ن لیگ کو اپنے ووٹوں کی فکر پڑگئی

Sirphira

Minister (2k+ posts)
ن لیگ نے آپریشن کا فیصلہ ترک کردیا کیونکہ ن لیگ کو اپنے ووٹوں کی فکر ہے۔ کل ایک صحرائی کھوتا اور خچر بڑی ڈھینچوں ڈھینچوں کررہا تھا کہ نوازشریف کو ووٹوں کی فکر نہیں میں نے کل ہی کہا تھا کہ نوازشریف ووٹوں کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
میری بات آج ٹھیک ثابت ہوئی ہے

دیکھ لینا کل کلاں الیکشن ہوا تو ن لیگ والے اسی ثروت اعجاز قادری کے پاس ووٹوں کیلئے دم ہلاتے پہنچ جائیں گے۔ جن مولویوں سے نوازشریف آج گالیاں کھارہا ہے کل انہی کو نوازشریف گلے لگارہا ہوگا۔

CeykS8EW8AAKtNM.jpg

CeykTXPXEAEP2Fx.jpg


CeykSQyW8AArfaJ.jpg

CeykSltWwAIe4Xg.jpg


یہ ہے اس صحرائی کی پوسٹ

نواز شریف کو ووٹس کی فکر ہوتی تو قادری کو کبھی نہیں لٹکاتا ، اور قادری کے پھانسی کے باوجود دو سیٹس لے گیا پنجاب سے ، حکومت کوئی نہیں لیٹی بلکہ بے وجہ پنگے نہیں لے رہی ، اپنے پروجیکٹس مکمل کرنا چاہتی ہے اور عوام کے پاس کچھ لے کر جانا چاہتی ہے ، اگلے مہینے کشمیر میں الیکشن ہے آٹے پانی کے باؤ پتہ لگ جائے گے

اور ہاں چاہے سارا پنڈ بھی مر جائے ، خان چودھری نہیں بن سکتا ، مارشل لا فوج عمران خان کے لیے نہیں لگائےگی ، بلکہ خود آکر دس پندرہ سال بیھٹے گے اور نوے برس کی عمر میں تو خان رہا خلف لینے سے

چاہے الیکشن کرو یا مارشل لا لگاؤ ، اقتدار کی گاجر خان کو نہیں ملنی
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر




وارننگ؛ -


اس پوسٹ سے پٹواریوں کو مرچیں لگنے کا خطرہ ہے_

CeymJTRXIAIHQU1.jpg

 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

میرے خیال میں لال مسجد جیسے آپریشن سے معا ملہ اور بگڑے گا
آپریشن کے علاوہ اس گالی بریگیڈ سے نجات کے اور بھی کئی طریقے ہیں.
وزرا کا ایک وفاد بنا کر گالی بریگیڈ کے پاس بیجھا جاے اور پر امن طریقے سے انکو قائل کرنے کی کوشش کی جاے
بعد میں جس کسی نے بھی توڑ پھوڑ میں حصہ لیا انکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جاے

 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

yeh fucckking maryam ka shoher is mein rikawat bana hoa hai...un logon ko bari vote ki fikar hai...is episode sey sabit hoa keh pmln waley bohot ziada nalaiq hain...kitna bhi defend karein par had jab tak yeh safdar type key log rahein gey is mulk ka kuch nahin ho sakta...fucckkk pmln and fuckkk their leadership
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر


They said if they requisitioned the Rangers with special policing powers, then at least 40 to 50 MNAs and MPAs of the party would be picked up over their alleged involvement in minor crimes. Sources said the party leadership was of the view that if their lawmakers were picked, then a negative impression of the party would develop which would damage the party in the 2018 election.

(clap)

http://tribune.com.pk/story/1075365/govt-decides-not-to-call-rangers-in-punjab/
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

Khota Khotai ki tareh baatien nai karega to kia Aqwaal e zareen ka kitaab likhai? Let them bicker, they say ignorance is a bliss, and khota is happy in his imaginary meadow.
I don't care if Imran becomes a premier or not. But I'd love to see the back of this prick that we call Nawaz. Any honest leader will do, but the keyword is honest. Something, that Najayaz group is completely devoid of.
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر


ابھی وہ صحرائی کھوتا کوئی پٹواری لاجک تراشنے میں مصروف ہے_ انتظار فرمائیے_

 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

actually he must be waiting for bubbly butt social media team to give them some reasoning, although bubbly butt own's tweet (which I doubt she is writing such things herself b/c of her illiteracy) mostly backfires.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

سر پھرے میں تو سمجھا تمھارے دماغ میں کچھ ہو گا ، لیکن چل اب ٹی وی آن کر آپرشن کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ، ممتاز قادری کی پھانسی پر میں سب سے زیادہ بولا اور مسلم لیگ کے اپنے کارکن ، وزرا غصے میں تھے لیکن پھر بھی حکومت نے فیصلہ کیا

