پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

rabeelch

Citizen
ایم کیو ایم کے الطاف کو تو کوی نہیں پوچھتا وہ جو پاگلوں کی طرح لہک لہک کے دماغ خراب کر رہا ہوتا ہے ٹی وی پہ چار چار گھنٹوں کے لیے ،وہ جو سرعام انڈیا جا کے پاکستان کے قیام کو ہی تاریخ کا بلنڈر قرار دیتا ہے تو کبھی آپ کے فیورٹ اینکر نے کبھی الطاف سے اتنے سوالات کرنے کی زحمت کیوں نہیں کی یا پھر اس کی جان جاتی ہے الطاف سے بات کرنے میں؟؟؟(thumbsdown)
 

love4all

MPA (400+ posts)
میں نے بھی پورا انٹر ویو دیکھا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے ایک منافق، لچا، لفنگا، ادھیڑ در اصل پلیلیے ( یرقان ) کے مریض کو ہر چیز پیلی ہی نظرر آتی ہے

یہ بیچارہ منور حسن ، فاقوں کا مارا ہے ، جس کے دور میں کوئی مارشل لا نہی لگا ، کوئی کھابے نہی کھلے

ایک وہ سرحدی کٹا ہے قاضی حسین احمد ، اس نے دو مارشل لا کھاۓ ہیں ، ذرا اس سے بھی پوچ کر دیکھو اس کو تو ہر طرف سرخ رنگ دیکھائی دیتا

وہ دسرے ملکوں میں بھی جاتا ہے فساد کرواۓ ، جیسے چین میں اس نے فساد کرواۓ ، سوڈان میں بھی اس کی نام کی قبریں ہیں

وہ ایک عالمی دہشت گرد ہے ، کراۓ کا دہشت گرد
عمر دہشت گرد ایک نوجوان کے سامنے سے دم دبا کر بھاگ گیا
 

rabeelch

Citizen
اس غنڈے کو جمیٰت نے نکال دیا لیکن عمران خان صاحب نے سر پہ بٹھا لیا یہ بھی یاد ہے سب کو نہ؟
 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
میں نے بھی پورا انٹر ویو دیکھا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے ایک منافق، لچا، لفنگا، ادھیڑ در اصل پلیلیے ( یرقان ) کے مریض کو ہر چیز پیلی ہی نظرر آتی ہے

یہ بیچارہ منور حسن ، فاقوں کا مارا ہے ، جس کے دور میں کوئی مارشل لا نہی لگا ، کوئی کھابے نہی کھلے

ایک وہ سرحدی کٹا ہے قاضی حسین احمد ، اس نے دو مارشل لا کھاۓ ہیں ، ذرا اس سے بھی پوچ کر دیکھو اس کو تو ہر طرف سرخ رنگ دیکھائی دیتا

وہ دسرے ملکوں میں بھی جاتا ہے فساد کرواۓ ، جیسے چین میں اس نے فساد کرواۓ ، سوڈان میں بھی اس کی نام کی قبریں ہیں

وہ ایک عالمی دہشت گرد ہے ، کراۓ کا دہشت گرد
عمر دہشت گرد ایک نوجوان کے سامنے سے دم دبا کر بھاگ گیا

as you are moderator of this section,
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION]
[MENTION=10205]Waseem[/MENTION]
[MENTION=15390]Saeed[/MENTION]
[MENTION=13165]AbdulRehman[/MENTION]
[MENTION=9576]simple_and_peacefull[/MENTION]
[MENTION=8592]Naeem[/MENTION]
[MENTION=23179]TruPakistani[/MENTION]

Can you please tell

as per forum rules,

1-are abusive comments allowed?

2- Can any perosn just duplicate posts as [MENTION=24292]love4all[/MENTION] did....he just copied pasted posted of this very thread


میں نے بھی پورا انٹر ویو دیکھا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے ایک منافق، لچا، لفنگا، ادھیڑ عمر دہشت گرد ایک نوجوان کے سامنے سے دم دبا کر بھاگ گیا

در اصل پلیلیے ( یرقان ) کے مریض کو ہر چیز پیلی ہی نظرر آتی ہے

یہ بیچارہ منور حسن ، فاقوں کا مارا ہے ، جس کے دور میں کوئی مارشل لا نہی لگا ، کوئی کھابے نہی کھلے

