وہی رسہ گیر کرپٹ پاکستان میں الیکٹرک کار بنانے میں بھی کامیاب

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
لوگوں ان کرپٹ بیرو کریٹس ،لیڈروں اور شلوار قمیض پہنتے ، اب سوٹوں میں ملبوس صحافیوں کو دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ احساس کیوں شدت سے پریشان کرنے لگا کہ یہی لوگ نواز ،زرداری، مشرف اور آخری جمہوروں کی جمہوریت میں سی پیک ،گوادر،،امریکیوں کا ساتھ دیتے مشرف کے باتھ مضبوط کرتے بعد میں مشرف کی چمڑی اتارتےاور اترواتے زرداری اور نواز شریف کیساتھ بجلی سے روشن ہوتے پاکستان میں موجود صرف ایک شہباز وہ بھی شریف اور اسکے لئے دسیوں زوجات مصروفیت اتنی کہ دس میں سے کچھ عدم توجہی کا شکار ،موصوف صبح سویرے کہیں موٹروے دوپہر کو بجلی گھر شام کو جنگلہ بس رات کے اندھیرے میں اور نجوں کی ٹرین چلاتے بیمار پڑ گئے کمر کی تکلیف کی انتہا کہ سیدھا ہونا اور سیدھا کام کرنا مشکل ہوگیا۔

اگر شہباز کی توجہ صرف پنجاب صوبے سے ہٹوادیتے اور پورے پاکستان میں انہیں کام کرنے پڑتے تو یہ فوٹو اتروانے والے تو دوڑ دوڑ کر پاگل ہوجاتے اور انہیں ممکن نہ ہوتا کہ شلوار قمیض کو اتار کر سوٹوں میں گھس بھی پاتے اور صرف پنجاب " پڑھا لکھا پنجاب نہ بن پاتا "

اس سے شکر ہے پنجاب کے ذی شعور جو اکثریت میں اور سمجھدار نھی ہیں کم از کم ایک صوبے کو تو مضبوط کررہے ہیں ۔اللہ اس الیکٹرک کار کا انجام اورنج ٹرین، جنگلہ بس،پاکستان ریلوے اور اسکے کنوارے مرکزی وزیر شیخ رشید کو شہباز جونیئر بننے سے ،بجلی پانی اور دوسرے تمام کارناموں کا انجام مختلف کرے حالانکہ چمکیلے لباسوں میں ملبوس " ہنر مند " وہی دکھ رہے ہیں۔اے اللہ پاکستان پر توجہ کب کریگا۔
 
Last edited by a moderator: