Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
کل تک زرداری سے مل کر فوجی عدالتوں کا دائرہ کار محدود کرنے کی بات کرنے والوں کی بلی آج پنجاب میں رینجرز آپریشن کے محض آغاز پر ہی نا صرف باہر آ گئی ہے بلکہ اس وقت میٹنگ میں رینجرز کی کارروائیوں کو صرف دہشتگردوں کے خلاف محدود رکھنے اور ان کے مالی معاونین کو کچھ نا کہنے پر مشاورت کر رہی ہے_
پنجاب میں واضح مینڈیٹ کی دعویدار جماعت ن لیگ آج آپریشن سے اتنی خوف زدہ کیوں ہے؟
پنجاب میں دہشتگردی لوگ مر رہے ہیں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں آپریشن کو محدود کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں ؟
کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے
(yapping)

(yapping)

:angry_smile:
- Featured Thumbs
- http://www.libriscrowe.com/non/Images/cat%20lion%20mirror.jpeg