Joker
Minister (2k+ posts)
ناکامي کي گنجائش نہيں ہے اگر ناکامي ہوئي تو ايم کيو ايم وہ گندہ انڈہ ہے جس کي بدبو سے ساري قوم کے سڑ جانے کا انديشہ ہے
جانی محبت سب سے بڑا ہتھیار ہے - ایم کیو ایم جیسی بھی ہے ، اپنی ہے ، اپنا پاکستانی خون ہے - ایک حقیقت ہے ؛ جسے مٹایا نہیں جا سکتا - اگر اسے تھوڑی محبت دی جائے ، اپنائیت دے جائے ، تو کراچی کا مسلہ سیاسی طور پر حل ہو سکتا ہے -
یہ میری سوچ ہے ؛ اور میرے لیڈر نواز شریف کی سوچ ہے - مشترکہ سیاسی سوچ ہی سیاسی لیڈر اور سیاسی کارکن کے درمیان لازوال اعتماد کے رشتے کو قائم کرتی ہے
یہ میری سوچ ہے ؛ اور میرے لیڈر نواز شریف کی سوچ ہے - مشترکہ سیاسی سوچ ہی سیاسی لیڈر اور سیاسی کارکن کے درمیان لازوال اعتماد کے رشتے کو قائم کرتی ہے