پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

جب میں نے یہ فورم جوائن کیا تو میرا خیال تھا کہ یہ ایک اچھا،سنجیدہ اور انفارمیٹیو فورم ہوگا مگر بہت معذرت کے ساتھ یہاں تو ایسا لگ رہا ہے جیسے
تہذیب سےعاری لوگوں کا فورم ھے جنہیں کسی کی عزت تو کجا بات کرنی بھی نہیں آتی ۔ اختلافات پر کوئی اعتراض نہیں آپس میں اختلافات تو ہوتے ہی ہیں ہر ایک کا اپنا ایک پوانٹ ہوتا ہے اور اسے اچھے طریقے سے پیش بھی کیا جانا چاہیے تاکہ دوسرے لوگ بھی اپنی پوانٹ بھی سامنے لائیں مگر یہاں تو ممبران ایک دوسرے کو گندا کرنے چکر میں خود کو غلا ظت کے ڈھیر میں بھر رہے ہیں

@Adeel
@Waseem
@Saeed
@AbdulRehman
@simple_and_peacefull
@Naeem
@TruPakistani
،
ایڈمن
حضرات کا رول کہیں نظر نہیں آرہا میرا خیال ھے کسی بھی فورم پر یہ ایڈمن کی ذمہ داری ھوتی ھے کہ وہ اپنے ممبران کو کسی ضابطے کا پابند بناےٴ اور خلاف وری کرنے والے کو ایک دو بار وارننگ دینے کے بعد فورم سے نکال دیا جاےٴ تاکہ اس فورم کا ماحول خراب نا ھو۔ کیا اس فورم کے ایڈمن اپنی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں ؟؟
جزاک ﷲ

یہ رویہ کوئی نیا نہیں اِنکی زبانوں سے محمد علی جِناح ایسا عظیم رہنُما محفوظ نہیں رہا جِسے یہ "انگریز کا ایجنٹ" قرار دیتے تھے، ہُما شُما کی کیا اوقات۔

جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش؟؟؟؟
چُھپائے سے کہیں چُھپتے ہیں داغ چہروں کے
نظر ہے آئینۂ بردار، آؤ سچ بولیں

صرف الزام تراشیوں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کچھ ثابت نہیں کرسکتے اس وقت تک کسی کو مجرم نہیں کہ جاسکتا مگر اپنے الفاظوں کے ذریعے سے انسان کسی دوسرے پر کیچڑ نہیں اچھالتا دراصل اپنا اصل سامنے لا رہا ہوتا ھے
آپ کی پوری پوسٹ میں کہیں بھی کسی الزام کا ثبوت نہیں مگر آپکا لہجہ بہت معذرت میرا خیال آپ خود اپنی پوسٹ پڑھ لیں ایک بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاکﷲ

کُھلا ہے جُھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار، آؤ سچ بولیں
سکُوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقعِ اِظہار، آؤ سچ بولیں

ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے
بنامِ عظمتِ کِردار، آؤ سچ بولیں

سُنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی مُنصِف ہے
پُکار کر سرِ دربار، آؤ سچ بولیں
تمام شہر میں ایک بھی منصُور نہیں
کہیں گے کیا رَسَن و دار، آؤ سچ بولیں
جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش
اگر ضمیر ہے بیدار، آؤ سچ بولیں

چُھپائے سے کہیں چُھپتے ہیں داغ چہروں کے
نظر ہے آئینۂ بردار، آؤ سچ بولیں

قتیلؔ جِن پہ سدا پتھروں کو پیار آیا
کِدھر گئے وہ گنہگار، آؤ سچ بولیں

AwaZ-e-HaQ

MPA (400+ posts)
واحد استدلال یہ ہے کہ "داڑھی کی لمبائییٰ" !ا
[/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE]

مجھے یقین کامل ہے کہ اللہ کا قانون آپ کی زبان سے نہیں اللہ کے امر سے چلتا ہے لہذا گھبرائیے مت وہ چھوٹی بڑی اور مستوراتی سب داڑھیوں کو پکڑے گا لیکن میرا سوال ہے جہاد سے نفرت کرنے والے اسوہ رسول ص کی باتیں کس منہ سے کرتے ہیں؟ تقوی اور پرہیز گاری کی باتیں جہاد سے بغض رکھ کے کیسے پیدا ہوتی ہیں؟
سمجھ نہیں آتی کہ نبی محترم ص کی پیش گوئی پر کیا ایسے مسلمان گھروں سے نکلیں گے یا دجال کا ہاتھ تھامیں گے ؟
طالبان سے لاکھ اختلاف لیکن ظلم کے سامنے کون کھڑا ہو گیا؟جی ہاں طالبان ہی تھے کس کو اختلاف ہے؟ بے سرو سامان مجاہدوں نے دنیا کی سپر پاور کو زلت آمیز شکست سے دوچار کر دیا کس کو اختلاف ہے؟ عالمی دہشت گرد امریکہ دو سال سے کسی معاہدے کے لیے پر تول رہا ہے کسے اختلاف ہے؟
کان کھول کے سن لو ہم امریکہ اور طالبان کی اس جنگ میں طالبان کے ہی حامی ہیں ہم وہ نہیں جنہوں نے ایک کال پر ملک امریکی قدموں میں ڈھیر کر دیا تھا ، اگر آج پاکستان بچانا ہے تو امریکہ کو نکالنا ہو گا اور امریکہ کے خلاف طالبان کی حمایت کرنا ہو گی کون نہیں جانتا کہ امریکہ نے اس جنگ سے اپنی اکنامی تباہ کر لی ، پاکستان کو غارت کر دیا، اور ہم نے طالبان جیسے دوستوں سے دشمنی روا رکھ لی ملک کی قسمت تبھی بدلے گی جب اس پالیسی پر یو ٹرن لیا جائے گا
 
ISLAM4LIFE

Councller (250+ posts)

Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah, couldnt be more precise than this. Allaho Akbar, what do they know about the ecstacies of Jihad, Kahan Syed Munawwar Hassan Kahan American funded media person, yeh kya janay shoq-e-Shahadat kya hae, please read the translation of the foloowing Aya,
farman1.gif
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
موصوف فرماتیں ہیں پاکستان میں ساری دہشت گردی بشمول فوج کے خلاف شمالی اتحاد والے کر رہے ہیں اس میں طالبان ملوث نہیں . پھر فرماتیں ہیں کے ان طالبان سے فوج نے وعدے نہیں پورے کیے اس لیے وہ اشتیال میں کاروائیاں کر رہے ہیں .
جھوٹ پر جھوٹ ،پھر کہتیں ہیں داڑی والے کی بے عزتی کر دی .
ان منافقوں کو چاہیے کے میڈیا پر اینکر بھی اپنے گھر سے لے کر آیا کریں جو ان سے ان کی پسند کے سوال پوچھے
 
میں نے بھی پورا انٹر ویو دیکھا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے ایک منافق، لچا، لفنگا، ادھیڑ عمر دہشت گرد ایک نوجوان کے سامنے سے دم دبا کر بھاگ گیا

13 dislikes for something saying true[hilar](clap)[hilar]
 
Bhagoray Munafiq

Pehlay Khanzada ka interview mukammal kar phir media par bat karna ... :lol:

178962_462761147100227_209723135_n.jpg

only if you allow his jamatias who are 24/7 on social sites sit next to him as well:lol: I don't think he can answer these questions face to face..because jeet hamesha haq ki hoti hai and they have lost it now.
 
tum azad ho jo bhi kaho magar aik buzarg chahay woh kaisa hi kiun nah ho ki badbi nahein karni chahiye sufaid dadhi ke bare mein tu bahut acchay alfaz istehmal kiye gay hein Alla Kareem ki tarf se bhi dushmani mein itna nah badh jaao keh kal randa e dargaah ho jaao .

don't tell me Jamatias have any respect for others..The way they did a full compeign against Malala and character assassinated her was absolutely shameful..It looked like people operating all these don't have a sister or daughter..Beigharat!!
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
13 dislikes for something saying true[hilar](clap)[hilar]

Who cares about dislikes??? I m happy as long as i m allowed to speak the truth (Obviously what is true acc to me) and express my opinion.

Moreover dislikes show that they have received the message:). However i m not surprised at their hypocrisy, it is the trade mark of Jamat-e-Maar-e-Aasteen(bigsmile).
Gosh! they would be cursing those who invented internet! Net jis ney banaya ussey hamara salam:P!
 
And that earns you another dislike from me lolololol
 
مجھے یقین کامل ہے کہ اللہ کا قانون آپ کی زبان سے نہیں اللہ کے امر سے چلتا ہے لہذا گھبرائیے مت وہ چھوٹی بڑی اور مستوراتی سب داڑھیوں کو پکڑے گا لیکن میرا سوال ہے جہاد سے نفرت کرنے والے اسوہ رسول ص کی باتیں کس منہ سے کرتے ہیں؟ تقوی اور پرہیز گاری کی باتیں جہاد سے بغض رکھ کے کیسے پیدا ہوتی ہیں؟
سمجھ نہیں آتی کہ نبی محترم ص کی پیش گوئی پر کیا ایسے مسلمان گھروں سے نکلیں گے یا دجال کا ہاتھ تھامیں گے ؟
طالبان سے لاکھ اختلاف لیکن ظلم کے سامنے کون کھڑا ہو گیا؟جی ہاں طالبان ہی تھے کس کو اختلاف ہے؟ بے سرو سامان مجاہدوں نے دنیا کی سپر پاور کو زلت آمیز شکست سے دوچار کر دیا کس کو اختلاف ہے؟ عالمی دہشت گرد امریکہ دو سال سے کسی معاہدے کے لیے پر تول رہا ہے کسے اختلاف ہے؟
کان کھول کے سن لو ہم امریکہ اور طالبان کی اس جنگ میں طالبان کے ہی حامی ہیں ہم وہ نہیں جنہوں نے ایک کال پر ملک امریکی قدموں میں ڈھیر کر دیا تھا ، اگر آج پاکستان بچانا ہے تو امریکہ کو نکالنا ہو گا اور امریکہ کے خلاف طالبان کی حمایت کرنا ہو گی کون نہیں جانتا کہ امریکہ نے اس جنگ سے اپنی اکنامی تباہ کر لی ، پاکستان کو غارت کر دیا، اور ہم نے طالبان جیسے دوستوں سے دشمنی روا رکھ لی ملک کی قسمت تبھی بدلے گی جب اس پالیسی پر یو ٹرن لیا جائے گا

