ن لیگ نے آپریشن کا فیصلہ ترک کردیا کیونکہ ن لیگ کو اپنے ووٹوں کی فکر ہے۔ کل ایک صحرائی کھوتا اور خچر بڑی ڈھینچوں ڈھینچوں کررہا تھا کہ نوازشریف کو ووٹوں کی فکر نہیں میں نے کل ہی کہا تھا کہ نوازشریف ووٹوں کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
میری بات آج ٹھیک ثابت ہوئی ہے
دیکھ لینا کل کلاں الیکشن ہوا تو ن لیگ والے اسی ثروت اعجاز قادری کے پاس ووٹوں کیلئے دم ہلاتے پہنچ جائیں گے۔ جن مولویوں سے نوازشریف آج گالیاں کھارہا ہے کل انہی کو نوازشریف گلے لگارہا ہوگا۔
میری بات آج ٹھیک ثابت ہوئی ہے
دیکھ لینا کل کلاں الیکشن ہوا تو ن لیگ والے اسی ثروت اعجاز قادری کے پاس ووٹوں کیلئے دم ہلاتے پہنچ جائیں گے۔ جن مولویوں سے نوازشریف آج گالیاں کھارہا ہے کل انہی کو نوازشریف گلے لگارہا ہوگا۔




یہ ہے اس صحرائی کی پوسٹ
نواز شریف کو ووٹس کی فکر ہوتی تو قادری کو کبھی نہیں لٹکاتا ، اور قادری کے پھانسی کے باوجود دو سیٹس لے گیا پنجاب سے ، حکومت کوئی نہیں لیٹی بلکہ بے وجہ پنگے نہیں لے رہی ، اپنے پروجیکٹس مکمل کرنا چاہتی ہے اور عوام کے پاس کچھ لے کر جانا چاہتی ہے ، اگلے مہینے کشمیر میں الیکشن ہے آٹے پانی کے باؤ پتہ لگ جائے گے
اور ہاں چاہے سارا پنڈ بھی مر جائے ، خان چودھری نہیں بن سکتا ، مارشل لا فوج عمران خان کے لیے نہیں لگائےگی ، بلکہ خود آکر دس پندرہ سال بیھٹے گے اور نوے برس کی عمر میں تو خان رہا خلف لینے سے
چاہے الیکشن کرو یا مارشل لا لگاؤ ، اقتدار کی گاجر خان کو نہیں ملنی
Last edited by a moderator: