alimula
Senator (1k+ posts)
یہ تو اور بھی اچھا ہے نا بات کریں۔ ہمیں باہر کے نہیں ملک کے اندر چوروں ڈاکوں کو پکڑنا ہے۔مودی کو اور دنیا کے باقی لیڈروں کو پتہ ہے کہ عمران نیازی ایک کٹھ پتلی ہے۔ جب بات کرنی ہے تو منشی سے کیوں بات کریں؟ مالک سے براہ راست کیوں نہ کریں؟
اگر ملک کے اندر ٹھگ اور غدار اور چور ہکرے گئے تو ملک کو کسی بیرونی سہارے کی ضرورت نہیں رہے گی