وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

شاید اسی لیے کہتے ہیں مقدر سے لڑا نہیں جا سکتا ..
اور مقدر کے بغیر کچھ نہیں ملتا ..
چاہے جتنے مرضی ہاتھ پاؤں کوئی مار لے ..

It is not Muqadr ....please try to understand ... it is sin.

?یہ کوئی پیار کی سٹوری ہے
یہ ماں کے فراڈ کی سٹوری ہے

لڑکیاں اپنے ماں باپ کو تو کبھی الزام نہی دیتیں

کبھی اپنے بھائیوں کو نہی دیکھتیں کہ وہ کس طرح انکے خاوندوں سے برتاؤ کرتے ہیں

ان کو خاوند برا لگتا ہے بھائی اور اپنا خاندان پہلے نمبر پر آ جاتا ہے
جب کہ عقل مند ماں باپ بیچ سے نکل جاتے ہیں

پھر کوئی بات ہو تو قسمت پر ڈالتے ہیں

یہ کیا کہ جرم کرو اور نام مقدر کا لگاو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
افسوس اس بات کا ہے دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے .. لیکن جو ہو چکا اسکا پلٹنا ناممکن تھا .. محبت میں ٹرسٹ بہت بڑی چیز ہے ..
بدقسمتی سے زینت نے سلیم کا ٹرسٹ ہی کھو دیا باوجود اسکے کے اس نے بیوفائی نہ کی تھی

یہی تو آپ کی غلط فہمی ہے کہ آپ کہتی ہیں دونوں محبت کرتے تھے

محبت کا مطلب نہی پتہ ہو تو ایسا کہا جا سکتا ہے

بس اچھے طریقے سے بولتے چالتے تھے

اس کو میرج آف کنونینس کہتے ہیں

ہمیں میرج کا لو کا تصور بھی نہی ہے

بی بی تیرا بھی کوئی حال نہی ہے

;)تیری تو ساری وائیںرنگ ہی ٹیڑھی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
افسوس اس بات کا ہے دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے .. لیکن جو ہو چکا اسکا پلٹنا ناممکن تھا .. محبت میں ٹرسٹ بہت بڑی چیز ہے ..
بدقسمتی سے زینت نے سلیم کا ٹرسٹ ہی کھو دیا باوجود اسکے کے اس نے بیوفائی نہ کی تھی

یہ دنیا میں سب سے بڑی بے وفائی تصور ہوتی ہے

یہ ٹرسٹ نہی ، بے وفائی نہی بلکہ جرم ہے ، بہت بڑا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ایک تو سارا ٹیکسٹ ہی گڑ بڑ ہو کر چنک بن گیا ہے ..اب مہینہ لگائیں یا سال پر پڑہنا پڑے گا ..

.
Annie ji
main ne mukammal kahani parh li hai
bohut shukria share karne k liye
bohut dilchasb thi
jhoot kabhi na bolo , yehi hamare Peghambar SAW sari zindagi kehte rahe
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عینی جی ..سوری میں نے پوری کہانی نہیں پڑھی .اور جیسے ہی ماں نے مشورہ دیا تو آگے کی کہانی پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی ..کہ اینڈ فورن ہی سمجھ آگیا تھا ...صرف آخر میں اچٹتی نظر ڈالی تو معلوم ہوا میرا اندازہ صحیح تھا ..

:)
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے لیکن جب سلیم کی اچھی نوکری تھی تو ایسے حالات میں بیوی کو اپنے ساتھ دبئی نہ رکھنا زیادتی ہے

Moral of the story:

19b80b87a707bcb45a941a49f9701e32.jpg
a-single-lie-discovered-is-enough-to-create-doubt-in-every-truth-quote-1.jpg

سائیں جی بیوی کو دبی میں رکھنا شاید سلیم کے ساتھ زیادتی ہوتی

دل دریا سمندروں ڈونگے ، کون دلاں دیں جانڑے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
.
Annie ji
main ne mukammal kahani parh li hai
bohut shukria share karne k liye
bohut dilchasb thi
jhoot kabhi na bolo , yehi hamare Peghambar SAW sari zindagi kehte rahe

جان عزیز آپ بہت معصوم لگے ان کمنٹس کو پڑھنے کے بعد
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مھجے تو کہانی کی سمجھ اسی وقت آگئی تھی جب ماں بیٹی بچے کی پلاننگ کر رہی ہوتی ہیں. بہت عرصۂ پہلے شاید سرگزشت رسالے میں میں نے اس قسم کی کہانی پڑھی تھی

:)

میرے خیال میں اس کہانی کا ایکسٹینشن بھی ہونا چاہیے تھا جس میں ایک مولوی کو بھی حلالے کہ لیے اپنی رضاکارانہ 'خدمات' دیتے ہوۓ دکھایا جاتا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ پیش کردیں اپنی خدمات اور کہانی کو آگے بڑھائیں

سائیں نے کونسا ڈپلومہ کر رکھا ہے .. انکے حساب سے سلیم زینت کو پاس رکھتا لیکن راز جی نے بھی پوائنٹ آوٹ کیا ہے کے ہر جگہ حالات سازگار نہیں ہوتے .. دبئی کیا تھا لیکن لوگ روزگار کے سلسلے میں جاتے تھے اب یہ تو اندازہ ہے کے پرانی کہانی ہے .. کتنی پرانی ہے معلوم نہیں

سن ستر کے بعد لوگ دبی جانے لگے ہیں
سن بہتر میں وہاں تیل نکلا تھا اور سب سے پہلے بھٹو نے وہاں بندے بھیجے تھے

اس وقت وہاں فیملی رکھنے کا نہی سوچ سکتے تھے

وہ دبئی صرف ریگستان تھا

images

k9CpWhiLkHut_Creek-Sign-1974.gif
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ پیش کردیں اپنی خدمات اور کہانی کو آگے بڑھائیں

میں مولوی تو نہیں ہوں مگر دو پیار کرنے والوں کو پھر سے ملانے کہ لئے میں مولوی بننے کو بھی تیار ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عینی جی ..سوری میں نے پوری کہانی نہیں پڑھی .اور جیسے ہی ماں نے مشورہ دیا تو آگے کی کہانی پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی ..کہ اینڈ فورن ہی سمجھ آگیا تھا ...صرف آخر میں اچٹتی نظر ڈالی تو معلوم ہوا میرا اندازہ صحیح تھا ..

:)

وہ تو ٹھیک ہے
سب لوگ لڑکے اور لڑکی کو رو رہے ہیں
اس بچے کا مستقبل کیا ہو گا
اس بچے کا کیا قصور ہے ؟؟
اس کو اصل ماں باپ سے بھی جدا کیا

بس لوگوں کو انسانیت سے زیادہ ہیرو اور ہیروئن کی فکر لگی ہوئی ہے کہ ان ک محبت سچی ہے

اس کو سچی محبت کہتے ہیں ؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے
سب لوگ لڑکے اور لڑکی کو رو رہے ہیں
اس بچے کا مستقبل کیا ہو گا
اس بچے کا کیا قصور ہے ؟؟
اس کو اصل ماں باپ سے بھی جدا کیا

بس لوگوں کو انسانیت سے زیادہ ہیرو اور ہیروئن کی فکر لگی ہوئی ہے کہ ان ک محبت سچی ہے

اس کو سچی محبت کہتے ہیں ؟؟؟

ارے وہ بچہ تو جبھی اس کے والدین کو واپس کر دیا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ارے وہ بچہ تو جبھی اس کے والدین کو واپس کر دیا تھا

اچھا کیا
شکر ہے بچہ واپس ہو گیا کہ ہمارا کام ہو گیا ہے

بڑا برکت والا بچہ تھا ویسے ;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا کیا
شکر ہے بچہ واپس ہو گیا کہ ہمارا کام ہو گیا ہے

بڑا برکت والا بچہ تھا ویسے ;)

اور کیا ..مفتے میں اپنے والدین کو بہت کچھ دلوا گیا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
اچھا کیا
شکر ہے بچہ واپس ہو گیا کہ ہمارا کام ہو گیا ہے

بڑا برکت والا بچہ تھا ویسے ;)

لفظ برکت بغیر چودھری کے اس فورم پے نامکمل لگتا ہے ، اور مکمل لکھو تو وضو جائز ہو جاتا ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جب باقی تمام معاملات میں سلیم اتنا سلجھا ہوا تھا، تو بیوی کو ساتھ رکھنے میں کون سی پریشانی تھی؟ بات وقت کی نہیں ارادے کی ہوتی ہے، میرے پاس بھی کچھ مثالیں موجود ہیں "پرانے وقتوں" کی جہاں میاں بیوی ایک ساتھ پردیس رہے... لائیک دے سے "وین دیر از آ ول دیر از آ وے"... لڑکی کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقعہ نہ دینا بھی سلیم کی غلطی تھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ زینت یا خاص طور پر اس کی ماں قصور وار نہیں تھیں... بہرحال الله سب کے گھر آباد رکھے

کہانی سمجھ کر پڑھ لو، سلیم کی کیا غلطی ہے، اس کو دبئی میں جاب ملی تھی، اب عینی کوئی سعادت حسن منٹو تو ہیں نہیں کہ آپ کو سب چٹخارے پیش کردیتیں۔ جن کے شوہر دبئی میں رہتے ہیں، ان کے ہاں اولاد دیر سے ہوتی ہے یا پھر جلدی جلدی ہوتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے، اپنی اپنی قسمت۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے
سب لوگ لڑکے اور لڑکی کو رو رہے ہیں
اس بچے کا مستقبل کیا ہو گا
اس بچے کا کیا قصور ہے ؟؟
اس کو اصل ماں باپ سے بھی جدا کیا

بس لوگوں کو انسانیت سے زیادہ ہیرو اور ہیروئن کی فکر لگی ہوئی ہے کہ ان ک محبت سچی ہے

اس کو سچی محبت کہتے ہیں ؟؟؟

کسی برکت والے کا بچہ تھا، جسے بچہ بھی واپس مل گیا اور مال بھی۔ وہ عورت بھی عدت کے بعد، کسی ڈھنگ کے مرد سے شادی کرکے اصلی ماں بن جائے گی، سلیم دبئی میں جاب کرتے کرتے مر جائے گا۔ اس طرح کہانی اپنے انجام کو پہنچ جائے گی۔
 
Back
Top