such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نواز شریف قدم بڑھاؤ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
---------------------------------------------------------
وزیراعظم میاں نواز شریف کا کراچی آنا اور مختلف اجلاس کرنا
تاجروں صحافیوں قانون نافذ کرنے والے اداروں انٹلیجنس ایجنسیز کے سربراہان سے ملاقاتیں مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں اور یہ سب اس لئے که کراچی کا امن بحال هو ایک بہت بڑا اور خوش آئند قدم ہے
اس توجہ اور اخلاص کا کراچی طلبگار تھا اور دعا گو تھا...ماضی میں ایسا محسوس هو رہا تھا که کراچی یتیم ہے کوئی پرسان حال نہیں کوئی حکمران نہیں
مگر آج کم سے کم مجھے یہ احساس هو رہا ہے که کسی نے اس مسلے کو سنجیدگی سے لیا
میں وزیر اعظم کے لئے دعا گو ہوں که اللہ انھیں ہمت دے، بصیرت دے اور انکو صحیح مشاورت میسر هو اور وہ کراچی کے مسلے کو حل کرنے میں کامیاب ہوں
میری وزیر اعظم سے درخواست ہے که خدارا اس مسلے کو حل کیے بغیر چین سے نا بیٹھیں...ورنہ ماضی کا تجربہ بتاتا ہے که کچھ عرصے کے لئے تو امن ہوجاتا تھا مگر پھر وہی لاقانونیت...آپ یقین کریں ہمارے دل سے آپکی کامیابی کے لئے دعائیں نکل رہی ہیں
اور اگر آپ نے اخلاص سے مسلہ حل کردیا تو آپ سوچ نہیں سکتے که کراچی کے مظلوم عوام آپ کے لئے کتنی دعائیں کرینگے
اللہ آپکا حامی و ناصر هو اور ملک و ملت کے مفاد میں اٹھاے گنے ہر قدم پر آپکی نصرت هو...آمین

- Featured Thumbs
- http://samaa.tv/NewsPictures/20139464555_samaa_tv.jpg
Last edited: