ن لیگ جب مصیبت نےنکلی، انہوں نے ہمارا گریبان پکڑا، حسن مرتضیٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ن لیگ شوگر مافیا ہے انکی شوگر ملز ہیں، یہ ہمارے گنے کی پیداوار کے پیسے کھا جاتے ہیں، ن لیگ نے عوام کے 6 ماہ سے1 سال کے پیسے نہیں دیے، ابھی بھی لوگوں کو بلا کر پوچھیں کتنی عوام کے پیسے بقایا پڑے ہیں، حسن مرتضی
https://twitter.com/x/status/1934642408139997240
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے، پی ٹی آئی اگر پیپلز پارٹی سے رابطے کرتی ہے اور اپنے رویے جمہوری کرتی ہے تو ہم اتحاد پر سوچ سکتے ہیں، فیصلہ قیادت اور سی ای سی نے کرنا ہے،پیپلز پارٹی کیلیے اتحاد بنانا کوئی نئی بات نہیں ہے، حسن مرتضیٰ
https://twitter.com/x/status/1934648666737823958
مسلم لیگ ن کی ایک خاتون ہےجو اپنی نوکری پکی کرانے کے چکرمیں حدیں پار کر گئی ہے، میں جیتا ہوا تھا مجھ سے میرامینڈیٹ چھینا ہے یہ چور ہیں، ن لیگ عام آدمی کی آواز دبانے والی ذہنیت کی سہولت کار ہے جس نے مجھ سے میری سیٹ چھینی، حسن مرتضی
https://twitter.com/x/status/1934647162677154130
پنجاب میں کاسمیٹک ترقی ہے جو صرف لاہور کی سڑکوں پر نظر آتی ہے باقی پنجاب میں نظر نہیں آتی، حکومت لوگوں سے روزگار چھین رہی ہے، وفاقی حکومت نے 40 ہزار نوکریاں ختم کی جن سے 40 ہزار گھر اپنے حق سے محروم ہو گئے ہیں، حسن مرتضیٰ
https://twitter.com/x/status/1934644254564851875

Last edited by a moderator:

Will_Bite

Check out PPPs ethics.

They are saying all this about Pmln, yet gave them vote to come into power. You are pathetic
 
Back
Top