Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
شاید اسی لیے کہتے ہیں مقدر سے لڑا نہیں جا سکتا ..
اور مقدر کے بغیر کچھ نہیں ملتا ..
چاہے جتنے مرضی ہاتھ پاؤں کوئی مار لے ..
It is not Muqadr ....please try to understand ... it is sin.
?یہ کوئی پیار کی سٹوری ہے
یہ ماں کے فراڈ کی سٹوری ہے
لڑکیاں اپنے ماں باپ کو تو کبھی الزام نہی دیتیں
کبھی اپنے بھائیوں کو نہی دیکھتیں کہ وہ کس طرح انکے خاوندوں سے برتاؤ کرتے ہیں
ان کو خاوند برا لگتا ہے بھائی اور اپنا خاندان پہلے نمبر پر آ جاتا ہے
جب کہ عقل مند ماں باپ بیچ سے نکل جاتے ہیں
پھر کوئی بات ہو تو قسمت پر ڈالتے ہیں
یہ کیا کہ جرم کرو اور نام مقدر کا لگاو