yeh Taliban stood against Zulm by killing 40,000 innocent Muslims and injuring millions and by destroying mosques,shines and Schools and by shooting 14 years old girl for raising her voice..(clap)(clap) Yeh asal zaalim hain..In fasadion khawrjion ke khilaf hamein jihad karna chahiye.
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
مولویوں کا اپنی باری رونے کا رویہ کوئی نیا نہیں۔ خود امیرِ جماعتِ اِسلامی ہو کر بھی کِسی کی عزت کا احساس نہ کریں اور تہمت طرازی میں اِس حد تک چلے جائیں کہ دوسروں کو بِلا وجہ امریکی ایجنٹ اور غیر مُسلم قرار دے ڈالیں لیکن ہم ایسے گنہگاروں سے اعلیٰ اِسلامی اقدار و اوصاف کی تقاضا، منافقت اور کِس چڑیا کا نام ہے۔
جِنہوں نے پاکستان کو ناپاکستان اور قائدِ اعظم کو کافرِ اعظم کہا اور محمد علی جِناح ایسے کلین شیون کی قیادت میں چلنے والی "مُسلم تحریکِ آزادی" کو سازش ٹہرایا اپنی باری ذرا سی "شان افزائی" پر کیسے دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔ کیوں نہ پوچھیں کہ تُم نے حبیب بینک سے چوری میں حصہ وصول نہیں کیا؟ اگر نواز شریف پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں تو اِنکو رعایت اِسلیئے کہ داڑھی کا رنگ سفید ہے ۔ ۔ ۔ نواز شریف کو دو ہفتے دو اُسکی داڑھی بھی سفید ہی ہوگی اور منور حسن سے گھنی و بڑی بھی۔
ستر کے عشرے میں جماعتیے اپنے زیرِ اثر اخبارات میں آئے روز بھُٹو کی واٹ لگاتے تھے کارٹونوں سے لیکر ذاتی زندگی تک سب زیرِ بحث آتا۔ یہی رویہ جو آج کا میڈیا عمران خان کیساتھ رکھے ہے اِنکا بھُٹو کیساتھ بھی تھا۔ پھِر جواباً ایک دِن ہفت روزہ "شہاب" نے مودودی صاحب کے دھڑ پر اداکارہ نغمہ کا چہرہ لگا کر شائع کر دیا ۔ ۔ ۔ بس پھِر کیا تھا وہی رونا جو اِس تھریڈ پر جاری ہے۔ منصورہ میں ایک کہرام بپا تھا کہ اِسلام پر حملہ ہو گیا اور مملکت اسلامیہ (ناپاکستان) کا اخلاقی وجود وجود خطرے میں ہے، مشرقی تہذیب تار تار ہو گئی، بڑوں کا لِحاظ نہ کِسی شریف کی عِزت کا پاس جیسے واویلے تھے کہ تھمنے کا نام نہ لیتے۔

اگر قائد اعظم کو گالی دینے پر اِنکے گریبان نہ پکڑو، ڈالروں کے عِوض پاکستانی بچوں کی فروخت کا حساب نہ مانگو، اِن کی بھاڑے پر لڑی جنگ کو جہاد مانو، بنگالی بھائیوں کی نسل کُشی میں اِن کے کردار پر سوالات نہ اُٹھاؤ، اِنکی وطن پرستی کی تعریف کو نصاب میں شامل رکھو تو سب ٹھیک، ہم اچھے پاکستانی اور نیک مسلمان ہیں۔
اِنکا جب جی چاہے جِسکو یہودی بنا ڈالیں، ہندوستانی ایجنٹ، امریکی پِٹھو، قادیانی، مُلک دُشمن ڈکلئیر کر دیں لیکن اِن پر بات کرو تو فوراً اِسلام کی اساس زد پر آ جائے، دو قومی نظریہ ویران ہونے جا رہا ہے، عِزتوں سے کھیلا جا رہا ہے، پگڑی اچھالی جا رہی ہے۔ کہاں کے مقدسین ہیں یہ؟ نواز شریف بھی ایک قومی لیڈر ہے سینئر سیٹیزن ہے دس بچوں کا باپ اور ایک خاندان کا سربراہ بھی، ایسی مِلتی جُلتی صورتِ احوال عمران خان، زرداری، ولی خان، فضل الرحمٰن، طاہر القادری، اسلم رئیسانی، قائم علی شاہ سمیت درجنوں قومی قائدین کی ہے۔ جِن القابات سے اُنکی آؤ بھگت یہاں کی جاتی ہے قابلِ برداشت ہے لیکن منور حسن کی عزت افزائی قومی و مِلی فریضہ ہے ذرا سی بھوُل چوُک نہ ہونے پائے۔ کیوں جی کیا گُن ہیں جو دوسروں میں نہیں؟ کم و بیش وہی لچھن، وہی چالبازیاں، وہی لین دین، وہی اقتدار کی سودے بازیاں، آمریتوں کی کفش برداریاں البتہ منافقت اِضافی وصف ہے جو چھُپائے نہ چھُپے۔

یہ رویہ کوئی نیا نہیں اِنکی زبانوں سے محمد علی جِناح ایسا عظیم رہنُما محفوظ نہیں رہا جِسے یہ "انگریز کا ایجنٹ" قرار دیتے تھے، ہُما شُما کی کیا اوقات۔

Sach bataon lutf aa gaya ap ki post parh kar... (clap)