Annie
Moderator
:lol:... Oh Ji don't doubt my written story and its doctors.
آپ کی طرف سے اٹھاۓ گئے ، شدید نوعیت کے تیکنیکی اعترضات توجہ طلب ہیں
(bigsmile)طبی امکان :- ڈاکٹر کے بتانے کے باوجود ، اولاد کا ہونا خارج از امکان نہیں ہوتا ، یہ بھی ایک غور طلب بات ہے ، اور دبئی کے ڈاکٹرز ؟ توبہ توبہ
ایک بار :- تین انڈین خواتین ڈاکٹرز ، مکمل تیاری کے ساتھ دائیں بائیں کھڑی تھیں ، اجازت طلب کرتی تھیں ، ہم پورا یقین رکھتے ہیں ، "تھیوریٹیکلی اٹ از اپینڈکس" کائنڈلی گرانٹ یور کنسینٹ ، ارلی مارننگ سرجن ول کم اینڈ ، آپریشن " لیکن بھلا ہو ، دوست کا دوست کام آیا ، هوٹل میں جاب کرتا تھا ، دبئی آنے سے پہلے پاکستان میں کمپاؤنڈری بھی کرتا رہا ، آتے ہی معائنہ کیا ، کہنے لگا ، خاموشی سے اس ہسپتال سے باہر نکلو ، مجھے پتہ ہے کیا ہے ، باہر نکلے ، دودھیا شربت کی آدھی بوتل پلائی ، اور پھر آدھا گھنٹہ بھی نا لگا ، طبیعت ہشاش بشاس ، آخر دبئی کی انڈین ڈاکٹرز پر یقین کر لیا ہوتا تو
Bear in mind it appears the era of 60s....

So theories or technologies were not as advanced as now-a-days.