واپسی کا میٹھا گھونٹ

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
pti k karnamoon k baad kia irada hai?
PTI ne filhaal to bhai aisa kuch nahi kiyaa jis ko jawaaz bana kar usko chor dain... Wese mujhe nahi pata ke aap ko kiya gilay hain lekin agar pata chala to koshish zaror karonga aitarazaat ka jawaab dene ki... Aap kal ka media aazaad hai program dekhen Asad Umar wala aur phir bataain ke PTI ne kya strategy follow ki hai aur baaqi soobon ne aur kis ka approach sahi hai...

Wese aap ki nazar main agar koi Achi farishta sift party hai to rehnumaai zaror farmaayen... Yahan neutral rehne ki koi gunjaaish nahi
 
Believer12

میں نے اب یہ سٹریٹیجی اپنائی ہے کہ نیوٹرل رہتے ہوے کسی بھی پارٹی کواچھی بات پر سراہو پی ٹی آئ سے مجھے مایوسی نہیں ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم ایک ایسے موڑ پر آچکے ہیں کہ حکومت کے خلاف محاذ آرائی دہشت گردوں کو فائدہ دے گی جبکہ میری توجہ اس وقت دہشت گردوں کے خلاف پوسٹس پر رہتی ہے آپ دیکھ لیں میرے تھریڈ صرف اسی موضوع پر ہیں یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے سرحد میں بچوں کے بہیمانہ قتل نے ساری ترجیحات بدل دی ہیں اب ہر چیز چھوٹی دکھائی دیتی ہے بچوں کے ساتھ اس قدر درندگی ہوئی ہے کہ کیا بتاؤں بلٹس بچانے کی خاطر درندوں نے خنجر نکال کر چھوٹے بچوں کی ذبح کرنا شروع کر دیا اور مرغیوں کی طرح ذبح کر کے دیواروں کے ساتھ مارتے رہے تاکہ انکے ماں باپ اور دیگر دیکھنے والوں کو وہ اذیت پنہچے کہ تا زندگی تڑپتے رہیں
ایسے ماحول میں سیاست کرنا گناہ ہے میرے بھائی
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
perahe shadi main abdullah daiwana

ap ko muhaly ki berri khabren hoti hai

really you are an apple of discord

chalo koi comment he daikha do jis mai mai ny atif ka name ly k khushi show ki ho

is thread py tu kafi log aahy jinon ny khuly aam khushi k izahar kea,,,atif k ban hony py

ap ko wo nazer nai aahy

but hai aap logo ki aadet
dosron ki baaton mai taang zaroor arraty ho

berhal ye na aap ka thread na aap k hawaly sy kabi bat ki

ager atif ny kaha k aap ny q comment kea
then l will leave this thread

but bhai jan aap zra kam sy kam rakhen

ap khana khahen ,,,dosron ki plate ki terf dyan na dyn shukrea

محترمہ میں اس شادی میں پرایا نہیں ہوں مجھے تو دولہا جو دو تھے انہوں نے اپنا گواہ بھی اور وکیل بھی بنایا ہوا ہے
میری عادت نہیں ہے کے خواتین سے نہ مناسب بات کروں چاہے میری کتنے بھی نظریاتی اختلافات کیوں نہ ہوں خانم سے زیادہ کون جانتا ہو گا اس فورم پر
مجھے اچھی طرح یاد ہیں آپ کے لایکس تھنکس جب لوگ کہتے تھے کے واپس نہیں آنے دینا چاہے اس لے مجھے سبوت دینے کی کیا ضرورت ہے ؟
یہ تھریڈ نہ عاطف کا ہے نہ ہی میرا پر یہ تھریڈ ان کے لے ہے جو کے ان ساتھیوں کو واپس لانے کے لے خاص طور پر محنت کرتے رہے اب آپ خود دیکھ لیجے آپ کدھر کھڑی کھڑا ہیں ویسے
میں اپنے کام سے کام ہی رکھتا ہوں اور پلیٹ کو ایک ہی بار نھین بھرتا ضرورت کے مطابق ڈالتا رہتا ہوں پر کسی کی پلیٹ نہیںڈش سے
اپنا خیال رکھے گا
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یار منتظر اب اتنی بھی عیاشی نہیں کہ میں گاڑیاں بانٹا پھروں
:)

بھائی میرا مرسڈیز میں پھرتا ہے مولا اور بھی دے اپنی جناب سے تو سوچا بھائی سے یہ صابن دانی ہی لے لوں کبھی پاکستان جاؤں تو کسی سے منگنی نہیں پڑے گی
:(
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نے کب ریا کاری کی ہے ؟
:p

سرکار آپ تو وہ ہیں جو سب سے آگے لیڈ کر رہے تھے اس تحریک کو آپ کو تو سیلوٹ ہیں بہت سارے
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں منتظر جی ...ایسا نہیں کہتے ..جب کوئی آپ کا دشمن بھی آپ کے گھر آ جائے تو آپ اسے برا نہیں کہتے ..یہ تو پھر صرف نظریاتی مخالف ہیں ..اچھی بات تو یہ ہوتی کہ ان کے اس جیسچر کو سراہتے ہوئے گلے لگا لیتے ..دل بدلنے کا یہ ہی ایک طریقہ ہے ابھی کوئی اور ایجاد نہیں ہوا .

:biggthumpup:

ناداں جی میں تو ان لوگوں سے سالوں سالوں سے نظریات کی کنگ لر رہا ہوں ہر جگہ پر یہ وہ لوگ ہیں جنکو تالے لگے ہوے ہیں باقی یہ میرا یا کسی کا گھر نہیں ہے پر مجھے منافقت پسند نہیں ہے تو منافق کیسے پسند کروں گا ؟
میرا کہنا یہ ہے کے جو لوگ دھمالیں ڈالتے رہے ہیں انہوں نے کیسے رنگ بدلہ وللہ
[hilar]:lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں منتظر جی ...ایسا نہیں کہتے ..جب کوئی آپ کا دشمن بھی آپ کے گھر آ جائے تو آپ اسے برا نہیں کہتے ..یہ تو پھر صرف نظریاتی مخالف ہیں ..اچھی بات تو یہ ہوتی کہ ان کے اس جیسچر کو سراہتے ہوئے گلے لگا لیتے ..دل بدلنے کا یہ ہی ایک طریقہ ہے ابھی کوئی اور ایجاد نہیں ہوا .

:biggthumpup:

منتظر بھائی بخوشی تیار ہوجائیں گے اگر دوسری طرف اعتراض نہ ہوا تو

(bigsmile)
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

hmkhan

Senator (1k+ posts)

aha Mumtaz with Kaka, golden jubilee pakki....Here guys one more, same pair, but from Dushman (bigsmile)
Mumtaz as usual light on her feet and Kaka, well he is in different league altogether as usual again :lol:

Here is another beautiful song from movie AAP KI KASAM (1974) again Mumtaz and Rajesh Khana(kaka)just for you

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے اب یہ سٹریٹیجی اپنائی ہے کہ نیوٹرل رہتے ہوے کسی بھی پارٹی کواچھی بات پر سراہو پی ٹی آئ سے مجھے مایوسی نہیں ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم ایک ایسے موڑ پر آچکے ہیں کہ حکومت کے خلاف محاذ آرائی دہشت گردوں کو فائدہ دے گی جبکہ میری توجہ اس وقت دہشت گردوں کے خلاف پوسٹس پر رہتی ہے آپ دیکھ لیں میرے تھریڈ صرف اسی موضوع پر ہیں یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے سرحد میں بچوں کے بہیمانہ قتل نے ساری ترجیحات بدل دی ہیں اب ہر چیز چھوٹی دکھائی دیتی ہے بچوں کے ساتھ اس قدر درندگی ہوئی ہے کہ کیا بتاؤں بلٹس بچانے کی خاطر درندوں نے خنجر نکال کر چھوٹے بچوں کی ذبح کرنا شروع کر دیا اور مرغیوں کی طرح ذبح کر کے دیواروں کے ساتھ مارتے رہے تاکہ انکے ماں باپ اور دیگر دیکھنے والوں کو وہ اذیت پنہچے کہ تا زندگی تڑپتے رہیں
ایسے ماحول میں سیاست کرنا گناہ ہے میرے بھائی

بھائی تحریک انصاف تو اپنی بساط کے مطابق جو ہو سکتا ہے وہ کر رہی ہے دہشت گردی کے خلاف اور سب سے پہلا اور اہم قدم وہ پولیس کو سیاسی دباؤ سے آزاد کرنا تھا کیا آپ نے ایسی نیوز نہیں پڑھیں جب دہشت گردوں کو 'اوپر' سے آرڈر آنے کے بعد جانے دیا جاتا تھا آپ کو نہیں پتا یہ اوپر سے آرڈر کون دیتا تھا؟ ابھی استادوں کو چھوٹا اسلحہ ساتھ رکھنے کی بات کی ہے جو ہر لحاظ سے صحیح ہے لیکن وہ بھی سیاست کی نظر ہو گیا کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اگر استادوں کے پاس بچاؤ کے لئے کچھ ہو تو وہ اور کچھ نہیں تو حملہ آوروں کو کچھ وقت تک تو روک سکتے ہیں کہ مدد آ پوھونچھے کیا خیال ہے؟

باقی جب یہاں ہر چیز کو سیاسی مخالفت کی نظر یا ذاتی پسند نہ پسند سے تولیں گے تو پھر پیچیدگیاں تو آئیں گی درمیان میں آپ کو پاکستانی طالبان سے مزاکرات کے دوران دفتر کھولنے کی بات کی وضاحت اپنے مطابق کرتا ہوں کہ کس طرح اس کو اپنے اور پراے لوگوں نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا پہلے یہ مثال ذرا دیکھ لیں کہ کراچی میں رینجر کی گاڑی پر بم حملہ ہوا تھا جس کی ذمےداری تحریک طالبان نے قبول کی تھی تحقیقات پر پتا چلا کہ وہ ایم قیو ایم کی کارستانی تھی امید ہے آپ کی نظر سے یہ خبر گزری ہوگی دوسرا جب امریکہ نے افغان طالبان سے مزاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو انہوں نے بھی قطر میں انکا دفتر کھول کر دیا تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ امریکہ بھی افغان طالبان کا حامی تھا؟ دوسرا افغان طالبان سے مزاکرات کے نام پر امریکا کو ایک بندہ اچھا خاصہ چونا لگا چکا ہے امید ہے آپ وہ خبر بھی پڑھ چکے ہونگے اگر پاکستانی طالبان کا دفتر فرض کریں ہوتا تو اور کچھ نہیں تو کم از کم ذمے داری قبول کرنے کی صورت میں انکی گوشمالی تو کر سکتے اب تو نامعلوم مقام سے ذمےداری قبول کرنے والے کو کچھ نہیں که سکتے

بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ پشاور اسکول میں ظلم ہوا ہے لیکن یہ ذبح کرنے والی بات اس لئے درست نہیں کہ حملے کے ١٥ منٹ کے بعد ہی ایس ایس جی کے کمانڈوز اسکول میں داخل ہو چکے تھے اور وہ بچوں کو چھوڑ کر کمانڈوز سے مقابلے میں لگ گئے تھے جتنا نقصان انہوں نے کرنا تھا وہ ان ١٥ منٹ میں کر چکے تو اور جتنی تعداد میں بچے شہید ہوئے ہیں تو اس میں یہ ذبح کرنے والی بات درست نہیں لگتی اب جب تک ہم صرف اور صرف نامعلوم مقام سے ذمے داری قبول کرنے والے کو ذمے دار قرار کر مجرمانہ غفلت برتنے والوں کو نہیں پوچھیں گے یہی ہوتا رہے گا جب تک ہم آنکھیں بند کرکے سب سچ ہے جیسا کہ ١٩٧١ میں ہوا تھا کہ سب صحیح ہے اور آخر میں پتا چلا کہ ہم تو آدھ ملک گنوا چکے ہیں تب تک یہ مسئلہ نہیں حل ہونے والا

