ن لیگ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

pwrvaz-elahi-a%3Dds-pmln-khc.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔

لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالت کے باہرعظمیٰ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ہمارا حق ہے کہ ہمارا مؤقف سنا جائے، درخواست پر سماعت نہ ہونا حق تلفی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، عدالتوں سے اپنے حقوق کے تحفظ کی اپیل کی ہے، عدالت کل ہی ہماری درخواست پر سماعت کرے۔ 15 ممبران کی معطلی کیخلاف درخواست دائر کرنے لگے ہیں۔

اس موقع پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت کے غلط کاموں کی نشاندہی کرنا ہمارا حق ہے، پنجاب اسمبلی میں قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔ پرویز الہیٰ ضمیر بیچ کروزیراعلیٰ بنے ہیں اور اتنی آسانی سے عہدہ نہیں چھوڑیں گے.

انہوں نے الزام عائد کیا کہ پنجاب کا ایک وزیر ہے جس کی وجہ سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ لوگ کہتے ہیں عدلیہ کا جھکاؤعمران خان کی طرف ہے۔ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ پاک فوج کے ایک چیف گٸے اور نئے آ گٸے ، اس بات کو متنازع بنانے کی ضرورت نہیں۔

معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا عمران خان لاڈلا بنے کی کوشش کر رہا ہے اسی لیے دو بار جنرل باجوہ کو لامحدود ایکسٹینشن کی آفر کی۔ اس ملک میں روایت ہے کہ قومی اور صوباٸی اسمبلیوں کا الیکشن ایک ہی دن ہوتا ہے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا نقصان عمران خان کو ہی ہوگا۔

لیگی رہنماؤں نے کہا اگرپنجاب حکومت گئی تو زمان پارک سے پولیس کی سیکیورٹی بھی ہٹ جائے گی۔ عمران خان پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں، پرویز الہی اورمونس نے تین ماہ میں ثابت کر دیا ہے کہ وہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں جن سے ہم بات نہیں کریں گے۔
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی جب دلوں کی شامت آئی تو اپنی طوائف کے پاس پہنچ گئے، کہ ہمیں بچاو۔
اور بے غیرتو، وہ تمہاری کوئی مدد نہیں کرسکتی اس بار۔ انشا اللہ۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اسمبلی تحلیل کرنا حکومت کا آئینی حق ہے۔ عدالت اس معاملہ میں کچھ نہیں کر سکتی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Why do goon league haramis want to stop dissolution of assemblies.The kanjars were asking PTI to dissolve assemblies if it wants a general election.Why are the cowards going to LHC?.The constitution gives a right to CM to dissolve the assembly.These kanjars are using delaying tactics now because they can see the writing on the wall.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
یعنی جب دلوں کی شامت آئی تو اپنی طوائف کے پاس پہنچ گئے، کہ ہمیں بچاو۔
اور بے غیرتو، وہ تمہاری کوئی مدد نہیں کرسکتی اس بار۔ انشا اللہ۔

Right but I Don't trust PE he is not interested in dissolving assembly news is that PE sai to IK I am ready to dissolve the assembly but the second I do it police will arrest you
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اسمبلی تحلیل کرنا حکومت کا آئینی حق ہے۔ عدالت اس معاملہ میں کچھ نہیں کر سکتی
نون لیگ کی مدد کرنا بھی ججوں کا قومی فرض ہے۔ عدالت اس معاملے سب کچھ کر سکتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ کی مدد کرنا بھی ججوں کا قومی فرض ہے۔ عدالت اس معاملے سب کچھ کر سکتی ہے
عدالت آئین تبدیل نہیں کر سکتی وگرنہ آج بھی پنجاب میں پی ٹی آئی کے لوٹوں سے بنی ن لیگ کی حکومت ہوتی
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت آئین تبدیل نہیں کر سکتی وگرنہ آج بھی پنجاب میں پی ٹی آئی کے لوٹوں سے بنی ن لیگ کی حکومت ہوتی
پاکستان کی عدالتیں اپنی ولدیت بھی بدل سکتی ہے آئین کس کھیت کی مولی ہے . ورنہ قاسم سوری کی رولنگ کہ خلاف فیصلہ نہ دیتی جو آئین کی خلاف ورزی ہے. حمزہ ککڑی دو مہنے اعلیٰ رہ گیا ایسا کس آئین میں لکھا تھا؟ ابھی اصل سوال اسمنلی کو توڑنے میں جتنا ہو سکے دیر کروانی ہے. اگر ہائی کورٹ کوئی فیصلہ دے دیتی ہے تو آپ سپریم کورٹ جاؤ گے اور اسی چکر میں دو تین ماہ ضائع ہوجائینگے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ورنہ قاسم سوری کی رولنگ کہ خلاف فیصلہ نہ دیتی جو آئین کی خلاف ورزی ہے
عدم اعتماد کی ووٹنگ کروانا آئین پر عمل درآمد تھا۔ سوری نے ووٹنگ نہ کروا کر آئین کی خلاف ورزی کی تھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی اصل سوال اسمنلی کو توڑنے میں جتنا ہو سکے دیر کروانی ہے
عمران خان کو اسمبلی توڑنی کی جلدی تھی تو وہ پنڈی میں اس کا اعلان کر دیتا۔ اس نے جان بوجھ کر اعلان کیا کہ میں ابھی مشورہ کروں گا کہ اسمبلی کب توڑنی ہے۔ یعنی اس حوالہ سے سنجیدہ وہ خود بھی نہیں ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Munafaqat ki koi hudd nahi, ek taraf bolte hain ke ker lo dissolve um ko koi farak nahi pard ta, aur doosri taraf yeh.

Jub sar kaam courts ne hi kerna hai to phir Judges ko hi assembly mein bhita do.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
And how can any court infringe the constitutional powers of a CM?

At max... You can be allowed to do your so called vote of no confidence.. Period..
Bro this is Pakistan. Constitution is absolutely clear in plain and simple language that the court cannot interfere in any matter of the elected assemblies, lekin 9 april bhi hum ne dekha.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Right but I Don't trust PE he is not interested in dissolving assembly news is that PE sai to IK I am ready to dissolve the assembly but the second I do it police will arrest you
No one trusts PE, sirf majboori mein gadday ko baap banaya huwa hai aur kuch nahi. But Khan has built himself in a situation that no one can afford to go against him, if he ever wants to keep on being part of Pakistani politics.

Moonis Elahi knows this, if his old man betrays or fucks around with Khan in anyway his fledgling political career will be over even before it starts
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Bro this is Pakistan. Constitution is absolutely clear in plain and simple language that the court cannot interfere in any matter of the elected assemblies, lekin 9 april bhi hum ne dekha.
9 April was a different matter, as ruling was in Grey area, neither black nor white.

They could have ignored it on basis of article 69 and non-intervention in parliamentary affairs, but Bajwa's men were ready with prisoner vans..

This particular case is about powers of a CM.

At max, they can tell them to go for vote of no confidence, if you're unsure about Govt and CM.

Although. I agree. Punjabi courts easily give stay orders, but this one will be quashed by SC..

Time gaining effort only.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے بدصورت باندر پلانٹ آف ایپس والے باندر کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا نقصان عمران خان کو ہوگا۔ اور ساتھ ہی یہ کھوتے کا پتر باندر عطا تارڑ پنجاب اسمبلی توڑنے کے خلاف درخواست بھی دائر کررہا ہے اس حرامی نسل کے باندر عطا تارڑ سے پوچھنا تھا گشتی دیا پترا ہائیکورٹ میں درخواست دے کر عمران خان کا فائدہ کیوں کرا ریا ہے کیوں اس نقصان کو ہونے سے روکنا چا ہ رہا ہے جو اسمبلی توڑنے سے ہوگا
گدھے کا بچہ پلانٹ آف ایپس کا باندر
 
Citizen X

President (40k+ posts)
9 April was a different matter, as ruling was in Grey area, neither black nor white.
Black or white gaya tael lene, when the constitution is dead clear on the subject there is no wiggle room left. As PTI's lawyer said in his closing argument in that hearing. That this article of the constitution is a wall of fire that the court cannot cross.

And of course you must have heard by now that the judges were going to rule in favour of PTI, Pakistan and the constitution then Dirty Naseer had a meeting with a judge and then out of the blue that totally unconstitutional verdict came.

At max, they can tell them to go for vote of no confidence, if you're unsure about Govt and CM.
No they cannot. Constitution is also very clear about that. No NCV motion can be filed when house is in session. They cannot just give order to violate the constitution.
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Black or white gaya tael lene, when the constitution is dead clear on the subject there is no wiggle room left. As PTI's lawyer said in his closing argument in that hearing. That this article of the constitution is a wall of fire that the court cannot cross.

And of course you must have heard by now that the judges were going to rule in favour of PTI, Pakistan and the constitution then Dirty Naseer had a meeting with a judge and then out of the blue that totally unconstitutional verdict came.

No they cannot. Constitution is also very clear about that. No NCV motion can be filed when house is in session. They cannot just give order to violate the constitution.
Yes.. Just heard that decision was a last minute change..

Bhai.. These guys bend constitution like it's a piece of foam...

Let's see....