نواز شریف قدم بڑھاؤ

Joker

Minister (2k+ posts)
ناکامي کي گنجائش نہيں ہے اگر ناکامي ہوئي تو ايم کيو ايم وہ گندہ انڈہ ہے جس کي بدبو سے ساري قوم کے سڑ جانے کا انديشہ ہے

جانی محبت سب سے بڑا ہتھیار ہے - ایم کیو ایم جیسی بھی ہے ، اپنی ہے ، اپنا پاکستانی خون ہے - ایک حقیقت ہے ؛ جسے مٹایا نہیں جا سکتا - اگر اسے تھوڑی محبت دی جائے ، اپنائیت دے جائے ، تو کراچی کا مسلہ سیاسی طور پر حل ہو سکتا ہے -

یہ میری سوچ ہے ؛ اور میرے لیڈر نواز شریف کی سوچ ہے - مشترکہ سیاسی سوچ ہی سیاسی لیڈر اور سیاسی کارکن کے درمیان لازوال اعتماد کے رشتے کو قائم کرتی ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

جانی محبت سب سے بڑا ہتھیار ہے - ایم کیو ایم جیسی بھی ہے ، اپنی ہے ، اپنا پاکستانی خون ہے - حقیقت ہے ؛ جسے مٹایا نہیں جا سکتا - اگر اسے تھوڑی محبت دی جائے ، اپنائیت دے جائے ، تو کراچی کا مسلہ سیاسی طور پر حل ہو سکتا ہے -

یہ میری سوچ ہے ؛ اور میرے لیڈر نواز شریف کی سوچ ہے - مشترکہ سیاسی سوچ ہی سیاسی لیڈر اور سیاسی کارکن کے درمیان لازوال اعتماد کے رشتے کو قائم کرتی ہے
خون خراب ہوجائے تو اسے بدلنا پڑتا ہے يا بہادينا پڑتا ہے ايم کيو ايم نے کبھي بھارت سے اپنا ناطہ نہ توڑا بلکہ اس نے ہميشہ پاکستان سے غداري کي ہے صرف تين سو لوگوں کے قتل کے بدلے انھوں نے کراچي ميں تيس ہزار افراد قتل کرديئے کيا يہ سياسي جماعت ہے جس کا ماٹو ہي قتل عام ہے ان لوگوں نے عوام کي زندگي اجيرن کرکے رکھ دي ہے جب تک ايم کيو ايم جماعت کا خاتمہ نہيں ہوجاتا کراچي ميں کبھي لسانيت اور تعصب ختم نہيں ہوسکتا
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

pto_199.jpg
میاں نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی کاپی کرنا شروع کر دی ''' عمران کا مشہور جملہ کہ کنیسر کا علاج سر درد کی گولی سے کیا جا رہا ہے اور میاں صاحب نے بھی مسلم لیگ کے دوسرے ارکان کی طرح کاپی کرنے کا یہ سلسلہ ابھی تک جاری رکھے ھوے ہے
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

یہ نورے کاپی ماسٹر اور کدھر گیا میاں صاحب کا وژن
 
vote4pti

Minister (2k+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

chalo yaar copy hee karay.... kuch karay tau... kuch sochay aur kuch karay.... qaum k waqt zaaya na kare... Pakistan waisay hee ventilator pe hai, aur doctor mila hai bagher dimaagh k... Pakistanion pe tars b aata hai aur ghussa b.... laikin CHHITROL boht zruri hai iss qaum ki....
 
Joker

Minister (2k+ posts)
خون خراب ہوجائے تو اسے بدلنا پڑتا ہے يا بہادينا پڑتا ہے ايم کيو ايم نے کبھي بھارت سے اپنا ناطہ نہ توڑا بلکہ اس نے ہميشہ پاکستان سے غداري کي ہے صرف تين سو لوگوں کے قتل کے بدلے انھوں نے کراچي ميں تيس ہزار افراد قتل کرديئے کيا يہ سياسي جماعت ہے جس کا ماٹو ہي قتل عام ہے ان لوگوں نے عوام کي زندگي اجيرن کرکے رکھ دي ہے جب تک ايم کيو ايم جماعت کا خاتمہ نہيں ہوجاتا کراچي ميں کبھي لسانيت اور تعصب ختم نہيں ہوسکتا

جرمنز نے پانچ سال میں لسانیت اور تعصب کی بنیاد پر ایک کروڑ سے زیادہ انسانوں کا قتل عام کیا تھا ، کیا دنیا میں جرمنز کے مکمل خاتمے کے بعد امن قائم ہوا تھا ؟
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

Chus he mare hai kici gadhe ne ye post likh k
 
insaan

MPA (400+ posts)

بس کر پگلے اب رولائے گا کیا . زندگی میں پہلی بار تو نے سچ بولا ہے ، آج تجھے جادو کی جھپی دینے کا من کر رہا ہے .

