سعد
Minister (2k+ posts)
بھائی.... اگر نواب جان عالم بوٹ پالیشیوں کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کا مقصد فوجی آمروں کی حمایت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنانا ہوتا ہے .... یہ الگ بات ہے ان لوگوں کے لئے نواب جان عالم کے ترکش میں انتہائی زہریلے تیر ہیں .... ورنہ نواب صاحب کی وجہ شہرت تو عجیب و غریب واقعیات والے تھریڈ ... بھٹو ... اور کچھ پردہ نشینوں سے دل لگی ہے
ایڈمن سے گزارش ہے کہ نواب صاحب کو ''پاؤ، ڈیڑھ پاؤ'' کے وزن کی گالیاں دینے کی خصوصی رعایت دی جائے تا کہ اس کی بھڑاس نکل جائے ... کیوں کہ کچھ ممبران جان بوجھ کر سوتے ہوے نواب کو پتھر مار مار کر تنگ کرتے ہیں اور جب وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے تو پھر ایڈمن حرکت میں آ جاتا ہے