ن لیگ مودی کی راہ پر! میڈیا خریدنے کی پالیسی الٹی پڑے گی — حامد میر

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
ن لیگ والوں نے مودی کی طرح میڈیا کے مالکان کو خریدا ہوا ہے ن لیگ والوں کے بڑے قریبی تعلقات ہیں مودی کیساتھ ن لیگ والے مودی کی پالیسی سے سبق سیکھیں میڈیا کو کنٹرول کرکے مودی کو صرف نقصان ہی ہوا ہے۔ حامد میر

https://twitter.com/x/status/1941544897393328278
"یہ سیاست اور صحافت کے زوال کی انتہا ہے کہ زرداری صاحب کو ہٹا کر فیلڈ مارشل کو صدر بنانے کی افواہ کو سوال بنا دیا جاتا ہے اور سوال کے جواب میں تردید ایک اور خبر بن جاتی ہے۔ نواز شریف کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خیالی تجویز بھی سوال بن جاتی ہے اور تردید ایک اور خبر بن جاتی ہے"۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1941733744143966574
چلو مان لیا سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ کہ تحریک انصاف نے صحیح فیصلہ نہیں کیا وہ سیٹوں کی حقدار نہیں لیکن وہی سیٹیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو دی جائیں وہ کیسے اس کی حقدار ہو سکتی ہیں؟ اس فیصلے سے لوگوں کا آئین، قانون، عدالتوں پہ اعتماد بری طرح مجروح ہوا ہے۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1941532034192769390
 
Last edited by a moderator:

Back
Top