صدر سے متعلق مزید کہا کہ وہ سمجھتے ہیں ان کے پاس تمام مسائل کا حل ہے مگر مسئلہ کوئی ایک نہیں اس کا پورا باب ہے۔

انہوں نے کہا روس میں جو ہو رہا ہے اس سے کیسے نمٹا جائے گا؟ دوسری طرف پاکستان ہے جسے دنیا کےخطرناک ترین ممالک میں سے ایک کہا جا سکتا ہے اس کے پاس جوہری ہتھیار تو ہیں مگر اتحاد یا کوئی قاعدہ نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Waiting for a response from your harami e azam

Siberite Rajarawal111
کیا مسئلہ ہے یار تمہیں --- میری طرف سے تم بایڈن کی ماں پین کر دو
میں نے عمران خان ور نواز شریف دونوں کے ٹویٹ دیکھیں ہیں - ماشا اللہ دونوں نے پاکستان کی نمائندگی سچے پاکستانی کی طرح کی ہے - حکومت پاکستان کا احتجاج بھی دیکھا ہے وہ بھی پورا عکاس ہے ہماری قومی غیرت کا
اب بیچ میں میری ٹیں ٹیں کیوں شامل کروانا چاھتے ہو ؟؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہی امریکی صدر ہے جس کا فون نہ آنے پر تجھ جیسے کتے پٹواری بھنگڑے ڈالا کرتے تھے؟
استاد جی ہم پٹواریوں کے لئے فون نہ آنے پر مران کھان کا رونا زیادہ اینٹر ٹیننگ تھا - بہت اڑد ڈالا ہوا تھا اس نے
?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابے ککڑی ، اللہ بھی فرماتے ہیں کہ ذھنی مریضوں سے حسن سلوک سے پیش آؤ ۔
دوسروں کو نصیحت اور خد ملاں فصیحت ؟؟
تو پھر عمران خان بے چارے کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کرتے ہو پٹواری ؟؟
?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں کو نصیحت اور خد ملاں فصیحت ؟؟
تو پھر عمران خان بے چارے کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کرتے ہو پٹواری ؟؟
?

جس دن یوتھیو نے اسے نفسیاتی ھسپتال میں داخل کیا ، میرا حسن سلوک بھی شروع ہو جائے گا ? ۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جس دن یوتھیو نے اسے نفسیاتی ھسپتال میں داخل کیا ، میرا حسن سلوک بھی شروع ہو جائے گا ? ۔
وہ دن کبھی نہیں آے گا - ان یوتھیوں نے باقی قوم کو نفساتی ھسپتال پہنچا دینا ہے
اپ ان یو تھیوں کے ٹیلنٹ سے واقف نہیں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Because he knows who bring them in power in Pakistan. Biden ke jhootey polish karey ga tou GHQ waley iss khusrey ko power mein laein gei. Like mother like son!
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
After the statement of a senile 800 year Zionist pimp Ju Biden about Pakistani Nuclear assets, how he came to this conclusion?

Mostly information provided by Israhell and Gay Modi terrorist regimes is quite obvious.

The destruction of Pakistan and its economy is deliberate was designed via the regime change operation with Dollar Generals of GHQ Qadiani GANG.

Arrest of Bajwa and his cohorts under article 6 of Pakistani constitution has become mandatory to save the country from any further destruction.

Public hanging of Bajwa, NADEEM, Ather.. Minullah, Nawaz, ZARDARI, Bilawal, Fazloo, Maryam, Safdar, Noor Alam, Zai, should be initiated by the AWAM.

Bajwa is a security risk, he must be removed physically handcuffed paraded near the evil empires Embassy in Islamabad.

PTI, sending protest letters to PEMRA will not cut it.

Time for regime change of imported American slaves by the Pakistani Nation is here, remember Sri Lanka and IRANIAN revolution. Combined both and take YOUR COUNTRY BACK FROM THESE ZIONIST SATANIST AMERICAN INSTALLED ILLITERATE CRIMINALS OF PLMN, PPP AND GHQ TRAITORS.

OTHERWISE SLAVERY OF JEW CONTROLLED WASHINGTON SATANIST IS OUR FUTURE.

PROTECT PAKISTAN FROM WITHIN FROM THE ENEMIES OF ISLAM AND PAKISTAN. DEATH BEFORE AMERICANSLAVERY.

PAKISTANI BOWS BEFORE ALL MIGHTY ALLAH SWT, NOT FRONT OF A DEFEATED DYING EVIL EMPIRE OF LUCIFER. Remember Afghanistan, Mujahideen victory, faith in ALLAH.

PAKISTAN ZINDABAD PM IK ZINDABAD PAKISTANI AWAM ZINDABAD.
DEATH TO PLMN, PPP , GHQ TRAITOR GANG.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Where are all the resident PDM supporters?? I want to see if they agree with what their FM is saying.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ دن کبھی نہیں آے گا - ان یوتھیوں نے باقی قوم کو نفساتی ھسپتال پہنچا دینا ہے
اپ ان یو تھیوں کے ٹیلنٹ سے واقف نہیں

تو پھر تم شہباز شہباز شریف سے کہہ کر ان بیرون ملک یوتھیوں کے لیئے پاکستان میں نہایت اعلی نفسیاتی ھسپتال کھولو ۔
 

Tipu jan

Politcal Worker (100+ posts)
V
After the statement of a senile 800 year Zionist pimp Ju Biden about Pakistani Nuclear assets, how he came to this conclusion?

Mostly information provided by Israhell and Gay Modi terrorist regimes is quite obvious.

The destruction of Pakistan and its economy is deliberate was designed via the regime change operation with Dollar Generals of GHQ Qadiani GANG.

Arrest of Bajwa and his cohorts under article 6 of Pakistani constitution has become mandatory to save the country from any further destruction.

Public hanging of Bajwa, NADEEM, Ather.. Minullah, Nawaz, ZARDARI, Bilawal, Fazloo, Maryam, Safdar, Noor Alam, Zai, should be initiated by the AWAM.

Bajwa is a security risk, he must be removed physically handcuffed paraded near the evil empires Embassy in Islamabad.

PTI, sending protest letters to PEMRA will not cut it.

Time for regime change of imported American slaves by the Pakistani Nation is here, remember Sri Lanka and IRANIAN revolution. Combined both and take YOUR COUNTRY BACK FROM THESE ZIONIST SATANIST AMERICAN INSTALLED ILLITERATE CRIMINALS OF PLMN, PPP AND GHQ TRAITORS.

OTHERWISE SLAVERY OF JEW CONTROLLED WASHINGTON SATANIST IS OUR FUTURE.

PROTECT PAKISTAN FROM WITHIN FROM THE ENEMIES OF ISLAM AND PAKISTAN. DEATH BEFORE AMERICANSLAVERY.

PAKISTANI BOWS BEFORE ALL MIGHTY ALLAH SWT, NOT FRONT OF A DEFEATED DYING EVIL EMPIRE OF LUCIFER. Remember Afghanistan, Mujahideen victory, faith in ALLAH.

PAKISTAN ZINDABAD PM IK ZINDABAD PAKISTANI AWAM ZINDABAD.
DEATH TO PLMN, PPP , GHQ TRAITOR GANG.
VERY WELL SAID ????
 

Back
Top