اسمبلی تحلیل

  1. Rana Asim

    مصدق ملک کا پھر سے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کا اشارہ

    وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت میں تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دے دیا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ عدم استحکام کی وجہ سے ملک کو مسائل کا سامنا ہے، استحکام سے متعلق معاملات پر جن...
  2. Rana Asim

    نوے دن میں الیکشن کرانے ہیں، کس نے کرانے ہیں ہم ڈھونڈ لیں گے، عدالت

    تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف درخواست دائر کی گئی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے بعد سے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہییں۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کی، جس میں تحریک انصاف کی جانب سے...
  3. S

    عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا، آئندہ بھی ساتھ دیں گے: پرویز الہٰی

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہددری پرویز الہٰی کہتے ہیں عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے، اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور میں مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس کے بعد قانونی و آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا...
  4. S

    پرویز الہٰی اور حمزہ نگران وزیراعلیٰ فائنل نہ کرسکے تو عدالت کریگی؟

    پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں نگران وزیراعلیٰ کے ذمہ داریاں سنبھالنے تک چوہدری پرویز الٰہی ہی بطور وزیراعلیٰ پنجاب فرائض انجام دیں گے، سپیکر نئے انتخابات کے بعد اسپیکر کے چناؤ تک اپنے عہدے پر فائز رہیں گے۔ صوبائی اسمبلی کی تحلیل ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب...
  5. Rana Asim

    صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے اعلان پر پی ڈی ایم میں اضطراب، رابطے و اہم فیصلے

    وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوادی جس کے بعد پی ڈی ایم میں اضطراب کی صورتحال ہے۔ نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر...
  6. Rana Asim

    چاہتے ہیں بجٹ دیکر جائیں، عمران اسمبلی تحلیل کرناچاہیں توتیار ہیں:مونس الہی

    مسلم لیگ (ق) کے رہنما ووزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے کہا کہ ہماری چوائس ہے کہ اگلا بجٹ ہم دے کر جائیں پھر بھی عمران خان اگر اسمبلی تحلیل کرنا چاہیں تو ہم تیار ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان اور...
  7. Rana Asim

    ن لیگ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

    پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالت کے باہرعظمیٰ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ہمارا حق ہے کہ ہمارا مؤقف سنا جائے، درخواست پر سماعت نہ ہونا...
  8. Rana Asim

    پنجاب میں حکومت بناتے ہی اسمبلی تحلیل کرنا ضروری نہیں: اسد عمر

    چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں، شہاز شریف استعفیٰ دینا چاہتے ہیں تو ضرور دیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں،...
  9. Rana Asim

    منحرفین کا پیسے واپس دینے سے انکار:اسمبلی تحلیل ہونے پر صحافیوں کا ردعمل

    وزیراعظم پاکستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل ہی مسترد ہوگئی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا جس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر...