وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​پھر پی ٹی آئ میں کیا کر رہے ہو- انجام تو اسکا بھی بہت برا ہے

ویک اینڈ پہ اور بھی بہت سے کام ہیں میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین کرے جن کہانیاںیوں کا انجام اچھا نہیں ہوتا معذرت کیساتھ وہ مجھے بالکل بھی اچھی نہیں لگتیں:([FONT=&amp]۔ [/FONT]
 
Annie

Moderator
میں نے کہاں لکھا ہے کہ زینت کی غلطی نہیں ہے؟ پھر سے میری پوسٹس پڑہیں بات کا آغاز ہی میں نے اس بات سے کیا ہے کہ اولاد کے معاملے میں جھوٹ بولنا طلاق [FONT=&amp]کی[/FONT] وجہ بنا، سو تو نہیں رہیں آپ؟... پھر کہتا ہوں فرق صرف اتنا ہے کہ میرے نزدیک سلیم کو بھی چاہیے تھا کہ ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بارے میں اپنی بیوی کو بتاتا کہ کیا معلوم بہتری کی کوئی صورت نکل آتی

جا کر نیند پوری کریں اب

سائیں جی ایک وقت میں اس نے زینت کو بتا ہی دینا تھا ، یہ اسکا بھی ڈایلیما تھا .. اور ڈائلیما شیئر کرنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا .. ظاہر ہے ایک وقت آنے پر اس نے بتانا ہی تھا لیکن زینت اتنی آگے چلی جاۓ گی اسکا اسکو گمان نہ تھا .. بیوفائی کا جو گمان اس نے کیا اسکا مظبوط جواز اسکے پاس تھا .، اس جواز کو جھٹلانا زینت کے لیے آسان نہ تھا جب سارا کھیل اس نے سجایا .. بازی پلٹ جاۓ گی یہ اس لڑکی نے سوچا نہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
This thread is a specially created for forum member Nuzhat Ghazali's special comeback to have discussion with us. She will be joining us soon here
Nuzhat ji will have her say.

یہ کہانی نہیں
یہ تو ناول ہے

:13:
 
Annie

Moderator
جب اسلام آباد کیپٹل نہیں تھا تو اس وقت دبئ بھی ایک صحرا تھا کوئ بھی نہیں جاتاتھا - کہانی اچھی ہے، جس تکنیکی غلطی کی سائین جی نے نشاندھی کی ہے اسے کوئ خاتون نہیں پکڑ سکتی- سائیں جی تو لگتا ہے کسی فرم میں آڈیٹر ہیں- آپ نے تو واقعی اداس کردیا

سائیں نے کونسا ڈپلومہ کر رکھا ہے .. انکے حساب سے سلیم زینت کو پاس رکھتا لیکن راز جی نے بھی پوائنٹ آوٹ کیا ہے کے ہر جگہ حالات سازگار نہیں ہوتے .. دبئی کیا تھا لیکن لوگ روزگار کے سلسلے میں جاتے تھے اب یہ تو اندازہ ہے کے پرانی کہانی ہے .. کتنی پرانی ہے معلوم نہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ مجھے پٹواریوں کیطرح نوروں کا غلام سمجھا ہوا ہے جنکی روٹی روزی دوسری کو گالیاں دے کے چلتی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟

ویسے اپنی پارٹی کے انجام کے بارے میں سوچ کہ اگر فوج اور عدالت سیریس ہوگئے تو آخری مرتبہ تو سعودیوں نے بچا لیا تھا اس دفعہ ساری عمر جیل میں مچھروں کیساتھ گزرنا پڑسکتا ہے جوکروں کو۔

​پھر پی ٹی آئ میں کیا کر رہے ہو- انجام تو اسکا بھی بہت برا ہے
 
Annie

Moderator

یہ کہانی نہیں
یہ تو ناول ہے

:13:
............:angry_smile::angry_smile:

حوصلہ حوصلہ .. ایک تو اتنی دیر سے آپ آے ..
لو وسیم صاحب نے چند منٹوں میں ساری پڑھ بھی لی اور تعریف بھی کر دی .:biggthumpup:[FONT=&amp]. ایسے ہوتے ہیں قدردان آپکی طرح نہیں .. [/FONT]
تسی تھریڈ کی لمبائی دیکھ کر گھبرا گۓ ..ہونہہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:.... Hello It is my guess it was in that era .
I don't know about medical development during that time.

it was early 50s. when Islamabad was not capital.as u said in one of your post ..

at that time this facility was not available ...for sure ....

بہرحال جب ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن جاۓ تو پھر کچھ نہی ہو سکتا

یہ کہانی دراصل امان جان کی ہے جنہوں نے اپنی بیٹی کا گھر تباہ کیا

پیار کرنے والے ایسے نہی ہوتےکہ اتنی بڑا فراڈ کریں

آپ بھی سمجھ لیں

پیار میں فراڈ نہی ہوتا ، آپ اسکو پیار کی کہانی کہہ رہی ہیں
حیرانی ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

سائیں جی ایک وقت میں اس نے زینت کو بتا ہی دینا تھا ، یہ اسکا بھی ڈایلیما تھا .. اور ڈائلیما شیئر کرنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا .. ظاہر ہے ایک وقت آنے پر اس نے بتانا ہی تھا لیکن زینت اتنی آگے چلی جاۓ گی اسکا اسکو گمان نہ تھا .. بیوفائی کا جو گمان اس نے کیا اسکا مظبوط جواز اسکے پاس تھا .، اس جواز کو جھٹلانا زینت کے لیے آسان نہ تھا جب سارا کھیل اس نے سجایا .. بازی پلٹ جاۓ گی یہ اس لڑکی نے سوچا نہیں

Too late in my opinion.

Though it doesn't absolve Zeenat and her mother for the "crimes" they committed. It had to come out one day or another. It's impossible to stop the inevitable.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ مجھے پٹواریوں کیطرح نوروں کا غلام سمجھا ہوا ہے جنکی روٹی روزی دوسری کو گالیاں دے کے چلتی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟

ویسے اپنی پارٹی کے انجام کے بارے میں سوچ کہ اگر فوج اور عدالت سیریس ہوگئے تو آخری مرتبہ تو سعودیوں نے بچا لیا تھا اس دفعہ ساری عمر جیل میں مچھروں کیساتھ گزرنا پڑسکتا ہے جوکروں کو۔

گولی مار اسکو
یہ تھریڈ خراب کرے گا
 
Annie

Moderator
it was early 50s. when Islamabad was not capital.as u said in one of your post ..

at that time this facility was not available ...for sure ....

بہرحال جب ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن جاۓ تو پھر کچھ نہی ہو سکتا

یہ کہانی دراصل امان جان کی ہے جنہوں نے اپنی بیٹی کا گھر تباہ کیا

پیار کرنے والے ایسے نہی ہوتےکہ اتنی بڑا فراڈ کریں

آپ بھی سمجھ لیں

پیار میں فراڈ نہی ہوتا ، آپ اسکو پیار کی کہانی کہہ رہی ہیں
حیرانی ہے

نہیں جناب پہلی جولائی انیس سو ستر میں اسلام آبادکیپٹل بنا ..

ہاں ماں کا قصور بھی تھا لیکن زینت کونسا بچی تھی .. اسے سلیم سے دھوکہ نہیں کرنا چاہئیے تھا بے شک کے وہ اپنا گھر آباد رکھنا چاہتی تھی لیکن طریقہ غلط تھا ویسے کبھی کبھی مائیں بھی گھر ڈبوتی ہیں .. ایک مثال یہ کہانی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سائیں جی ایک وقت میں اس نے زینت کو بتا ہی دینا تھا ، یہ اسکا بھی ڈایلیما تھا .. اور ڈائلیما شیئر کرنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا .. ظاہر ہے ایک وقت آنے پر اس نے بتانا ہی تھا لیکن زینت اتنی آگے چلی جاۓ گی اسکا اسکو گمان نہ تھا .. بیوفائی کا جو گمان اس نے کیا اسکا مظبوط جواز اسکے پاس تھا .، اس جواز کو جھٹلانا زینت کے لیے آسان نہ تھا جب سارا کھیل اس نے سجایا .. بازی پلٹ جاۓ گی یہ اس لڑکی نے سوچا نہیں
نہی بتانا تھا کبھی ، آپ کو کیسے پتہ ہے ؟؟؟
سائیں ٹھیک کہتا ہے

مرد کبھی نہی بتاتے

مرد سمجھتے ہیں کہ ہماری مردانگی میں کمی پڑ جاۓ گی

سائیں جی
اگر اس سٹوری کو ٹھیک سمجھ بھی لیا جاۓ تو بھی

لڑکی نے بڑا گنہ کر دیا لڑکے کی نسبت
لڑکے نے صرف چھپایا تھا لیکن لڑکی نے تو ناممکن کو ممکن کر دیا
اس لئے یہ ہوا

فطرت کا ترازو ٹھیک تولتا ہے

Annie

Moderator
Too late in my opinion.

Though it doesn't absolve Zeenat and her mother for the "crimes" they committed. It had to come out one day or another. It's impossible to stop the inevitable.
افسوس اس بات کا ہے دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے .. لیکن جو ہو چکا اسکا پلٹنا ناممکن تھا .. محبت میں ٹرسٹ بہت بڑی چیز ہے ..
بدقسمتی سے زینت نے سلیم کا ٹرسٹ ہی کھو دیا باوجود اسکے کے اس نے بیوفائی نہ کی تھی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
............:angry_smile::angry_smile:

حوصلہ حوصلہ .. ایک تو اتنی دیر سے آپ آے ..
لو وسیم صاحب نے چند منٹوں میں ساری پڑھ بھی لی اور تعریف بھی کر دی .:biggthumpup:[FONT=&amp]. ایسے ہوتے ہیں قدردان آپکی طرح نہیں .. [/FONT]
تسی تھریڈ کی لمبائی دیکھ کر گھبرا گۓ ..ہونہہ

main koshish karon ga parhne ki
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
افسوس اس بات کا ہے دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے .. لیکن جو ہو چکا اسکا پلٹنا ناممکن تھا .. محبت میں ٹرسٹ بہت بڑی چیز ہے ..
بدقسمتی سے زینت نے سلیم کا ٹرسٹ ہی کھو دیا باوجود اسکے کے اس نے بیوفائی نہ کی تھی

Trust is the key in every single relationship....
 
Annie

Moderator
نہی بتانا تھا کبھی ، آپ کو کیسے پتہ ہے ؟؟؟
سائیں ٹھیک کہتا ہے

مرد کبھی نہی بتاتے

مرد سمجھتے ہیں کہ ہماری مردانگی میں کمی پڑ جاۓ گی

سائیں جی
اگر اس سٹوری کو ٹھیک سمجھ بھی لیا جاۓ تو بھی

لڑکی نے بڑا گنہ کر دیا لڑکے کی نسبت
لڑکے نے صرف چھپایا تھا لیکن لڑکی نے تو ناممکن کو ممکن کر دیا
اس لئے یہ ہوا

فطرت کا ترازو ٹھیک تولتا ہے

شاید اسی لیے کہتے ہیں مقدر سے لڑا نہیں جا سکتا ..
اور مقدر کے بغیر کچھ نہیں ملتا ..
چاہے جتنے مرضی ہاتھ پاؤں کوئی مار لے ..
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نہیں جناب پہلی جولائی انیس سو ستر میں اسلام آبادکیپٹل بنا ..

ہاں ماں کا قصور بھی تھا لیکن زینت کونسا بچی تھی .. اسے سلیم سے دھوکہ نہیں کرنا چاہئیے تھا بے شک کے وہ اپنا گھر آباد رکھنا چاہتی تھی لیکن طریقہ غلط تھا ویسے کبھی کبھی مائیں بھی گھر ڈبوتی ہیں .. ایک مثال یہ کہانی ہے

او میرے خدایا

ایوب نے بنایا تھا
ستر میں تو جنگ ہو رہی تھی

ویب سائٹ چک کرو سن ساٹھ لکھا ہے

گھر ڈبوتے ہی لڑکی کے گھر والے ہیں یا لڑکے کے گھر والے ہیں

نوے فیصد

جب لڑکی کو برا وقت دیکھا یا تو اس نے ماں کو اپنا محسن سمجھا

لوگ پیروں کو اپنا محسن سمجھ پاتے ہیں اور عزت گنوا بیٹھتے ہیں ، یہ تو ماں تھی

بہرحال ماں کی موجودگی میں ذمہ لڑکی پر نہی لگ سکتا
 
Back
Top