نوازشریف اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں، کامران شاہد

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
اوے بڑے کھچرے ان جی
اپنا مفاد ملکی مفاد نال جوڑ کے اپنی کارستانی دسدے ان جناب
گانڈے کی کیا مجال ہے ، یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے ، جب بھی یوتھ والے ہلکی ہلکی تحریک چلانے کی بات کرتے ہیں انکی بھی نیچے والی ڈھولکی ہلکی ہلکی بجنی شروع ہو جاتی ہے ، اب اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں جہاں ہو وہیں پر انکی بجانی شروع کردو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو ہے جپانی
اور یہ بھی اچھی بات ہے کہ جہاں ہو وھیں بجانی شروع کر دو -- جیسے تم جپان میں بجا رہے ہو --- گڈ سٹریٹیجی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل درست بات ہے۔ اس وقت پیپلز پارٹی اور نون لیگ دونوں نے پی ٹی آئی سے صلح کی پولی پولی ڈھولکی بجانی شروع کر دی ہے۔ دونوں کو اس بات کا خطڑہ ہے کہ دوسرا فریق کہیں پی ٹی آئی سے ہاتھ ملا کر انکو چونا نہ لگا دے۔

اس وقت بہت مخمصے کی سیاست ہے۔ پیپلز پارٹی نے نون لیگ کو بہت زیادہ چونا لگانا شروع کیا ہوا ہے۔

انکی حالت اسی کتے کی طرح ہے جو نہ گھر کا ہے اور نہ گھاٹ کا۔
میں نے کہا تھا کہ نوں لیگ اور پیپلز پارٹی میں گھمسان کی جنگ شروع ہو گی لیکن پی ٹی آئ عرف عمران خان کو مکمل طور پر تیزاب میں گھولنے کے بعد
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
یہ تو ہے جپانی
اور یہ بھی اچھی بات ہے کہ جہاں ہو وھیں بجانی شروع کر دو -- جیسے تم جپان میں بجا رہے ہو --- گڈ سٹریٹیجی
ہم باہر سے بجائیں گے اور اندر والے اندر سے بجائیں گے انکی اب دونوں طرف سے بجنی چاہیے ، اسلام آباد جانے کی کھیچل نہ کریں جہاں ہیں وہیں سے بجانی اچھی رہتی ہے

Happy Dance GIF by Dhol Collective
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے کہا تھا کہ نوں لیگ اور پیپلز پارٹی میں گھمسان کی جنگ شروع ہو گی لیکن پی ٹی آئ عرف عمران خان کو مکمل طور پر تیزاب میں گھولنے کے بعد
پپل پالٹی اور ننگی لیگ کی جنگ عوام نے بہت دیکھی ہوی ہے باقی رہی تیزاب والی بات ، جس پی ٹی آئی کی تم بات کر رہے ہو وہ تو فراڈ مارشل اپنی طرف سے تیزاب میں گھول دی ہے مگر ڈھولکی تو ایک تہائی والوں نے بجانی ہے

Happy Right Here GIF by Dhol Collective
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پپل پالٹی اور ننگی لیگ کی جنگ عوام نے بہت دیکھی ہوی ہے باقی رہی تیزاب والی بات ، جس پی ٹی آئی کی تم بات کر رہے ہو وہ تو فراڈ مارشل اپنی طرف سے تیزاب میں گھول دی ہے مگر ڈھولکی تو ایک تہائی والوں نے بجانی ہے

Happy Right Here GIF by Dhol Collective
تمہیں خوش دیکھ کر بہت تصلی ہوتی ہے جپانی - پرا ہو اپنے
گنڈے پور والی سوچ ہے تمہاری -- بس اتوں اتوں ہی
سلامباد سے صرف پندرہ کلو میٹر پر جو بیچارہ اندر ہے اسے اب فارغ ہی سمجھیں ؟
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
تمہیں خوش دیکھ کر بہت تصلی ہوتی ہے جپانی - پرا ہو اپنے
گنڈے پور والی سوچ ہے تمہاری -- بس اتوں اتوں ہی
سلامباد سے صرف پندرہ کلو میٹر پر جو بیچارہ اندر ہے اسے اب فارغ ہی سمجھیں ؟
پندرہ کلو میٹر والے نے اپنا کام بڑی خوش اسلوبی سے کر دیا بوجے ، اب ڈھول شپائی کی ڈھولکی ہم نے بجانی ہے

i am urban desi dhol GIF by Mickey Singh
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہا تھا کہ نوں لیگ اور پیپلز پارٹی میں گھمسان کی جنگ شروع ہو گی لیکن پی ٹی آئ عرف عمران خان کو مکمل طور پر تیزاب میں گھولنے کے بعد
تو گھول لیا تیزاب میں ابھی تک؟ یا پھ اپنی ساکھ بحال کرنے کے لیئے اب جذبہ ’’ایمانی‘‘ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے؟
سُنا ہے اب تو اپنی تعریفوں کے خوف سے ٹویٹوں پر کمنٹس بھی بند کردیئے ہیں سجیلے جوانوں نے؟

https://twitter.com/x/status/1940859632526020735
میرا تو خیال ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ایسی ٹکّر کبھی کسی نے نہ دی ہے اور نہ دے سکتا ہے۔ اسلیئے، اس سے پہلے کہ یہ تیزاب انکو خود کسی دِن پینا پڑے، یہ اپنی پوچھل اٹھا اٹھ ا کر دِکھا رہے ہیں۔

ادھر ٹرمپ چاچے کو بھی کھلبلی پڑگئی ہے، ایلون مسک اسکو مسکا لگا گیا ہے۔ اسلیئے اب اسکے لیئے بھی ضروری ہے کہ اپنے ووٹروں کو اکٹھا کر کے رکھے، جسمیں بڑی تعداد پاکستانی امریکنوں کی ہے۔ اور اسی لیئے اب ضروری ہوگیا ہے کہ چاچا ٹرمپ نے وائٹ ہاوٗس میں جلیبی کھلاتے ہوئے بتایا تھا، اسی طرح، خان کے مسئلے کا حل ان کے لیئے اب ضروری ہوتا جارہا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پندرہ کلو میٹر والے نے اپنا کام بڑی خوش اسلوبی سے کر دیا بوجے ، اب ڈھول شپائی کی ڈھولکی ہم نے بجانی ہے

i am urban desi dhol GIF by Mickey Singh
وجای جاؤ -- بلکہ میرے طرف سے یہ بڑا ڈگا حاضر ہے
😜 یہ نیلے کپڑوں ولا ڈگا پارٹی کا لیڈر تمہارا پرا ہی ہوں جپانی

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
وجای جاؤ -- بلکہ میرے طرف سے یہ بڑا ڈگا حاضر ہے
😜 یہ نیلے کپڑوں ولا ڈگا پارٹی کا لیڈر تمہارا پرا ہی ہوں جپانی

ڈھولکی تو وج رہی ہے مگر تم بے غیرتوں کو جگہ سن ہو گئی ہے نہیں پتہ چلے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو گھول لیا تیزاب میں ابھی تک؟ یا پھ اپنی ساکھ بحال کرنے کے لیئے اب جذبہ ’’ایمانی‘‘ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے؟
سہارا لینا تو پڑا ہے جی 😪 اور مل بھی گیا تھا
😎 بلکہ مودی کی سازش کہتے ہیں اسے

میرا تو خیال ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ایسی ٹکّر کبھی کسی نے نہ دی ہے اور نہ دے سکتا ہے۔ اسلیئے، اس سے پہلے کہ یہ تیزاب انکو خود کسی دِن پینا پڑے، یہ اپنی پوچھل اٹھا اٹھ ا کر دِکھا رہے ہیں۔

جپانی نے سکے پرا لگے او آج قسمیں --- بس اس آنگن اندروں اندروں رونے نہ رهیو - 😭 اس نے مین بہت دکھی کیتا ہے اے اج کل
Husain.JP
ادھر ٹرمپ چاچے کو بھی کھلبلی پڑگئی ہے، ایلون مسک اسکو مسکا لگا گیا ہے۔ اسلیئے اب اسکے لیئے بھی ضروری ہے کہ اپنے ووٹروں کو اکٹھا کر کے رکھے، جسمیں بڑی تعداد پاکستانی امریکنوں کی ہے۔ اور اسی لیئے اب ضروری ہوگیا ہے کہ چاچا ٹرمپ نے وائٹ ہاوٗس میں جلیبی کھلاتے ہوئے بتایا تھا، اسی طرح، خان کے مسئلے کا حل ان کے لیئے اب ضروری ہوتا جارہا ہے۔
اؤو خیررر -- امیداں لا لیوے فیر ٹرمپ نال

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈھولکی تو وج رہی ہے مگر تم بے غیرتوں کو جگہ سن ہو گئی ہے نہیں پتہ چلے گا
ایہوئی تے گل اے جپانی -- ہم بے غیرتوں کو پتہ ہی نہ چلیا تے فیر ؟
میں فیر کہنا واں جپانی - تینوں آ کے آپوں ایکو واری وڈا ڈھول وجانا پے گا

giphy.gif
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سہارا لینا تو پڑا ہے جی 😪 اور مل بھی گیا تھا
😎 بلکہ مودی کی سازش کہتے ہیں اسے
اس وقت کوئی دوائی کام نہیں کرے گی۔
اگر یہ کسی طرح سے مہنگائی پر قابو پاسکتے تو بات شائد ان کے حق میں بھی ہوسکتی تھی۔

لیکن گدھے کو پینٹ کر کے گھوڑوں کی ریس میں دوڑانے پر گدھے کو نہیں، اس بندے کو جوتے پڑتے ہیں جو اس گدھے کو گھوڑوں کے مقابلے میں دوڑاتا ہے۔ یہی جوانوں کے ساتھ ہو بھی رہا ہے۔

سنا تھا ایس آئی ایف سی میں اربوں ڈالر پاکستان آرہے ہیں۔ معلوم کر کہاں رہ گئے ہیں؟

دنیا کا پیغام ان کے لیئے واضع ہے

اؤو خیررر -- امیداں لا لیوے فیر ٹرمپ نال
نہیں، میں پہلے بھی اسی فورم پر آن دی ریکارڈ ہوں کہ کبھی ٹرمپ سے امیدیں نہیں لگائیں۔ پہلے بھی کہتا تھا کہ ٹرمپ کی کال کبھی نہیں آئے گی عمران خان کے لیئے، اور اب بھی یہی کہتا ہوں۔

امید صرف اللہ کی ذات سے ہی ٹھیک رہتی ہے۔ وہی اسباب مہیّا کرنے پر قادر ہے۔
،

اصل میں ایلون مسک نے بہت بڑا دھچکا دیا ہے اسکی حکومت کو
اس لیئے اب ضروری ہوتا جارہا ہے ٹرمپ کے لیئے بھی کہ اپنی پبلک سپورٹ کو تگڑا کرے۔ وگرنہ دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکا جائے گا
اس کے لیئے جو پبلک اسٹنٹ اس نے کرنے ہیں، ان میں عمران خان بہت اہمیت رکھتا ہے۔

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت کوئی دوائی کام نہیں کرے گی۔
اگر یہ کسی طرح سے مہنگائی پر قابو پاسکتے تو بات شائد ان کے حق میں بھی ہوسکتی تھی۔

لیکن گدھے کو پینٹ کر کے گھوڑوں کی ریس میں دوڑانے پر گدھے کو نہیں، اس بندے کو جوتے پڑتے ہیں جو اس گدھے کو گھوڑوں کے مقابلے میں دوڑاتا ہے۔ یہی جوانوں کے ساتھ ہو بھی رہا ہے۔
چلو شکر اے تسی اے تے منے او کہ تہاڈا کھوتا مہنگائی پر سوار ہو کر زندہ ہے -- ہن مکریو نہ اس گل تو
😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اصل میں ایلون مسک نے بہت بڑا دھچکا دیا ہے اسکی حکومت کو
اس لیئے اب ضروری ہوتا جارہا ہے ٹرمپ کے لیئے بھی کہ اپنی پبلک سپورٹ کو تگڑا کرے۔ وگرنہ دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکا جائے گا
اس کے لیئے جو پبلک اسٹنٹ اس نے کرنے ہیں، ان میں عمران خان بہت اہمیت رکھتا ہے۔

ٹرمپ کی تو زندگی ہی مجھے خطرے میں لگ رہی ہے - یہود اور ہنود دونوں کو اس امریکی عمران خان نے اپنے خلاف کر لیا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلو شکر اے تسی اے تے منے او کہ تہاڈا کھوتا مہنگائی پر سوار ہو کر زندہ ہے -- ہن مکریو نہ اس گل تو
😁
یار جس طرح بہت سارے لوگ عمران خان کی سیاست سے زیادہ اسکے اندھے مقلّدوں کی گالی گلوچ کی وجہ سے پی ٹی آئی کو پسند نہیں کرتے، ویسے ہی بہت سارے لوگ عمران خان کو صرف نون اور پیپلز پارٹی کی حرامخوری اور نکمّے پن کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

اگر یہ واقعی کوئی کام کر کے دکھاتے جس سے لوگوں کو کوئی ریلیف ملتا تو لوگ لازمی جوانوں کی بات بھی کم از کم سنتے تو سہی۔ فی الحال تو انکی شکل دیکھتے ہی لعنتوں کے تازیانے بجتے ہیں۔
 
Back
Top