اب اگر اتنی اخلاقی ہمت ہے جو کہ لگتی نہیں ، تو اس تھریڈ پر معافی مانگ تیری پیشن گوئی غلط ثابت ہو چکی
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

I also said right from the start that Butt Bros wont do any thing since this their vote bank.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

اور کھوتا عقل انسان میں نے ووٹ کا ریفرنس صرف اس ایک واقعے کی مناسبت سے دیا تھا ،ورنہ ہر سیاست دان ووٹ کا بھوکا ہوتا ہے اوباما بھی ،ڈیوڈ کیمرن بھی اور نواز شریف بھی ، اباما نے عراق نے فوج کیوں بھلائی اس لیے کہ ووٹس کا مسلہ تھا
 

Unorthodox

Senator (1k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

Mubarak ho sab maamlat khushasloobi say tay paa gaye hain. Abhi Ch Nisar ki press conference jis main Ulema bhi hon gay shuru ho gi us key baad Dharna khatam :biggthumpup:
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

سر پھرے میں تو سمجھا تمھارے دماغ میں کچھ ہو گا ، لیکن چل اب ٹی وی آن کر آپرشن کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ، ممتاز قادری کی پھانسی پر میں سب سے زیادہ بولا اور مسلم لیگ کے اپنے کارکن ، وزرا غصے میں تھے لیکن پھر بھی حکومت نے فیصلہ کیا

اب اگر اتنی اخلاقی ہمت ہے جو کہ لگتی نہیں ، تو اس تھریڈ پر معافی مانگ تیری پیشن گوئی غلط ثابت ہو چکی

آپریشن کا پہلا مرحلہ کل رات سے شروع ہورہا ہے۔کوئی 50 یوٹرن ن لیگ لے چکی ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

اور کھوتا عقل انسان میں نے ووٹ کا ریفرنس صرف اس ایک واقعے کی مناسبت سے دیا تھا ،ورنہ ہر سیاست دان ووٹ کا بھوکا ہوتا ہے اوباما بھی ،ڈیوڈ کیمرن بھی اور نواز شریف بھی ، اباما نے عراق نے فوج کیوں بھلائی اس لیے کہ ووٹس کا مسلہ تھا


اس بندے نے ٹھیک ہی کہا تھا


ابھی وہ صحرائی کھوتا کوئی پٹواری لاجک تراشنے میں مصروف ہے_ انتظار فرمائیے_

 

pablo

Banned
سیاسی گدھ اس انتظار میں بیٹھے ہیں ,,,,لاشیں گریں اور ہم سیاست چمکائیں
بھونکتے زندگی گزر جانی ہے,,,,,,, ہڈی نہیں ملنی دو ہزار اٹھارہ تک
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

اور کھوتا عقل انسان میں نے ووٹ کا ریفرنس صرف اس ایک واقعے کی مناسبت سے دیا تھا ،ورنہ ہر سیاست دان ووٹ کا بھوکا ہوتا ہے اوباما بھی ،ڈیوڈ کیمرن بھی اور نواز شریف بھی ، اباما نے عراق نے فوج کیوں بھلائی اس لیے کہ ووٹس کا مسلہ تھا

ڈی چوک دھرنا،مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ،7نکاتی معاہدے پر اتفاق کر لیا گیا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-on-success-of-Dialogue-between-them-and-Govt
 
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

ہاں تو اچھا ہوا نا ،تمہیں اور تمہارے چپڑاسی بھائیوں کو مرچی لگا ڈنڈا کیوں محسوس ہو رہا ہے ؟ اس بات کا غم لگ گیا ہو گا کہ مولویوں کی لاشیں کیوں نہیں گریں؟ لاشیں ہی توچاہیئں تم گرجو وں کو سیاست لشکانے کے لئے
ڈی چوک دھرنا،مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ،7نکاتی معاہدے پر اتفاق کر لیا گیا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-on-success-of-Dialogue-between-them-and-Govt
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوازشریف کو ووٹوں کی فکر

تو اپنے دماغ کا علاج کر ، کہ تیرا سر کیوں بے وقت پھرتا ہے ، تجھ میں یہ پرانی بیماری ہے کہ لوگوں کے کمنٹس اٹھا کر اپنی مرضی کی تصویر کشی کرتا اور تھریڈ بناتا ہے



اس بندے نے ٹھیک ہی کہا تھا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Qadari ko Phansi NOOREY ne di aur Molviyoon ne GALIYAAN IMRAN KHAN ko baki. Gali Brigade aur NOOREY ne 100 jhootey bi khaaey aur 100 pyaz bi.

"Kuriyaan Nachaaney" waley phir bi 126 din baithey rahey aur Peshawar incident ke baad dharnaa khatam kar diya. Yeh kaisaa ISHQ e RASOOL(SAW) jou 4 din baad he jawab de gayaa.
 

Back
Top