مل کر چلیں گے،امیدکےچراغ جلائیں گے۔ڈاکٹرعبدالقدیرکاسیدمنورحسن کے اعزاز میں استقبالیہ
لاہور26فروری2013ء:جماعت اسلامی پا کستان کے امیر سیدمنورحسن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان مل کر ساتھ چلیں گے اور امید کے چراغ جلائیں گے ۔پاکستان میں اللہ کی شر یعت کو نافذ کر یں...