وزیر اعظم کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر وزراء بول پڑے،اعجاز شاہ آبدیدہ

8pmikkhilamohimijazshah.jpg

وفاقی وزراء کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جاری سوشل میڈیا پر گھٹیا مہم پر تشویش کا اظہار، وزیر برائے انسدادِ منشیات اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور فیملی پر ذاتی حملے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں آئندہ سندھ میں ہونے والے انتخابات سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزراء نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے خلاف جاری مہم اور ٹرینڈ پر تشویش کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس اعجاز شاہ اس معاملے پر آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ میں خود بھی انٹیلی جنس بیورو کا سربراہ رہ چکا ہوں، کبھی منتخب وزیر اعظم کے خلاف ایسی مہم نہیں دیکھی۔


کابینہ اراکین نے سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف جاری مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اور فیملی پر ذاتی حملے کسی صورت بھی تہذیب یافتہ معاشرے کی عکاس نہیں ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزراء نےسخت قوانین کے نفاذ پر بھی اتفاق کیا۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے بھی سوشل میڈیا پر ایسے ٹرینڈ پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے روک تھام کی ہدایت کر دی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا، تاہم کابینہ اراکین نے مخالفت کرتے ہوئےکمیٹی بنانے کی تجویز مسترد کر دی۔

اس موقع پر کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ سندھ میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، اس معاملے پر پہلے ہی مخالفت کا سامنا ہے، کالا باغ کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دینے کا مناسب وقت نہیں ہے۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
آبدیدہ ہو گئے؟

اپنی باری روتے ہو

اوئے بیغیرتو کونسا سیاستدان کونسا صحافی کونسا جج جس نے تمہارے کذاب پیغمبر عمران خان نشئی کی شان میں گستاخی کی ہو اور اُسکی ماں بہن بیٹی کی عزت اور ناموس کے چیٹھڑے تم نے نہ اڑائے ہوں؟

مریم گیراجن
بلاول کھسرا
سرینا فائز عیسی
غریدا فاروقی
عاصمہ شیرازی
حامد میر
طلعت حسین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لسٹ گوز آن

پنکی پورنی لکھ دینے پر بندہ پکڑ کے جیل میں ڈال لیا
دوسروں کی عزتیں اچھالنے کیلئے ٹوئنٹی فور سیون تمہارے میڈیا سیل چل رہے ہیں یوتیے الگ بھونک رہے ہیں لیکن تمہاری امی اول کی عزت پر حکومتی محکمے پہرا دیں؟
 

Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
آبدیدہ ہو گئے؟

اپنی باری روتے ہو

اوئے بیغیرتو کونسا سیاستدان کونسا صحافی کونسا جج جس نے تمہارے کذاب پیغمبر عمران خان نشئی کی شان میں گستاخی کی ہو اور اُسکی ماں بہن بیٹی کی عزت اور ناموس کے چیٹھڑے تم نے نہ اڑائے ہوں؟

مریم گیراجن
بلاول کھسرا
سرینا فائز عیسی
غریدا فاروقی
عاصمہ شیرازی
حامد میر
طلعت حسین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لسٹ گوز آن

پنکی پورنی لکھ دینے پر بندہ پکڑ کے جیل میں ڈال لیا
دوسروں کی عزتیں اچھالنے کیلئے ٹوئنٹی فور سیون تمہارے میڈیا سیل چل رہے ہیں یوتیے الگ بھونک رہے ہیں لیکن تمہاری امی اول کی عزت پر حکومتی محکمے پہرا دیں؟


Chal Put QATRI Shuru Ho ja ? ? Note aiveen nee labday
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڈھا بڑا فریبی ہے ۔ آخری وقت میں اس طفل حرام کی آنکھوں سے ایسے کام سن کر آنسو نکل پڑے جن کاموں کے کرتے کرتے اس کتے کی ساری زندگی گزری ۔ بوسری کا بڈھا ہوا تو اپنا نامہ اعمال یا آیا ۔​