ایک وہ سرحدی کٹا ہے قاضی حسین احمد ، اس نے دو مارشل لا کھاۓ ہیں ، ذرا اس سے بھی پوچ کر دیکھو اس کو تو ہر طرف سرخ رنگ دیکھائی دیتا

وہ دسرے ملکوں میں بھی جاتا ہے فساد کرواۓ ، جیسے چین میں اس نے فساد کرواۓ ، سوڈان میں بھی اس کی نام کی قبریں ہیں

وہ ایک عالمی دہشت گرد ہے ، کراۓ کا دہشت گرد
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
as you are moderator of this section,
@Adeel
@Waseem
@Saeed
@AbdulRehman
@simple_and_peacefull
@Naeem
@TruPakistani

1- I have used same words which were used for Shahzeb Khanzada in the original column. If these words are abusive for a Mulla then they are abusive for every other human being. Therefore this column should be deleted along with dozens of other threads about Zardari, IK, NS, AH and other personalities.
2- I never use abusive words for other members nor i employ personal attacks, unlike this member 'onlymuslim' who does not know how to talk to others.

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے پی ٹی آئی کے روپ میں ایک ایم کیو ایم کا [HI]دہشت گرد پکڑا[/HI] ۔۔۔۔ (yapping)
پھڑ کے رکھیں جان نہ دئیں ۔ ۔ ۔ ۔
اب اُسے کِسی مسجد یا بازار میں دھماکے میں خرچ دو، ثواب ہوگا
;)۔
 
Last edited:

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
"To the Point" anchor always tries to be oversmart and I do not find anything credible in his shows except jumping on his seat and harass the participant. He is totally immature and disrespectful anchor. He looks like a joker rather than a sober anchor. It is some time I never bother to watch his shows any more as his views are always biased.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
as you are moderator of this section,
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION]
[MENTION=10205]Waseem[/MENTION]
[MENTION=15390]Saeed[/MENTION]
[MENTION=13165]AbdulRehman[/MENTION]
[MENTION=9576]simple_and_peacefull[/MENTION]
[MENTION=8592]Naeem[/MENTION]
[MENTION=23179]TruPakistani[/MENTION]

Can you please tell

as per forum rules,

1-are abusive comments allowed?

2- Can any perosn just duplicate posts as [MENTION=24292]love4all[/MENTION] did....he just copied pasted posted of this very thread

روندو ، اب روتے ہو ، عمران کو مارتے وقت کسی موڈ کا خیال نہی آیا

اب موڈ کو بلا رہے ہو جیسے بچے اپنی ماں کو بلاتے ہیں

امی یہ مجھے مارتا ہے :lol:​
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Munawar Hasan walkout ?

Main nay PTI ki khal main aik aur Jamati pakra :lol:

Ic Baicharay Kay Sath Jamation Nay Jo Kiya
Yeh Bhool Nahi Pa Raha

Ab Bardasht Karo, Tumhari Qismat
Woh Badzaat Shayd Tumhain Kal.uu Kay Liyay Tayar Kar Rahay Thay Par Bazi MK Lay Gaya.......

 
شاہزیب کے ساتھ جو ہوا بہت اچھا ہوا۔۔ ایک صحافی کو صحافی رہنا چاہیے۔انسپکٹر نیں بننا چاھیے۔شازیب سیدصاھب پر اپنا ایجنڈہ مسلط کرناچاہ رہا تھا جس کو سید صاھب نے ناکام بنا دیا۔ طالبان کے معاملے پر دوٹوک جواب کے بعد بال کی کھال آتار رہا تھا۔:angry_smile:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تمہاری زبان سے تمہارے گھرانے کا پتا چلتا ہے کہ تم ایک لچے ،منافق،بیہودہ،بدمعاش،روشن خیال دہشت گرد ،اور باپ سے بے نیاز خاندان سے تعلق رکھتے ہو.جو نیٹ پر سپر من ہوتا ہے اور حقیقت میں اسے لڑکے گھر سے باہر بھی نہیں نکلنے دیتے.

اس زبان سے کیا پتا لگتا ہے

شریف مولوی ؟؟؟یا بدمعاش مولوی ... خود ہی بتا دو​
 
we hundered time & JI said the TTP is actully RAW, CIA, MQM and ANP people and we condem them everyday.. owr jo chez ground per nazar na aiy wo humm aus ke tardeed ya toseeq q karain.. ager ajj TTP ka aik office dekha dow jo on ground ho to humm aus ko dekhain gain...why we put our country integrity on loss by only watching media terrorism.. owr jamat islami Afghanistan main phely bhe Hizby Islami ke surat main jhad kia hay owr russia ko shikast di hay owr abb bhe hizby islami ke surat main Hikmat yar ke qidat main lar rahe hay.. owr JI main aow to phir batin gain kon kitna jhad karta hay...Jis pemany ka jihad qazi sahib ke beti Dr.Samia rahllea qazi kar rahi hay wesa to Islami tarkhhe main koi women abbhi tak anhen ai..dunia ke tamam secular women NGOs ko musebat dal kar rakh di hay Islami mojhid khtoon nay jis k Husband kab k sheed ho chuky hain...ager kisi cheez ka pata na ho to behta hay apni aqal ko pany mind main band kar k rakhain...
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
مولویوں کا اپنی باری رونے کا رویہ کوئی نیا نہیں۔ خود امیرِ جماعتِ اِسلامی ہو کر بھی کِسی کی عزت کا احساس نہ کریں اور تہمت طرازی میں اِس حد تک چلے جائیں کہ دوسروں کو بِلا وجہ امریکی ایجنٹ اور غیر مُسلم قرار دے ڈالیں لیکن ہم ایسے گنہگاروں سے اعلیٰ اِسلامی اقدار و اوصاف کا تقاضا، منافقت اور کِس چڑیا کا نام ہے۔
جِنہوں نے پاکستان کو ناپاکستان اور قائدِ اعظم کو کافرِ اعظم کہا اور محمد علی جِناح ایسے کلین شیون کی قیادت میں چلنے والی "مُسلم تحریکِ آزادی" کو سازش ٹہرایا اپنی باری ذرا سی "شان افزائی" پر کیسے دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔ کیوں نہ پوچھیں کہ تُم نے حبیب بینک سے چوری میں حصہ وصول نہیں کیا؟ اگر نواز شریف پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں تو اِنکو رعایت اِسلیئے کہ داڑھی کا رنگ سفید ہے ۔ ۔ ۔ نواز شریف کو دو ہفتے دو اُسکی داڑھی بھی سفید ہی ہوگی اور منور حسن سے گھنی و بڑی بھی۔
ستر کے عشرے میں جماعتیے اپنے زیرِ اثر اخبارات میں آئے روز بھُٹو کی واٹ لگاتے تھے کارٹونوں سے لیکر ذاتی زندگی تک سب زیرِ بحث آتا۔ یہی رویہ جو آج کا میڈیا عمران خان کیساتھ رکھے ہے اِنکا بھُٹو کیساتھ بھی تھا۔ پھِر جواباً ایک دِن ہفت روزہ "شہاب" نے مودودی صاحب کے دھڑ پر اداکارہ نغمہ کا چہرہ لگا کر شائع کر دیا ۔ ۔ ۔ بس پھِر کیا تھا وہی رونا جو اِس تھریڈ پر جاری ہے۔ منصورہ میں ایک کہرام بپا تھا کہ اِسلام پر حملہ ہو گیا اور مملکت اسلامیہ (ناپاکستان) کا اخلاقی وجود وجود خطرے میں ہے، مشرقی تہذیب تار تار ہو گئی، بڑوں کا لِحاظ نہ کِسی شریف کی عِزت کا پاس جیسے واویلے تھے کہ تھمنے کا نام نہ لیتے۔
اگر قائد اعظم کو گالی دینے پر اِنکے گریبان نہ پکڑو، ڈالروں کے عِوض پاکستانی بچوں کی فروخت کا حساب نہ مانگو، اِن کی بھاڑے پر لڑی جنگ کو جہاد مانو، بنگالی بھائیوں کی نسل کُشی میں اِن کے کردار پر سوالات نہ اُٹھاؤ، اِنکی وطن پرستی کی تعریف کو نصاب میں شامل رکھو تو سب ٹھیک، ہم اچھے پاکستانی اور نیک مسلمان ہیں۔
اِنکا جب جی چاہے جِسکو یہودی بنا ڈالیں، ہندوستانی ایجنٹ، امریکی پِٹھو، قادیانی، مُلک دُشمن ڈکلئیر کر دیں لیکن اِن پر بات کرو تو فوراً اِسلام کی اساس زد پر آ جائے، دو قومی نظریہ ویران ہونے جا رہا ہے، عِزتوں سے کھیلا جا رہا ہے، پگڑی اچھالی جا رہی ہے۔ کہاں کے مقدسین ہیں یہ؟ نواز شریف بھی ایک قومی لیڈر ہے سینئر سیٹیزن ہے دس بچوں کا باپ اور ایک خاندان کا سربراہ بھی، ایسی مِلتی جُلتی صورتِ احوال عمران خان، زرداری، ولی خان، فضل الرحمٰن، طاہر القادری، اسلم رئیسانی، قائم علی شاہ سمیت درجنوں قومی قائدین کی ہے۔ جِن القابات سے اُنکی آؤ بھگت یہاں کی جاتی ہے قابلِ برداشت ہے لیکن منور حسن کی عزت افزائی قومی و مِلی فریضہ ہے ذرا سی بھوُل چوُک نہ ہونے پائے۔ کیوں جی کیا گُن ہیں جو دوسروں میں نہیں؟ کم و بیش وہی لچھن، وہی چالبازیاں، وہی لین دین، وہی اقتدار کی سودے بازیاں، آمریتوں کی کفش برداریاں البتہ منافقت اِضافی وصف ہے جو چھُپائے نہ چھُپے۔

یہ رویہ کوئی نیا نہیں اِنکی زبانوں سے محمد علی جِناح ایسا عظیم رہنُما محفوظ نہیں رہا جِسے یہ "انگریز کا ایجنٹ" قرار دیتے تھے، ہُما شُما کی کیا اوقات۔
 
Last edited:

rabeelch

Citizen
سب الزامات ہیں جنکا جواب ہزار بار دیا جا چکا ہے پر اگر کوی ماننا ہی نہ چاہے تو اس کا کیا علاج؟جماعت اسلامی ہی ہر مشکل وقت میں ملک کے ساتھ کھڑی ہوی ہے،تعلیم،روزگار تعمیر نو کے شعبوں میں جتنا کام جماعت اسلامی نے الکدمت کے زریعے کیا ہے اسکو کیسے جھٹلایا جا سکتا ہے آج بھِ بلوچستان میں جہاں لوگ صرف ووٹ لینے جاتے ہیں جماعت کو پتہ ہے کہ ان لوگوں کے ووت صرف وڈیروں کے ہیں پھر بھی وہاں پانی کا انتظام کرہی ہے لیکن آپ کو کیوں نظر آےگا کہ آپ کی آنکھوں پہ تو تعصب کی ہٹی بندھی ہے
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

کِسی انٹرویو میں کوئی صحافی اگر یہی رویہ مشرف، زرداری، نواز شریف، ولی خان، الطاف حُسین، ہود بھائی، عاصمہ جہانگیر وغیرہ کیساتھ رکھے تو جسٹیفائڈ ہے؟ یہ سب بھی بڑی عُمروں کے لوگ ہیں اور قومی سظح پر سماج اور سیاست میں سر گرم بھی . . . . . یا مطلوبہ "عِزت و تکریم" کے مستحق فقط اپنے منور حسن صاحب ہی ہیں؟
 
Last edited:

ISLAM4LIFE

Councller (250+ posts)
یہ اندر کی خبر کیسے پہنچی آپ تک؟

bhai sahb! being an agent doesnt mean u get paid, visit US to to meet CIA officials or visit US embassy n their delegations in PK (like Malala did by the way) but time comes when minds are conditioned and u deliberately or unwittingly tread on someone's agenda by working the way they want in yur respective industry be it NGO, bureaucracy, Govt., Army, Media and Entertainment, Fashion Industry or JOURNALISM for that matter. got it?
Also allow me to bring something else to your knowledge, Express News is among 3 most financially supported channel by U S A and i bet it isnt to spread the benefits of Islam.

Munawwar Hassan mentioned his stance on TTP very explicitly but mr. smart a s s Shahzaib Khanzada was fishing for compliments by being rude, ignorant and very very verbal to him. Note that the words came out of Khanzada's mouth are faaaaar more than the interviewee which is the best sign of worst Anchor person, dont u notice that u get to hear his voice a lot as if 2 ppl are having a conversation, it is against interview ethics and common manners. im sure u'd agree to that.

