نیازی مشتاق اور پیوٹن بے زار، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

alimula

Senator (1k+ posts)
مودی کو اور دنیا کے باقی لیڈروں کو پتہ ہے کہ عمران نیازی ایک کٹھ پتلی ہے۔ جب بات کرنی ہے تو منشی سے کیوں بات کریں؟ مالک سے براہ راست کیوں نہ کریں؟
یہ تو اور بھی اچھا ہے نا بات کریں۔ ہمیں باہر کے نہیں ملک کے اندر چوروں ڈاکوں کو پکڑنا ہے۔
اگر ملک کے اندر ٹھگ اور غدار اور چور ہکرے گئے تو ملک کو کسی بیرونی سہارے کی ضرورت نہیں رہے گی
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اوباما کی ساری توجہ نواز کی طرف ہے اور وہ شرم سے سر جھکائے کھڑا ہے ... سبحان الله پٹواری تیرے کیا کہنے
شرم کاہے کی یوتھیے میاں؟ نواز شریف کے کندھے پر اوباما کا ہاتھ ہے، جمائمہ کا نہیں۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
یہ تو اور بھی اچھا ہے نا بات کریں۔ ہمیں باہر کے نہیں ملک کے اندر چوروں ڈاکوں کو پکڑنا ہے۔
اگر ملک کے اندر ٹھگ اور غدار اور چور ہکرے گئے تو ملک کو کسی بیرونی سہارے کی ضرورت نہیں رہے گی
تو پکڑو ناں میری جان، تمہیں کس نے روکا ہے۔ لگے رہو۔ ویسے اس بار شنگھائی تعاون کی ملاقات میں عمران نیازی کو کشکول دیا ہے یا پوری بالٹی دی ہے؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پیوٹن اسیران جیل سے ملاقات کے لیئے کب آ رہا ہے؟ مگر اسن روسی اولیگارچ اور مافیا کا جو حال کیا تھا، پاکستانی قیدی اس سے دور ہی رہیں تو بھلا ہو گاـ

مگر خان صاحب یہ ضرور معلوم کریں کہ پیوٹن نے بے لگام، ملک دشمن اور امریکی سر پرستی میں
کام کرنے والے میڈیا اور جنر نلسٹون کا حشر نشرکیسے کیا ،
 
Last edited:

kingQ

Minister (2k+ posts)
یہ باتیں اپنے نااہل شریف کو بھی بتا دینی تھی .. پاکستان کسی کے پاؤں نہیں پڑ رہا ٠ بین الا قومی تعلقات دو طرفہ مفادات پر ہوتے ہیں ..اگر امریکا کے ہمارے ساتھ تعلقات خراب ہیں تو یہ ہمارے مفاد میں ہے کہ ہم دوسروں طاقتوں سے اپنے تعلقات بہتر بنائیں - پاکستان اپنی جیو سٹر یٹجک حالات کی وجہ سے ہائبرنیٹ ہو کر نہیں بیٹھ سکتا روس اور چین کے لیے بھی پاکستان اتنا ہی اہم ہے کتنا پاکستان کے لیے یہ ممالک -

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بھی بھارت سے تعلقات درست کرنی چاہتی ہے لکین تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، اگر ادھر سے کلبھوشن آئیں گے تو یہاں سے مٹھائی کے ٹوکرے ہیں بھیجے جا سکتے
تعلقات بہتر بنانے کے لیے پہلے عمران نیازی جیسے لوگوں سے جان چھڑانی ہوگی۔ نئے شفاف انتخابات ہوں، فوج کو پولنگ اسٹیشنز سے 5 میل دور رکھا جائے، الیکشن کمیشن کو کسی اور ادارے کی ڈکٹیشن لینے سے روکا جائے، جب 'صحیح قیادت' میسر ہو جائے تب پڑوسیوں سے بات کی جائے۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
پیوٹن اسیران جیل سے ملاقات کے لیئے کب آ رہا ہے؟ مگر اسنے کا روسی اولیگارچ اور مافیا کا جو حال کیا تھا، پاکستانی قیدی اس سے دور ہی رہیں تو بھلا ہو گاـ

مگر خان صاحب یہ ضرور معلوم کریں کہ پیوٹن نے بے لگام، ملک دشمن اور امریکی سر پرستی میں
کام کرنے والے میڈیا اور جنر نلسٹون کا حشر نشرکیسے کیا ،
ہاں ہاں ضرور، روس اور چین سے اپوزیشن کو دبانے اور ون پارٹی رول کے نسخے سیکھ کر آئیں اور عمران خان نازی بن کر لوٹیں۔
 
alimula

Senator (1k+ posts)
تو پکڑو ناں میری جان، تمہیں کس نے روکا ہے۔ لگے رہو۔ ویسے اس بار شنگھائی تعاون کی ملاقات میں عمران نیازی کو کشکول دیا ہے یا پوری بالٹی دی ہے؟
اپ بات سے بات کو گھما رہے ہو۔ اگر اپ کو اپنے پہلے بیس لیس ڈاوٹ کا جواب مل گیا ہو تو اگے کا جواب مل جائے گا
 
I Mian

Politcal Worker (100+ posts)
حضرات گرامی آپ کو یقین نہیں آرہا تو ہم آپ کو یہ تصویر پیش کرتے ہیں۔

5d029003950ad.jpg

اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں، اور ایمان سے بتائیں کہ کیا اس تصویر کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ پیوٹن کوئی بڑا افسر ہے، اور عمران نیازی اس افسر کو راستے میں روک کر بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟افسر اس سائل ، نیازی کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا، جبکہ نیازی کی پوری توجہ افسر یعنی پیوٹن صاحب کی جانب مبزول ہے, اور یوتھیوں کا گوتم بدھا ، پیوٹن صاحب سے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ بھی بڑھائے ہوئے ہے، جسے پکڑنے کے لیے پیوٹن کسی اشتیاق کا اظہار نہیں کررہا۔
حضرات یہ حال ہوتا ہے ان لوگوں کا جو اپنی گلی میں یعنی اپنے اہل وطن پر بھونکتے ہیں، اور پرائے محلے میں بھیگی بلی بنے ہوتے ہیں۔
یہ وہی نیازی میاں ہیں جو پاکستان میں اپنے ہر مخالف کو جیل میں ڈالنے اور این آر او نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن ان کی دو ٹکے کی اوقات اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے جب یہبڑے لوگوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، اور کوئی ان کو لفٹ نہیں کراتا۔
روسی اخبار اسپٹنک کو انٹریو دیتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پچھلی بار جب چین گیا تھا تو صدر پیوٹن سے مختصر ملاقات ہوئی تھی، اس بار غیر رسمی گفتگو کا امکان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پچھلی دفعہ چین میں غیر رسمی گفتگو بھی نہیں ہو پائی تھی۔
موصوف کے ساتھ ترکی میں بھی اسی طرح کی عزت افزائی ہوئی تھی۔ یہ مزاروں کے چکر لگاتے رہے اور صدر طیب اردگان ان کو کافی خوار کروانے کے بعد ریڈ کارپٹ کی بجائے نیلے کارپٹ پر ملے۔
مودی میاں الیکشن جیتے تو عمران میاں خوشی سے پاگل ہو گئے۔ ٹوئیٹ کیا، ٹیلیفون کیا، پھر پیار بھرا خط بھی لکھ ڈالا۔۔مودی پھر بھی ملنے کے لیے تیار نہیں۔ حلف برداری میں روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
ان تمام باتوں کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
میڈیا کی مہربانی سے پوری دنیا جان چکی ہے کہ عمران نیازی جعلی وزیراعظم ہے، فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر عقبی دروازے سے ایوان اقتدار میں داخل ہوا ہے، اور نااہلی اور کرپشن کے باعث کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر اس کو منہ نہیں لگا رہے۔ کیوں کہ یہ کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
You must be earning good money 1K+ posts
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں ہاں ضرور، روس اور چین سے اپوزیشن کو دبانے اور ون پارٹی رول کے نسخے سیکھ کر آئیں اور عمران خان نازی بن کر لوٹیں۔
سیاست بازی ایک طرف، آپکی یہ بات درست کہ پیوٹن کسی بھی طرح جمہوری رول ماڈل نہیں -- خان صاحب ہو یا کوئی اور ، ، پیوٹن قسم کی سیاست سے دور رہنا چاہیے --
پیوٹن کے حق میں صرف یہ بات جاتی ہے کہ یہودی بینکروں، کیمیو نسٹ پارٹی کے پرانے عہدےداروں اور مغربی میڈیا نے جو طوفان مچا رکھا تھا اسکو روکنا بھی لازم ہو چکا تھا - مگر پیوٹن تو خود ہی ڈکٹیٹر بن گیا
ـ​
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
حضرات گرامی آپ کو یقین نہیں آرہا تو ہم آپ کو یہ تصویر پیش کرتے ہیں۔

5d029003950ad.jpg

اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں، اور ایمان سے بتائیں کہ کیا اس تصویر کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ پیوٹن کوئی بڑا افسر ہے، اور عمران نیازی اس افسر کو راستے میں روک کر بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟افسر اس سائل ، نیازی کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا، جبکہ نیازی کی پوری توجہ افسر یعنی پیوٹن صاحب کی جانب مبزول ہے, اور یوتھیوں کا گوتم بدھا ، پیوٹن صاحب سے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ بھی بڑھائے ہوئے ہے، جسے پکڑنے کے لیے پیوٹن کسی اشتیاق کا اظہار نہیں کررہا۔
حضرات یہ حال ہوتا ہے ان لوگوں کا جو اپنی گلی میں یعنی اپنے اہل وطن پر بھونکتے ہیں، اور پرائے محلے میں بھیگی بلی بنے ہوتے ہیں۔
یہ وہی نیازی میاں ہیں جو پاکستان میں اپنے ہر مخالف کو جیل میں ڈالنے اور این آر او نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن ان کی دو ٹکے کی اوقات اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے جب یہبڑے لوگوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، اور کوئی ان کو لفٹ نہیں کراتا۔
روسی اخبار اسپٹنک کو انٹریو دیتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پچھلی بار جب چین گیا تھا تو صدر پیوٹن سے مختصر ملاقات ہوئی تھی، اس بار غیر رسمی گفتگو کا امکان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پچھلی دفعہ چین میں غیر رسمی گفتگو بھی نہیں ہو پائی تھی۔
موصوف کے ساتھ ترکی میں بھی اسی طرح کی عزت افزائی ہوئی تھی۔ یہ مزاروں کے چکر لگاتے رہے اور صدر طیب اردگان ان کو کافی خوار کروانے کے بعد ریڈ کارپٹ کی بجائے نیلے کارپٹ پر ملے۔
مودی میاں الیکشن جیتے تو عمران میاں خوشی سے پاگل ہو گئے۔ ٹوئیٹ کیا، ٹیلیفون کیا، پھر پیار بھرا خط بھی لکھ ڈالا۔۔مودی پھر بھی ملنے کے لیے تیار نہیں۔ حلف برداری میں روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
ان تمام باتوں کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
میڈیا کی مہربانی سے پوری دنیا جان چکی ہے کہ عمران نیازی جعلی وزیراعظم ہے، فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر عقبی دروازے سے ایوان اقتدار میں داخل ہوا ہے، اور نااہلی اور کرپشن کے باعث کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر اس کو منہ نہیں لگا رہے۔ کیوں کہ یہ کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
lagta hay apka koyi mental issue hay.. Ye IK ka style hay bat karnay ka. koyi handshake nhi karna.. Bughz e IK mein ajkal patwariyun n jialon ki kafi bori halat hein. abi to party shoro howi hay. agay agay deiko hota hay kia
 
Simply patriotic

Politcal Worker (100+ posts)
ایک عجیب سے اینگل سے ایک ساقت تصویر پر اتنا بڑی تھیوری بنا دی۔ کیا فن ہے
مودی کا نا ملنا یہ ژابت کرتا کہ عمران کمزور ہے یا دشمن ملک کو ایک مخلص لیڈر کا ڈر ہے؟
Janab ap kisko samjhane ki try kr rahe hai with logics. Is thread starter ka aur logic ka koi taluk nai apas main. Ap chill karain. Don't take him serious :-)
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
حضرات گرامی آپ کو یقین نہیں آرہا تو ہم آپ کو یہ تصویر پیش کرتے ہیں۔

5d029003950ad.jpg

اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں، اور ایمان سے بتائیں کہ کیا اس تصویر کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ پیوٹن کوئی بڑا افسر ہے، اور عمران نیازی اس افسر کو راستے میں روک کر بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟افسر اس سائل ، نیازی کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا، جبکہ نیازی کی پوری توجہ افسر یعنی پیوٹن صاحب کی جانب مبزول ہے, اور یوتھیوں کا گوتم بدھا ، پیوٹن صاحب سے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ بھی بڑھائے ہوئے ہے، جسے پکڑنے کے لیے پیوٹن کسی اشتیاق کا اظہار نہیں کررہا۔
حضرات یہ حال ہوتا ہے ان لوگوں کا جو اپنی گلی میں یعنی اپنے اہل وطن پر بھونکتے ہیں، اور پرائے محلے میں بھیگی بلی بنے ہوتے ہیں۔
یہ وہی نیازی میاں ہیں جو پاکستان میں اپنے ہر مخالف کو جیل میں ڈالنے اور این آر او نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن ان کی دو ٹکے کی اوقات اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے جب یہبڑے لوگوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، اور کوئی ان کو لفٹ نہیں کراتا۔
روسی اخبار اسپٹنک کو انٹریو دیتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پچھلی بار جب چین گیا تھا تو صدر پیوٹن سے مختصر ملاقات ہوئی تھی، اس بار غیر رسمی گفتگو کا امکان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پچھلی دفعہ چین میں غیر رسمی گفتگو بھی نہیں ہو پائی تھی۔
موصوف کے ساتھ ترکی میں بھی اسی طرح کی عزت افزائی ہوئی تھی۔ یہ مزاروں کے چکر لگاتے رہے اور صدر طیب اردگان ان کو کافی خوار کروانے کے بعد ریڈ کارپٹ کی بجائے نیلے کارپٹ پر ملے۔
مودی میاں الیکشن جیتے تو عمران میاں خوشی سے پاگل ہو گئے۔ ٹوئیٹ کیا، ٹیلیفون کیا، پھر پیار بھرا خط بھی لکھ ڈالا۔۔مودی پھر بھی ملنے کے لیے تیار نہیں۔ حلف برداری میں روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
ان تمام باتوں کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
میڈیا کی مہربانی سے پوری دنیا جان چکی ہے کہ عمران نیازی جعلی وزیراعظم ہے، فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر عقبی دروازے سے ایوان اقتدار میں داخل ہوا ہے، اور نااہلی اور کرپشن کے باعث کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر اس کو منہ نہیں لگا رہے۔ کیوں کہ یہ کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
Oi Modi k nakus Tuttay quit wanking on Mrs Ghushtee of JATI MUJRAH..
The Shareef prostitute Mrs QATRI B8n Safdar etc etc etc...

The great khan and great Putin..
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
It's a normal picture...Ziada se ziada Putin yeh pooch raha ho ga ke Nawaz Chor ka kia haal chaal hai jail main...and Ik must be explaining that Noora is festering fast...
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
حضرات گرامی آپ کو یقین نہیں آرہا تو ہم آپ کو یہ تصویر پیش کرتے ہیں۔

5d029003950ad.jpg

اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں، اور ایمان سے بتائیں کہ کیا اس تصویر کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ پیوٹن کوئی بڑا افسر ہے، اور عمران نیازی اس افسر کو راستے میں روک کر بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟افسر اس سائل ، نیازی کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا، جبکہ نیازی کی پوری توجہ افسر یعنی پیوٹن صاحب کی جانب مبزول ہے, اور یوتھیوں کا گوتم بدھا ، پیوٹن صاحب سے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ بھی بڑھائے ہوئے ہے، جسے پکڑنے کے لیے پیوٹن کسی اشتیاق کا اظہار نہیں کررہا۔
حضرات یہ حال ہوتا ہے ان لوگوں کا جو اپنی گلی میں یعنی اپنے اہل وطن پر بھونکتے ہیں، اور پرائے محلے میں بھیگی بلی بنے ہوتے ہیں۔
یہ وہی نیازی میاں ہیں جو پاکستان میں اپنے ہر مخالف کو جیل میں ڈالنے اور این آر او نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن ان کی دو ٹکے کی اوقات اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے جب یہبڑے لوگوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، اور کوئی ان کو لفٹ نہیں کراتا۔
روسی اخبار اسپٹنک کو انٹریو دیتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پچھلی بار جب چین گیا تھا تو صدر پیوٹن سے مختصر ملاقات ہوئی تھی، اس بار غیر رسمی گفتگو کا امکان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پچھلی دفعہ چین میں غیر رسمی گفتگو بھی نہیں ہو پائی تھی۔
موصوف کے ساتھ ترکی میں بھی اسی طرح کی عزت افزائی ہوئی تھی۔ یہ مزاروں کے چکر لگاتے رہے اور صدر طیب اردگان ان کو کافی خوار کروانے کے بعد ریڈ کارپٹ کی بجائے نیلے کارپٹ پر ملے۔
مودی میاں الیکشن جیتے تو عمران میاں خوشی سے پاگل ہو گئے۔ ٹوئیٹ کیا، ٹیلیفون کیا، پھر پیار بھرا خط بھی لکھ ڈالا۔۔مودی پھر بھی ملنے کے لیے تیار نہیں۔ حلف برداری میں روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
ان تمام باتوں کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
میڈیا کی مہربانی سے پوری دنیا جان چکی ہے کہ عمران نیازی جعلی وزیراعظم ہے، فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر عقبی دروازے سے ایوان اقتدار میں داخل ہوا ہے، اور نااہلی اور کرپشن کے باعث کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر اس کو منہ نہیں لگا رہے۔ کیوں کہ یہ کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
bilkul bhi nahi lag raha, . woh ainak utaar kar dekhain jo baji MARYAM nay aap ko di hai
 
OSP

MPA (400+ posts)
still better then recording your speech, sending it to GHQ for approval and finally getting muted while on air by a Captain ranked Officer in PTV editing room !
Jisko ye nahi pata baji kay bedroom main kon hay woh yahan aa ker batata hay kay isi aor ptv editing room main kon kon tha lol
Hadd hoti hay desperation ki bhi but tum log to besharmi ki akhri hadd ko bhi doorbeen say dekhtay ho :)
 
Dunkin Donut

Bhai kia kha lia hay!

we r not the ones who ask mom sis and daughter to put on heavy makeup for Niazi's jalsa to dance on tunes of "ajj amraan khan day jalsay wich nachan nu ji karda"
 
OSP

MPA (400+ posts)
Bhai kia kha lia hay!

we r not the ones who ask mom sis and daughter to put on heavy makeup for Niazi's jalsa to dance on tunes of
"ajj amraan khan day jalsay wich nachan nu ji karda"
Acha baki baatein choro
Aor batao na uss kay baad kia howa isi office main? Lol
Wada reporter wekho lol
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
حضرات گرامی آپ کو یقین نہیں آرہا تو ہم آپ کو یہ تصویر پیش کرتے ہیں۔

5d029003950ad.jpg

اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں، اور ایمان سے بتائیں کہ کیا اس تصویر کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ پیوٹن کوئی بڑا افسر ہے، اور عمران نیازی اس افسر کو راستے میں روک کر بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟افسر اس سائل ، نیازی کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا، جبکہ نیازی کی پوری توجہ افسر یعنی پیوٹن صاحب کی جانب مبزول ہے, اور یوتھیوں کا گوتم بدھا ، پیوٹن صاحب سے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ بھی بڑھائے ہوئے ہے، جسے پکڑنے کے لیے پیوٹن کسی اشتیاق کا اظہار نہیں کررہا۔
حضرات یہ حال ہوتا ہے ان لوگوں کا جو اپنی گلی میں یعنی اپنے اہل وطن پر بھونکتے ہیں، اور پرائے محلے میں بھیگی بلی بنے ہوتے ہیں۔
یہ وہی نیازی میاں ہیں جو پاکستان میں اپنے ہر مخالف کو جیل میں ڈالنے اور این آر او نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن ان کی دو ٹکے کی اوقات اس وقت پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے جب یہبڑے لوگوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، اور کوئی ان کو لفٹ نہیں کراتا۔
روسی اخبار اسپٹنک کو انٹریو دیتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ پچھلی بار جب چین گیا تھا تو صدر پیوٹن سے مختصر ملاقات ہوئی تھی، اس بار غیر رسمی گفتگو کا امکان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پچھلی دفعہ چین میں غیر رسمی گفتگو بھی نہیں ہو پائی تھی۔
موصوف کے ساتھ ترکی میں بھی اسی طرح کی عزت افزائی ہوئی تھی۔ یہ مزاروں کے چکر لگاتے رہے اور صدر طیب اردگان ان کو کافی خوار کروانے کے بعد ریڈ کارپٹ کی بجائے نیلے کارپٹ پر ملے۔
مودی میاں الیکشن جیتے تو عمران میاں خوشی سے پاگل ہو گئے۔ ٹوئیٹ کیا، ٹیلیفون کیا، پھر پیار بھرا خط بھی لکھ ڈالا۔۔مودی پھر بھی ملنے کے لیے تیار نہیں۔ حلف برداری میں روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
ان تمام باتوں کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
میڈیا کی مہربانی سے پوری دنیا جان چکی ہے کہ عمران نیازی جعلی وزیراعظم ہے، فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر عقبی دروازے سے ایوان اقتدار میں داخل ہوا ہے، اور نااہلی اور کرپشن کے باعث کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر اس کو منہ نہیں لگا رہے۔ کیوں کہ یہ کبھی بھی نکالا جاسکتا ہے۔
You are right Putin is willing to spend time with Maryam's that is why........he thought Pakistani leaders are always bunch of ASS HOLES and dumb....but how come he is facing a leader from Pakistan who knows what is he talking and smart............
 
Back
Top