مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔
نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئے تھے، جہاں سے انہوں نے لندن، امریکا اور یورپ کا دورہ کیا۔...