عمران خان شروع سے ہی مزاکرات کا حامی ہے اور صرف ان لوگوں سے جو حکومت اور آئین کو مانتے ہیں اب آپ چاہے اس کو مانیں یا اقرار کریں لیکن مزاکرات نے ان میں دراڑیں ضرور ڈالیں اور یہ وقت ہی بتاۓ گا کہ یہ کتنا درست فیصلہ تھا باقی اتنا تو میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کہ اگر پورا پاکستان اٹھ کر مزاکرات مزاکرات چلاۓ پالیسی بنانے والوں نے وہی کرنا ہے جو وہ چاہتے ہیں مزاکرات اور آپریشن دونوں کے نام پر پاکستانی قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ہیں اس شمالی وزیرستان آپریشن کا فیصلہ ٣ سال پہلے ہی ہو چکا تھا اور جب آپریشن شروع ہوا تحریک انصاف بھی فوج کے ساتھ ہی کھڑی تھی اب یہ کہنا کہ مزاکرات کرکے وقت ضایع گیا یہ حقیقت سے آنکھنے چرانے والی بات ہے تحریک طالبان پاکستان کو کوئی بے غیرت ہی سپورٹ کرے گا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ تحریک طالبان کو بنانے والے اور کوئی نہیں یہی ہماری آرمی ہے

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم مجھے نہیں معلوم کہ صلح جو طبیعت سے آپ کیا مراد لیتے ہیں۔ میں نے بہرحال پاکستان میں بھی بھرپور زندگی گزاری ہے اور اب یہاں امریکہ میں بھی۔ پاکستان میں ایک ترقی پسند اور لبرل طلبہ تنظیم کا جنرل سیکریٹیری رہا ہوں ، جماعتیوں سے ڈنڈے بھی کھائے ہیں، سر اور منہ بھی تڑوایا ہے

شعلہ بیانی ہم نے بھی بہت کی ہے مجمع ہم نے بھی گرمایا ہے، کاندھوں پر ہم نے بھی سواری کی ہے ۔ لیکن میں بہرحال آگ پر پانی ڈالنے پر یقین رکھتا ہوں نہ کہ تیل ڈالنے پر۔ میں سمجھتا ہوں کہ جو مسائل امت چودہ سو سال میں حل نہیں کر سکی وہ ہم اس فورم پر بیٹھ کر نہیں حل کرسکتے۔ کوئ گروہ دوسرے کو بزور قوت نہ تو ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی زیر کرسکتا ہے۔ اس صورتحال میں بہتر حل بقائے باہمی کے اصول کے تحت رواداری ہی رہ جاتا ہے

میری آپ سے بھی گزارش ہے کہ فرقہ ورانہ شعلہ بیانی سے پرہیز فرمائیں۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دیکر انا کی تسکین تو شائد ہو جائے لیکن محض انا کی تسکین کی خاطر کچھ کرنا آپ جیسے عالی مقام کیلیئے بہت کمتر بات ہوگی

امید ہے کہ آپ میری معروضات پر غور فرمائینگے اور کسی نادانستہ فروگشت سے درگزر فرمائینگے۔ شکریہ

واہ رے بھیا، آپ بڑے صُلح جو اور سراپا امن قسم کے شخص لگتے ہیں لیکن یہاں کچھ لوگ یہ امن بولی سمجھنے سے معذور ہیں۔ کبھی ہم بھی آپ ایسے ہی تھے لیکن اِنہیں کبھی سمجھ نہیں آیا کہ شرافت کِسی کا مزاج تو ہو سکتی ہے لیکن اُسکی حاکم نہیں کہ بندہِ محکوم کبھی اُس سے بغاوت نہ کر سکے۔ میں بعد از کارِ بیکار و بسیار اِس نتیجے پر پہنچا ہوُں کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا لازمی ہے ورنہ کوئی دِن جاتا ہے کہ ہجوُم ہاتھوں میں اینٹیں پکڑے سر ڈھونڈتا پھرے گا۔ مسلمانوں میں تو ویسے بھی خون کا بدلہ خون ہے۔ معاف کر دینا پسندیدہ عمل ہے بشرطیکہ مفید ہو ورنہ بسا اوقات کسی معافی کی تلافی بھی نہیں ہوتی۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی تحریک انصاف تو اپنی بساط کے مطابق جو ہو سکتا ہے وہ کر رہی ہے دہشت گردی کے خلاف اور سب سے پہلا اور اہم قدم وہ پولیس کو سیاسی دباؤ سے آزاد کرنا تھا کیا آپ نے ایسی نیوز نہیں پڑھیں جب دہشت گردوں کو 'اوپر' سے آرڈر آنے کے بعد جانے دیا جاتا تھا آپ کو نہیں پتا یہ اوپر سے آرڈر کون دیتا تھا؟ ابھی استادوں کو چھوٹا اسلحہ ساتھ رکھنے کی بات کی ہے جو ہر لحاظ سے صحیح ہے لیکن وہ بھی سیاست کی نظر ہو گیا کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اگر استادوں کے پاس بچاؤ کے لئے کچھ ہو تو وہ اور کچھ نہیں تو حملہ آوروں کو کچھ وقت تک تو روک سکتے ہیں کہ مدد آ پوھونچھے کیا خیال ہے؟

باقی جب یہاں ہر چیز کو سیاسی مخالفت کی نظر یا ذاتی پسند نہ پسند سے تولیں گے تو پھر پیچیدگیاں تو آئیں گی درمیان میں آپ کو پاکستانی طالبان سے مزاکرات کے دوران دفتر کھولنے کی بات کی وضاحت اپنے مطابق کرتا ہوں کہ کس طرح اس کو اپنے اور پراے لوگوں نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا پہلے یہ مثال ذرا دیکھ لیں کہ کراچی میں رینجر کی گاڑی پر بم حملہ ہوا تھا جس کی ذمےداری تحریک طالبان نے قبول کی تھی تحقیقات پر پتا چلا کہ وہ ایم قیو ایم کی کارستانی تھی امید ہے آپ کی نظر سے یہ خبر گزری ہوگی دوسرا جب امریکہ نے افغان طالبان سے مزاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو انہوں نے بھی قطر میں انکا دفتر کھول کر دیا تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ امریکہ بھی افغان طالبان کا حامی تھا؟ دوسرا افغان طالبان سے مزاکرات کے نام پر امریکا کو ایک بندہ اچھا خاصہ چونا لگا چکا ہے امید ہے آپ وہ خبر بھی پڑھ چکے ہونگے اگر پاکستانی طالبان کا دفتر فرض کریں ہوتا تو اور کچھ نہیں تو کم از کم ذمے داری قبول کرنے کی صورت میں انکی گوشمالی تو کر سکتے اب تو نامعلوم مقام سے ذمےداری قبول کرنے والے کو کچھ نہیں که سکتے

بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ پشاور اسکول میں ظلم ہوا ہے لیکن یہ ذبح کرنے والی بات اس لئے درست نہیں کہ حملے کے ١٥ منٹ کے بعد ہی ایس ایس جی کے کمانڈوز اسکول میں داخل ہو چکے تھے اور وہ بچوں کو چھوڑ کر کمانڈوز سے مقابلے میں لگ گئے تھے جتنا نقصان انہوں نے کرنا تھا وہ ان ١٥ منٹ میں کر چکے تو اور جتنی تعداد میں بچے شہید ہوئے ہیں تو اس میں یہ ذبح کرنے والی بات درست نہیں لگتی اب جب تک ہم صرف اور صرف نامعلوم مقام سے ذمے داری قبول کرنے والے کو ذمے دار قرار کر مجرمانہ غفلت برتنے والوں کو نہیں پوچھیں گے یہی ہوتا رہے گا جب تک ہم آنکھیں بند کرکے سب سچ ہے جیسا کہ ١٩٧١ میں ہوا تھا کہ سب صحیح ہے اور آخر میں پتا چلا کہ ہم تو آدھ ملک گنوا چکے ہیں تب تک یہ مسئلہ نہیں حل ہونے والا

عمران خان شروع سے ہی مزاکرات کا حامی ہے اور صرف ان لوگوں سے جو حکومت اور آئین کو مانتے ہیں اب آپ چاہے اس کو مانیں یا اقرار کریں لیکن مزاکرات نے ان میں دراڑیں ضرور ڈالیں اور یہ وقت ہی بتاۓ گا کہ یہ کتنا درست فیصلہ تھا باقی اتنا تو میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کہ اگر پورا پاکستان اٹھ کر مزاکرات مزاکرات چلاۓ پالیسی بنانے والوں نے وہی کرنا ہے جو وہ چاہتے ہیں مزاکرات اور آپریشن دونوں کے نام پر پاکستانی قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ہیں اس شمالی وزیرستان آپریشن کا فیصلہ ٣ سال پہلے ہی ہو چکا تھا اور جب آپریشن شروع ہوا تحریک انصاف بھی فوج کے ساتھ ہی کھڑی تھی اب یہ کہنا کہ مزاکرات کرکے وقت ضایع گیا یہ حقیقت سے آنکھنے چرانے والی بات ہے تحریک طالبان پاکستان کو کوئی بے غیرت ہی سپورٹ کرے گا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ تحریک طالبان کو بنانے والے اور کوئی نہیں یہی ہماری آرمی ہے

