پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

eysonm

Minister (2k+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

Same day news will be "Khanzada key nimaz-e-janaza sham 5 bajay FB Area may ada key jai gi" or front may farooq sattar or baki MQM walay kharay hongay or woh he mutablab kar ray hon gay k KATIL ko giraftar keya jai
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

350s5rn.jpg



Why Shahzeb has not interviewed Altaf Hussain yet?

Can he question Altaf sarcastically too?

Why JI (despite being not perfect and the only party having internal democracy) are being subjected to such criticism?

Why media discriminate between Hasan & Husain?


Ka Ka Munawer ko pakarnay Afghanistan gaya hua hay....wapas atay he main tumhara message pohncha don ga :lol:

196155_461808860524236_1366220081_n.jpg
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

Same day news will be "Khanzada key nimaz-e-janaza sham 5 bajay FB Area may ada key jai gi" or front may farooq sattar or baki MQM walay kharay hongay or woh he mutablab kar ray hon gay k KATIL ko giraftar keya jai


Main nay PTI ki khal main aik aur Jamati pakra :lol:
 

ISLAM4LIFE

Councller (250+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

Munawwar Hassan did exCTLY what should have been done to American funded anti-Islam media and its yellow journalism. If you see, Shahzaib Khanzada sounded like a crying baby in the end. sir please sir please! lololol

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
????? ???? ?? ??? ??? ?????


They people dont trust on forensic evidence.....and say others r wrong.....

???? ???? ?? ???? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?????? ??????? ??? ???? ?? ????

??? ?? ?? ????? ????? ??? ? ?? ??? ..... ???? ??? ?? ?????? ?? ??? ?? ? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ????
 
میڈیا جس قدر تیزی سے ھماری اقدار کو قتل کر رہا ھے اور جسطرح ھم پر حاوی ھو کر اپنی بات ھمارے منہ میں ڈالوانے کی کوشش میں لگا ھوا ھے اس کے لیے اسکو نکیل ڈالنا بہت ضروری ھے یہ ایک بہت اچھا اور پر وقت فیصلہ تھا جس نے خانزادہ کو رونے پر مجبور کر دیا اور وہی خانزادہ جو کچھ دیر پہلے انتہائی بدتمیزی سے اپنی جملے مہمان کے منہ میں ڈالنے کی کوشش میں بری طرح ناکام پونے کے بعد کس طرح منتوں پر اتر آیا ۔ یہ کام مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اینکرز حضرات کو حدود میں رہنا سکھانا ھوگا ۔
دوسری بات یہ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ کسی سے کتنا ہی اختلاف سہی
لیکن کسی
پر کمنٹس بھی کرنے سے پہلے اسکی عمر اور اسکے مقام کا خیال کرنا ضروری ہوتا جو تصویر کمنٹس میں پوسٹ کی گئی ھے اس سے یقیناً اس مرد مجاہد کی عزت میں کوئی کمی نہیں ھو سکتی کیوں کے یہ ذمہ داری ﷲ رب العزت نے خود لی ھے
﴿وتعز من تشاء وتزل من تشاء بیدک الخیر ، وہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے جس کو چاہتا ھے ذلت دیتا ھے اور بھلائی ساری کی ساری اسکے ہی ھاتھ میں ھے ﴾ مگر اس پوسٹ کو پوسٹ کرنے والے نے اپنے آپ کو ظاہر کر دیا کہ دراصل وہ کیسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پوسٹ کے جواب میں بہت سی ایسی پوسٹ لائی جاسکتی ہیں جو حقیقت پر مبنی ہوں مگر میرے خیال میں وہ صرف کسی کے خلاف غلط پوسٹ کر دینا کافی نہیں اگر کسی سے اختلاف ھے یا کوئی الزام ھے تو پھر آپ کووہ الزام ثابت کرنا چاہیے اگر آپ کوئی الزام ثابت نہیں کر سکتے تو یہ پوسٹ آپکے اپنے منہ پر کالک ملنے کے سواء اور کچھ نہیں۔
جزاک ﷲ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Munawar Hasan walkout ?

Ka Ka Munawer ko pakarnay Afghanistan gaya hua hay....wapas atay he main tumhara message pohncha don ga :lol:

Dont post these kind of kiddish cartoon..... your Altaf is the biggest cartoon...u dont need any other, just get lost.u r worst evil.....
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Its an interviewer job to ask question, whereas the interviewee is not bounded to answer each and every question.
If the interviewee don't want to answer he can simply say pass gracefully and can repeat this word whenever he wants. The interviewer would have to move to the next question, other wise he would look ridiculously biased.

Syed Munawar willingly went for the interview. His exiting like that clearly shows either he was ill-informed or short tempered. Both of the above are not the expected qualities of the top leadership of JI which I respect very much.

JI could have been so much better only if it had the good fate of some better top leaders.





اگر کچھ نظر آ رہا ہو تو وہاں لکھا ہے افغان طالبان ...جن کے لیے عمران خان نے بھی کہا ہے کہ وہ جہاد کر رہے ہیں





آپ کی تربیت تو آپ کی پوسٹ دیکھ کر ہے پتا چل رہی ہے
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

Dont post these kind of kiddish cartoon..... your Altaf is the biggest cartoon...u dont need any other, just get lost.u r worst evil.....


Yeh lo yar naraz kion hotay ho.... real Notanki post kar deta hon....Ab Khush??

Imran-Khan-sleeping.jpg
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی تربیت تو آپ کی پوسٹ دیکھ کر ہے پتا چل رہی ہے

حضرت منور حسن صاحب کی تربیت بغیر کِسی معقول وجہ کے شاہزیب خانزادہ کو امریکی ایجنٹ قرار دینے سے ظاہر ہے اور باقی پوسٹ نمبر بیس کی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے جہاں وہ انٹرویو کرنے والے کو بیٹھے بِٹھائے غیر مُسلم قرار دے کر کلمہ پڑھنے کی دعوت دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شُکر ہے یہاں اِنکی اپنی مانگی شریعت نافذ نہیں ورنہ تہمت کے الزام میں شاید درے لگائے جاتے۔
اِنکی پالتو جمیعت کا "اِسلامی چہرہ" بھی کالجز یونیورسٹیز میں ہم سب نے دیکھ رکھا ہے جو تربیتِ اسلامی کا چیختا دھاڑتا ثبوت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے اپنے مخالفین کو اکیلے گھیر کر اِسلامی تشدد کیا جاتا ہے، عمران خان کا پنجاب یونیورسٹی میں "والہانہ استقبال" ایک نمونہ ہے۔
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)


حضرت منور حن صاحب کی تربیت کا اندازہ بغیر کِسی معقول وجہ کے شاہزیب خانزادہ کو امریکی ایجنٹ قرار دینے سے ظاہر ہے اور باقی پوسٹ نمبر بیس کی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے جہاں وہ انٹرویو کرنے والے بیٹھے بِٹھائے غیر مُسلم قرار دے کر کلمہ پڑھنے کی دعوت دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شُکر ہے یہاں اِنکی اپنی مانگی شریعت نافذ نہیں ورنہ تہمت کے الزام میں شاید درے لگائے جاتے۔
اِنکی پالتو جمیعت کا "اِسلامی چہرہ" بھی کالجز یونیورسٹیز میں ہم سب نے دیکھ رکھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے اپنے مخالفین کو اکیلے گھیر کر اِسلامی تشدد کیا جاتا ہے، عمران خان کا پنجاب یونیورسٹی میں والہانہ استقبال ایک نمونہ ہے۔

​ہتھ ہولا رکھیں ، کل کو ان سے بھی انضمام ہونا ہے خان سحاب کا
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے بھی پورا انٹر ویو دیکھا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے ایک منافق، لچا، لفنگا، ادھیڑ عمر دہشت گرد ایک نوجوان کے سامنے سے دم دبا کر بھاگ گیا
tum azad ho jo bhi kaho magar aik buzarg chahay woh kaisa hi kiun nah ho ki badbi nahein karni chahiye sufaid dadhi ke bare mein tu bahut acchay alfaz istehmal kiye gay hein Alla Kareem ki tarf se bhi dushmani mein itna nah badh jaao keh kal randa e dargaah ho jaao .
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Majority of these tv anchors also misbehaved with Imran Khan; can any one deny it?
No! but Syed Munawar Hasan is not " Imran Khan" who can face every challange bravely.

JI says," The War On Terror" is not our war, and the same thing is supported by Imran Khan.
In short, I am the supporter and voter of Imran Khan but I also support JI in preference to
all the corrupt parties.

Geo Syed Munawar Hasan! Geo JI! Geo PTI! Geo Imran Khan!

Vote for PTI+JI alliance is a better strategy to win elections.

 
ماشاء اللہ بہت ہی اچھے انداز میں قلم کار نے اپنے قلم کا حق ادا کیا ہے ، اور سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ لوگ بغض معاویہ میں اتنے آگے جا چکے ہیں کہ ان کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں بھی چھن گئی ہیں ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے ۔آمین
 

rabeelch

Citizen
سید منور حسن صاحب نے بلکل صحیح اور بروقت فیصلہ کیا،ان کی بصیرت کو داد دیتا ہوں میں جو اس اینکر کو اوقات یاد کروا دی،اصل میں ان اینکرز کا ایک ایجنڈا ہے جس کو لے کے وہ آگے چلتے ہیں اور خود کو عقل کل سمجھتے ہیں چاہتے ہیں سب انکی بولی بولیں حالانکہ انکو یہ مان لینا چاہیے کہ ہاتھ میں مایک پکڑ لینے سے بندہ افلاطون نہیں بن جاتا:jazak: