نواز شریف اور مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

1731819340320.png


مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئے تھے، جہاں سے انہوں نے لندن، امریکا اور یورپ کا دورہ کیا۔

دوسری جانب، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 7 نومبر کو جینیوا کے لیے روانہ ہوئی تھیں اور خصوصی طیارے کے ذریعے سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا پہنچیں۔ جینیوا میں مریم نواز نے پیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ کروایا، اور چند دن قیام کے بعد لندن منتقل ہو گئی تھیں۔ مریم نواز کا بیرون ملک دورہ تقریباً ایک ہفتے پر مشتمل تھا، تاہم اس میں بعد میں توسیع کی گئی۔

لندن سے وطن واپسی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو ہونے والی احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ احتجاج کی کال دینے والے ان شاء اللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Mistry gee key Trump say bhatt rahe hay wo abb iss qabil nehain raha.
gandaji bari majbori me foreign country aya ha, kyon k ab london me phir se london plan part 2 nahi ban sakta.. ab qatri naika ager ghq walo ko koyi special offer kare to ho sakta ha tarkhi generals phir se gandaji k liye koch kare to kare
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
gandaji bari majbori me foreign country aya ha, kyon k ab london me phir se london plan part 2 nahi ban sakta.. ab qatri naika ager ghq walo ko koyi special offer kare to ho sakta ha tarkhi generals phir se gandaji k liye koch kare to kare
Tou hum abb sub tauraf say na he samjhain including abujee US walay.
 

Back
Top