Last but not least u can hardly get some1's point of view on one issue during 35-40 minutes interview but because he thought he was nailing him or holding Munawwar Hassan's trial, was jumping all over the place by throwing any question he could possibly think of, from Qazi Hussain to Moududi, from Afghan Jihad to Kashmir Jihad, from NATO supply to 17 amendment. bear in mind that Jamat-e-Islami is very very ideological party which makes such political parties open to any or every issue in the country, I am sure u cant ask too many grilling questions to MQM about Afghan Jihad, Kashmir Jihad, Islamic Sharia or probably anything (in fact u cant ask tham any grilling question at all) than to Jamat-e-Islami but once in a while when u give'em a chance u end up talking more than them.

oh yea! about Jamat-e-Islami taking money from Establishment? u shoud know about Kashmir Movement which has been back stabbed by Pakistan Kashmir Committee by the way, was brought to world's attention from the endeavoring efforts of Syed Ali Gillani, the most influential Kashmiri political leader who has been subjected to third degree torture by Indian Army many times, which party does he represent? JAMAT-E-ISLAMI. our pak fauj doesnt have balls to fight Indians so it has always been pushtoons and mostly Hizbul Mujahideen who are waging jihad against indians who are killing and raping out sisters and mothers in Kashmir. though i personally dont support the idea but Jamat used to get financial support from establishment to bear the expense of Jihad which runs into millions, this is something you can never in million years expect from any political parties, do u think MQM would send its workers to do so, no, i think they r too busy killing their own pakistanis in Karachi.
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
میرے محترم بھائیوں کا واحد استدلال یہ ہے کہ "داڑھی کی لمبائی" کی بنیاد پر شاہ صاحب کو انکے تمام کالے کرتوتوں سے "استشنیٰ" حاصل ہے(بالکل ویسا ہی استشنا جو زرداری چاہتا ہے)!ا

شاہ صاحب کسی مسلمان کو ٹی-وی پر بیٹھ کر کافر قرار دیدیں، چپ رہا جاۓ. کسی کو بھی امریکن ایجنٹ قرار دے دیا جاۓ، خاموشی اختیار کی جاۓ. صحیح سوالات پوچھنے پر کالم میں اسکو بدمعاش، لفنگا، یہودی ایجنٹ قرار دے دیا جاۓ، سکوت برتا جاۓ. "پاکستان کے خلاف 'جہاد' پر غور کیا جا سکتا ہے" پر بھی 'مُٹھ' رکھا جاۓ. اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز سے افغان عوام کے قاتلین کی بھرتی کی جاۓ، لب سی لیے جائیں، وغیرہ وغیرہ وغیرہ


لیکن ادھر 'سَمسیّا' یہ ہے کہ میں نے خدا کو جان دینی ہے کسی منافق مُصلّی کو نہیں اور نہ ہی قبر میں فرشتوں کی بجاۓ کسی دہشت گرد ملوٹے نے گرز لیکر بدلہ لینے آنا ہے. یہ عدل فاروقی رضی اللہ عنہا کے احیاء کا زمانہ ہے اس لیے بڑائی و بزرگی کا واحد معیار صرف اور صرف تقویٰ اور اسکی بنیاد پر کیے گئے نیک اعمال ہیں. صرف 'میک-اپ' کی بنیاد پر استشنا کا زمانہ کب کا بیت گیا

جو داڑھی کی بنیاد پر "اسپیشل ٹریٹمنٹ" اور "وی-وی-آئ-پی پروٹوکول" کا متقاضی ہو، اسکے لیے 'خوشخبری' ہے کہ دنیا میں نہ سہی لیکن خدا نے آخرت میں فسادی ملوں کیلیے ضرور اسپیشل فلور بک کیا ہوا ہے جہاں ان کو جہنم کے پست و گرم ترین فلور یعنی "ہاویہ" میں باربی کیو کیا جائیگا. اسلئیے وہاں جا کر ضرور اپنی داڑھی کی لمبائی کی بنیاد پر "پروٹوکول" کا مطالبہ کیجئے گا. ماشاللہ، اسرائیلی صیہونی دہشت گرد ملوٹے اسی قطار میں فسادی ملوٹوں سے بھی آگے ہونگے

ایسے عذر لنگ پیش کرنے سے پہلے ایک لمحے کیلیے یہ تو سوچ لیا ہوتا کہ آپ ماشاللہ اپنی طرف سے اسلام کا دفاع 'منانے' کیلیے نکلے ہوئے ہیں. ان لچے، لفنگے، منافق ملوٹوں پر کوئی کفر اور ایجنٹی کا فتویٰ لگاۓ تو پتہ چلے کہ سڑنے کی سڑاند کہاں 'تک' پہنچتی ہے، مگر کیا کروں کہ خدا سے ڈرتا ہوں!ا

 
Last edited: