ن لیگ کی بلی

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کل تک زرداری سے مل کر فوجی عدالتوں کا دائرہ کار محدود کرنے کی بات کرنے والوں کی بلی آج پنجاب میں رینجرز آپریشن کے محض آغاز پر ہی نا صرف باہر آ گئی ہے بلکہ اس وقت میٹنگ میں رینجرز کی کارروائیوں کو صرف دہشتگردوں کے خلاف محدود رکھنے اور ان کے مالی معاونین کو کچھ نا کہنے پر مشاورت کر رہی ہے_

پنجاب میں واضح مینڈیٹ کی دعویدار جماعت ن لیگ آج آپریشن سے اتنی خوف زدہ کیوں ہے؟

پنجاب میں دہشتگردی لوگ مر رہے ہیں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں آپریشن کو محدود کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں ؟

کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے

(yapping)

12924397_993711180713054_2015505790327636606_n.jpg

(yapping)

10391016_993711314046374_1177969758837314234_n.jpg

:angry_smile:​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ن لیگ کا پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ہے تو پھر یہ بوکھلاہٹ اور آپریشن سے خوف کس لیے ؟

12923189_993711817379657_5704089391739168540_n.jpg

(yapping)​
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)

میاں صاحب شیر بنیں ابھی تو آپریشن شروع ہوا ہے تھوڑی سی غیرت اس وقت کے لیے بچا کر رکھ لیں جب آپ کے سارے کرتوت عوام کے سامنے آئیں گے_ ان لوگوں کو ہم نے پاکستان کی باگ دوڑ دے رکھی ہے؟ افسوس ناک
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چورکی داڑھی میں تنکا .داڑھی کی طرف ہاتھ بڑھے گاتو ایسے ہی بیان آئیں گے.جسے وطن کی سلامتی عزیز ہو گی وہ تو خوشی سے خود ساتھ چلے گا .
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)

یہ گنجے اگلے انتخابات میں بلی کے ہی نشان سے آئیں گے کیونکہ اس شیر کو ان کی پالیسیوں نے جتنا شرمناک کر دیا ہے اب تو شیر خود بھی ان کے تھوبڑوں کے ساتھ لگنے کو تیار نہیں ہے_ بزدل لوگ ہیں

Haristotle

Minister (2k+ posts)
انہیں خوب معلوم ہے کہ اگر ٣٠ سال سے جاری دیانت داری کے ڈھکوسلے کا اصل چہرہ سامنے آ گیا تو زرداری فرشتہ لگنے لگے گا
 
Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)

ساڈے میاں دی اج دی مشاورت کرن دا مطلب ایہہ نا لو کہ شیر آرمی دے ڈنڈے تو ڈر گیا جے_ ن لیگ نوں اپنی ووٹاں دی وی ہہن کوئی فکر نئی جے کیوں کے اگلی واری ملن دا سوال ای پیدا نئی ہوندا

Annie

Moderator
اگر ان نوروں کے دامن صاف ہیں تو رینجر آپریشن سے ڈرتے کیوں ہیں ؟ کیا انکے ڈھونگ کا بھانڈا بیچ چوراہے پر پھوٹنے کا ڈر ہے ،
چوروں کو پہلے احتساب کمیشن پر موت پڑی وہاں واویلا شروع کیا اب رینجر کو بھی محدود کرنے کی کوششوں میں ہیں ، چور مچاۓ شور
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
آج سے پٹواری میاؤں نہیں
رامو ساد کاکا نیا نام پٹواریوں کا جو گائے ماتا کے فضلے سے اشنان اور ہاضمے کا علاج فرماتے ہیں
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Firstly there will be no operation in Punjab, it is a NOORA KUSHTI between Nawaz and Raheel.

Secondly if there will be operation then it will be on a limited scale so that other provinces get a message that everyone is equal in eyes of Muqadas Gaey
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ن لیگ کا پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ہے تو پھر یہ بوکھلاہٹ اور آپریشن سے خوف کس لیے ؟

12923189_993711817379657_5704089391739168540_n.jpg

(yapping)​

million $$$$$$ photos

it says all about noooora league love for pakistan and cooperation with india
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے قومی و صوبائی ممبرز کی ایک بڑی تعداد جاگیر دار وڈیرہ قبیل سے تعلق رکھتی ہے
جنہوں نے اپنے اپنے علاقے میں رعب داب کے لئے ایسے ڈیرے بنا رکھے ہیں جن میں
نامی سے نامی غنڈہ چور ڈکیت قاتل اور دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اگر آج فوج
کو پنجاب سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے آذادی سے کاروائی کی اجازت ہو تو یقین
جانیں کہ ن لیگ کے پچانوے فیصد ممبران کے ڈیروں سے دہشت گرد اشتہری مجرم نکلیں
گے ۔ جاتی عمرہ اور رائے ونڈ دہشت گردوں کی خاص الخاص پناہ گاہیں ہیں ۔ اسی لئے
ن لیگ کو پسینے آ رہے ہیں ۔ ملک کے وزیر اعظم کی شوگر مل سے را کے ایجنٹوں کا
ملنا بڑے خطرناک سوال أٹھا گیا ہے
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Firstly there will be no operation in Punjab, it is a NOORA KUSHTI between Nawaz and Raheel.

Secondly if there will be operation then it will be on a limited scale so that other provinces get a message that everyone is equal in eyes of Muqadas Gaey
iss waqt punjab mein operation ki wajeh se hakoomat aur army aik page per nahein hein
hakoomat kabhi bhi karchi ya sindh bhi operation ke liye dil se Army ke sath nah thi magar show yaji karti thi
hum aik page par hein magar Gulshan Iqbal park incident ke baad Raheel shareef ne punjab operation apne hath mein
le liya hai jiss ki wajah se ab nawaz shareef mushkil mein phans geya hai nah nigal sakta hai nah ugal sakta hai.

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے قومی و صوبائی ممبرز کی ایک بڑی تعداد جاگیر دار وڈیرہ قبیل سے تعلق رکھتی ہے
جنہوں نے اپنے اپنے علاقے میں رعب داب کے لئے ایسے ڈیرے بنا رکھے ہیں جن میں
نامی سے نامی غنڈہ چور ڈکیت قاتل اور دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اگر آج فوج
کو پنجاب سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے آذادی سے کاروائی کی اجازت ہو تو یقین
جانیں کہ ن لیگ کے پچانوے فیصد ممبران کے ڈیروں سے دہشت گرد اشتہری مجرم نکلیں
گے ۔ جاتی عمرہ اور رائے ونڈ دہشت گردوں کی خاص الخاص پناہ گاہیں ہیں ۔ اسی لئے
ن لیگ کو پسینے آ رہے ہیں ۔ ملک کے وزیر اعظم کی شوگر مل سے را کے ایجنٹوں کا
ملنا بڑے خطرناک سوال أٹھا گیا ہے

جی ہاں، چور کی داڑھی میں تنکا والی بات ہے_

(yapping)​
 
Back
Top