میں نواز شریف کو سپورٹ کر تا ہوں ، اس لیے کے الله پاک نے مجھے جو فراست عطا کی ہے ، اس ک حساب سے اس وقت پاکستان میں صرف نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہے ؛ جو قوم کو متحد کر سکتا ہے ؛ قوم کو آگے لے جا سکتا ہے - آگے کامیابی اور ناکامی الله کے ہاتھ میں ہے

پنچ پوانٹ
ھا ھا ھا ھا
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
anees1980

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

I wouldn't mind if he copied Imran but it definitely matters what he copies. If he just copies Imran words and his style and not do anything for the people of Pakistan then we have a problem but i would like to see him copying Imran Khan and declare his assets in a press conference, i would like to see him copy Imran Khan and eradicate corruption and make all the departments powerful enough free of any political influence (especially judiciary and police), i would like to see him copy Imran khan and spend our countries wealth wisely, we don't need metro buss no matter how good it is we need to get rid of the circulating debt first so that we don't have to go to IMF then we need to take care of the education system, electricity, terrorism and other problems. If he does all these things honestly i would be happy that he copied Imran Khan but you know what? He is never going to do these things and that is why he is never going to be my leader.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

الیکشن سے پہلے گنجا کہتا تھا کہ ہمیں بریفینگز کی ضرورت نہیں. اور آجکل صرف برفینگنز ھی لے رہا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

copying good things is always good for the nation.:)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکہ نے ڈنڈا دیا ہے کہ راستہ صاف کرو ، کراچی سے طالبان بھگاؤ ، امریکیوں نے جانا ہے
یہ نا ہو کہ جاتے جاتے بھی طالبان امریکیوں کو نقصان نا پہنچا دیں

ایم کیو ایم کو بھی یہی آڈر ہے ، اسی لئے وہ سب سے آگے آگے ہیں
اور فوج بھی چپ ہے
ورنہ نواز کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کراۓ

نہاری اور لسی سے فرصت ملے تو کچھ سوچے گا

اگر کسی بھی طرح امن ہو جاے تو اچھا ہے ، چاہے وہ امریکہ کے لئے ہی ہو​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جرمنز نے پانچ سال میں لسانیت اور تعصب کی بنیاد پر ایک کروڑ سے زیادہ انسانوں کا قتل عام کیا تھا ، کیا دنیا میں جرمنز کے مکمل خاتمے کے بعد امن قائم ہوا تھا ؟

بس کر یار اب بس کر ، کیا رلاۓ گا

امریکہ کی غلامی میں ہم سب ایک ہیں​
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

بس کر پگلے اب رولائے گا کیا . زندگی میں پہلی بار تو نے سچ بولا ہے ، آج تجھے جادو کی جھپی دینے کا من کر رہا ہے .

میں نواز شریف کو سپورٹ کر تا ہوں ، اس لیے کے الله پاک نے مجھے جو فراست عطا کی ہے ، اس ک حساب سے اس وقت پاکستان میں صرف نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہے ؛ جو قوم کو متحد کر سکتا ہے ؛ قوم کو آگے لے جا سکتا ہے - آگے کامیابی اور ناکامی الله کے ہاتھ میں ہے

کم سے کم میرے تھریڈ سے یہ تو ثابت ہوا که میں سچ اور حق کہنے کی ہمت رکھتا ہوں چاہے میرے مخالف سے متعلق ہی کیوں نا هو
اور یہ بھی ثابت ہوا که تم صرف اپنی پسند کی بات کو سچ سمجھتے هو باقی سب تمہارے نزدیک جھوٹ ہے
 
انشاءللہ ایسا نہیں
ایک اچھا قدم ہے ... اخلاص نظر آ رہا ہے
جس طرح مختلف ملاقاتیں ترتیب دی گیں ہیں اس سے نظر آتا ہے که مسلہ حل کرنا چاہتے ہیں

اللہ انکی مدد کرے

Lets pray from Allah that is dafa yeh kaam ho hee jaey...
If you guys read, I think last week there was a list of Most livable cities published by economist, Karachi was few number above from bottom..very soul crushing...
May allah give us the ability to think objectively and somehow we can put our biases on the side for once..:-(
 
Pak_First

Councller (250+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

...the problem is that naqal kay liyay bhi aqal ki zaroorat hoti hai, who kahan say layay ga?????(omg)
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

جیسا یہ خود جوکر ویسے ہی اس کے سپوٹر
@joker

pakistan101

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف نے بھی عمران خان کے الفاظ کی

I thought its siasat.pk but actually pti.pk ,,, may Allah show pti fellows good path Ameen :jazak:
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جرمنز نے پانچ سال میں لسانیت اور تعصب کی بنیاد پر ایک کروڑ سے زیادہ انسانوں کا قتل عام کیا تھا ، کیا دنیا میں جرمنز کے مکمل خاتمے کے بعد امن قائم ہوا تھا ؟
توکيا آپ امن قائم کرنے کے لئے ايک کروڑ لوگوں کا قتل عام چاہتے ہيں کيا آپ يہ چاہتے ہيں کہ کراچي ميں رہنے والي اکثر عورتيں بيوہ اور بچے يتيم ہوجائيں دنيا ميں قاتلوں سے بھي کوئى محبت کرتا ہے اپنائيت ان لوگوں کو دي جاتي ہے جو مجرم نہ ہو اگر ايک جماعت اس ايجنڈے پر چل رہي ہو کہ غير مہاجر افراد کو کراچي ميں چن چن کر مارنا ہے اور بے گناہوں اور غريبوں کا قتل عام ان کا ماٹو ہے تو مجھے بتاؤ کون ايسے ظالموں سے محبت کرے گا
 
Back
Top