میں بڑے ادب سے عرض کروں گا کہ ازل سے آج تک مجرموں کی گوشمالی اور سزا کا ایک ہی طریق ہے کہ ان پر گرفت کی جاۓ مجرموں کو سزا کی بجاۓ مذاکرات یا دفتر کھول کے دینے کی بات ناصرف ظلم بلکہ غیر اسلامی ہے نبی پاکpbuh اپنی بیٹی کا نام لے کر سزا کے بارے میں وضاحت فرما چکے ہیں کہ بڑا ہو یا چھوٹا قانون سب کیلئے ایک ہوگا
مجرم آپکی گرفت میں نہیں ہیں تو نہ سہی عدالتیں انکو انکی غیر موجودگی میں سزا سنا سکتی ہیں کبھی تو یہ قانون کے شکنجے میں آئیں گے پاکستان کی جیلوں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ہے سونے کیلئے جگہ کم ہوتی ہے ایک کی ٹانگیں دوسرے پر اور سر تیسرے کے جسم پر ان سب کو کیوں پکڑ رکھا ہے ،مذاکرات کر کے چھوڑ دیا جاۓ ؟ مگر اس سے جرائم ختم ہونگے کہ بڑھ جائیں گے ؟
فوج کے آپریشن کے بعد بہت تبدیلی آئ ہے شہروں میں کھلے عام اسلحہ لے کر گھومنے والے دہشت گرد اب دکھائی نہیں دیتے لشکر جھنگوی کے بدمعاش ہر شہر میں پراپرٹی اور قبضہ مافیا بن گئے تھے اب بھاگے پھرتے ہیں کہ حکومت انکی ایڑھی نہیں لگنے دیتی فنڈنگ رک گئی ہے سزا کا عمل خدا تعالی کا بنایا ہوا ہے اسکو پیچھے کر کے پی ٹی آئ ایک نیا نظام لاۓ گی جس میں طاقتور کے ساتھ مذاکرات ہونگے تو میری یہ بات لکھ لیں کہ یہ منہ کی کھائیں گے عوام بھری پڑی ہے یہ نہ ہو کہ انکو اگلے الیکشن میں سرحد سے چھٹی ہوجاۓ
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

منتظر بھائی بخوشی تیار ہوجائیں گے اگر دوسری طرف اعتراض نہ ہوا تو

(bigsmile)
[hilar] Kis kambakht nai apko mana kiya hai tasali dene se un logon ko jinko tasali chahiye[hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
@Atif
@bawa

today first thread from Silly (stollen heart) got deleted :(
Mera thread bhi delete ker Diya tha zalimo ne :( atif ka welcome thread tha....Aur ab ek topic ke do threads delete nahin ker rahi mods :angry_smile: let the ink flow ....abaayyyyyyyy title to Naya laga leta!!![hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
perahe shadi main abdullah daiwana

ap ko muhaly ki berri khabren hoti hai

really you are an apple of discord

chalo koi comment he daikha do jis mai mai ny atif ka name ly k khushi show ki ho

is thread py tu kafi log aahy jinon ny khuly aam khushi k izahar kea,,,atif k ban hony py

ap ko wo nazer nai aahy

but hai aap logo ki aadet
dosron ki baaton mai taang zaroor arraty ho

berhal ye na aap ka thread na aap k hawaly sy kabi bat ki

ager atif ny kaha k aap ny q comment kea
then l will leave this thread

but bhai jan aap zra kam sy kam rakhen

ap khana khahen ,,,dosron ki plate ki terf dyan na dyn shukrea
Woh likes Aur thanks deke against atif se bhi pata chal Gaya hai Sabko !!!as for the red part...doosre ye jab shoro kerte hain tabhi jawab ata hai!!!
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Woh likes Aur thanks deke against atif se bhi pata chal Gaya hai Sabko !!!as for the red part...doosre ye jab shoro kerte hain tabhi jawab ata hai!!!

دیکھیں جی میں تو گواہ بھی ہوں اور وکیل بھی پھر بھی مجھے پرایا بنا دیاہے ؟
 
Back
Top