نوشہرہ: ملزمان کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ جاں بحق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
pashti11.jpg

نوشہرہ کے علاقہ اکبر پورہ میں ملزمان کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ جاں بحق

https://twitter.com/x/status/1800108394197704996
اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔

اداکارہ خوشبو کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں واقعے کی ایف آئی آر نامزد ملزمان کے خلاف درج کر لی ہے۔

ملزمان اداکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، پولیس
 

Back
Top