ٹرمپ نے جس لاقانونیت کو فروغ دیا ہے وہ بھارت کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔ پاکستان نے خطے کو نئی جنگ سے بچانا ہے اور بھارتی سازشوں کا مقابلہ بھی کرنا ہے۔ نیتن یاہو کا دوست پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ ٹرمپ سے اچھےکی اُمید نہ رکھیں، اپنی ایٹمی صلاحیت بچائیں۔حامد میر
https://twitter.com/x/status/1936982700335968678
پاکستان کو ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیئے ہم ٹرمپ اور ایران میں مفاہمت نہیں کروا سکتے ٹرمپ اول وآخر نیتن یاہو کا دوست ہے وہ ہمارا دوست نہیں بن سکتا ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مل کر ڈپلومیسی کو جنگی پٹھیار کے طور استعمال کیا دونوں نے ڈپلومیسی کو فیل کر دیا ہے ٹرمپ سے ہوشیار رہنا ہو گا۔حامد میر
https://twitter.com/x/status/1937045190683824142

Last edited: